Muslim Pakistani Journalist 🇵🇰 | Columnist | Social Media Influencer
🖋️ صحافت کا مطلب غیر جانبدار ہونا نہیں، بلکہ مظلوم کا ساتھی اور ظالم کا دشمن ہونا ہے۔
آغا سرور بہت ہی پیارا جی دار انسان ہے۔ بہت ہی منفرد محنتی فیلڈ رپورٹر ہے۔ رپورٹنگ میں اپنے جذبہ جنون سے جان ڈالتا ہے۔
ایک محنتی دیانتدار ذہین نوجوان۔
his new account @agha_sheikh1
عمران بھائی! آپ ہم جیسے صحافیوں کے قوتِ بازو ہیں آپ کی محبت کے لیے تہِ دل سے ممنون ہوں آپ نے ہمیشہ صفِ اوّل میں رہ کر صحافیوں کے حقوق اور آواز کی ترجمانی کی ہے بلاشبہ
آپ ہماری طاقت اور حوصلے کا استعارہ ہیں
شیخ آغا سرور ایک نہایت محنتی اور محب وطن پاکستانی ہیں۔ انہیں کئی مرتبہ طاقت کے زریعے اپنا کام کرنے سے روکا گیا حتیٰ کہ اس مرتبہ انکا اکاؤنٹ تک چھین لیا گیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ انکے اس نئے اکاؤنٹ کو ضرور فالو کر لیں۔ پچھلے اکاؤنٹ پر ایک لاکھ فالورز تھے وہ تو فوراً واپس آ جائیں۔
https://t.co/G025rMoBit
سب سے پہلے آپ تمام احباب کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس کٹھن وقت میں میری آواز بن کر میرا ساتھ دیا اور میرے حق میں صدائے احتجاج بلند کی
جس اکاؤنٹ کو میں نے بڑی محنت سے پروان چڑھایا تھا آج اسے حذف کر دیا گیا ہیں شاید بااثر حلقوں کا خیال تھا کہ ایک طالب علم کا اکاؤنٹ ختم کرکے اس کی آواز بھی دبا دی جائے گی مگر انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اکاؤنٹس ختم کیے جا سکتے ہیں نظریات نہیں آوازیں دبائی جا سکتی ہیں مگر حق کی صدا کبھی خاموش نہیں ہوتی
میں نے کبھی لائکس فالوورز یا شہرت کے لیے کام نہیں کیا میرا مقصد ہمیشہ حق گوئی اور اپنے فرض کی ادائیگی رہا ہے ان شاءاللہ اب ایک نئی شروعات پہلے سے زیادہ عزم حوصلے اور استقامت کے ساتھ ہوگی
اس مشکل وقت میں جناب میاں علی اشفاق جناب عمران ریاض بھائی ذیشان عزیز جناب طارق متین صدیق جان سہراب برکت شاکر محمود اعوان زعیم لغاری رائے غلام علی اور تمام صحافیوں کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری اور میرے اہلِ خانہ کے لیے آواز بلند کی بالخصوص ان تمام احباب کا ممنون ہوں جنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی محبت اور حمایت سے مجھے حوصلہ دیا
آپ کی محبت میرے لیے اعزاز نہیں ایک امانت اور ذمہ داری ہے جہاں بھی وطنِ عزیز پاکستان کو ہماری ضرورت ہوگی ہم پہلی صف میں کھڑے ہوں گے
ہمارا مقصد ہمارا نظریہ اور ہماری جدوجہد کسی ایک اکاؤنٹ کی محتاج نہیں
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
@iqrarulhassan Bohat Shukriya Iqrar Bhai! You’ve endured a lot recently too bhi May Allah continue to bless you with ease happiness & countless blessings n congratulations on being reunited with your family! 🤲🏼
Allah Mera bahi ko salamat rakhian
شیخ آغا سرور ایک نہایت محنتی اور محب وطن پاکستانی ہیں۔ انہیں کئی مرتبہ طاقت کے زریعے اپنا کام کرنے سے روکا گیا حتیٰ کہ اس مرتبہ انکا اکاؤنٹ تک چھین لیا گیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ انکے اس نئے اکاؤنٹ کو ضرور فالو کر لیں۔ پچھلے اکاؤنٹ پر ایک لاکھ فالورز تھے وہ تو فوراً واپس آ جائیں۔
https://t.co/G025rMoBit