#Breaking Pakistan’s security forces have taken down Qari Amjad alias #Muzahim, TTP’s deputy and leader of drone units
A decisive victory against #FAK terrorism #ISPR
Under the vision of Chairman PPP @BBhuttoZardari
Visited My UC No. 03 Old Sukkur (TMC Jeaye Shah) for a new development plan benefiting residents of Chohan Mohalla & Thermal Colony. Committed to ensuring timely completion and a clean, healthy environment for our citizens. PS‑25 Sukkur‑IV @SyedNasirHShah
حامد بھائی، ابھی آپ کو چند اور سال ایسے ہی لکھنا پڑے گا. ائیر کوالٹی' اور 'سموگ' دو الگ چیزیں ہیں۔ ہواؤں کے بہاؤ کو قابو کرنا، فی الحال، انسانی بس سے باہر ہے۔ پاکستان میں اِس پہ ایک سال پہلے کام شروع ہوا ہے ۔ دنیا میں جس جس ملک نے اپنے اہیر کالٹی کو بہتر کیا ہے اُس کو اوسطً دس سے بیس سال لگے ہیں لیکن اللہ کا شکر ہے ائیر کوالٹی کی بہتری کے لیے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وزیر اعلی مریم نواز شریف نے پنجاب میں مثالی کام کیا ہے جو خطے میں بھی ایک واحد مثال ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سموگ ��یزن میں ماضی میں چوبیس گھنٹے شدید طاری رہنے والی دھند، بھارتی علاقوں ہماچل پردیش، امرتسر، پٹیالہ، گرداسپور، سنگھرور، بھٹنڈہ، موگہ، برنالہ، مانسہ، فرید کوٹ سے چلنے والی ہواؤں کے رخ کی تبدیلی کے ساتھ ہی دوبارہ معتدل معیار پر واپس آ جاتی ہے۔ اینٹی سموگ گنز، پہلی بار مرتب کردہ سخت ایس او پیز، سیکٹورل اپروچ کے نفاذ، ماحولیاتی قوانین کے سخت اطلاق، گاڑیوں، بھٹوں، صنعتوں اور فصل کی باقیات کے علاوہ، کوڑا کرکٹ جلانے سے پیدا شدہ دھوئیں پر قابو پانے جیسے اقدامات، اس کاوش کی چند مثالیں ہیں۔ 1998 سے 2013 اور پھر 2017 سے 2023 کے درمیان بڑے پیمانے پر وسائل اور تین دہائیوں سے زائد عرصے کے ان اقدامات کے نتیجے میں، بیجنگ نے ماحولیاتی بہتری کے اہداف ہدف حاصل کئے لیکن آج بھی ہوا کا رخ بدلنے پر بیجنگ آلودگی انڈیکس میں دوسرے اور تیسرے ن��بر پر آ جاتا ہے۔
سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے پنجاب حکومت سب سے آگے!! متاثرین کی بحالی کیلئے 1100ارب کے فنڈز،50ہزار کیش کی ادائیگی ۔ امدادی رقم کی تقسیم کیلئے 83فیصد سروے مکمل ، 93ہزا ر اکاؤنٹس کھولے جا چکے ، متاثرین م��ں مفت کھانوں کی تقسیم, مریم نواز کا وعدہ سیلاب متاثرین کی مدد احسان نہیں فرض ہے۔
@MaryamNSharif
#مریم_نواز_کا_پنجاب #MaryamNawaz #pakistan #PMLN #NewsUpdates #AikNews
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن، ترقی کرے گا پنجاب!!
وزیرا��لیٰ مریم نواز شریف نے لاہور میں موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا
#ویژن_پنجاب_مریم_نواز
#CMPunjab
@MaryamNSharif
#AikNews
ریاست پاکستان کا فیصلہ ہے کہ کسی دہشت گرد تنظیم اور گروہوں سے قطعی کوئی رعایت نہیں ہوگی ، پاکستان میں موجود سہولت کاروں کو بھی کسی طور نہیں چھوڑا جائے گا ، افغانستان سے بھی اس وقت معاملات ٹھیک نہیں ہوسکتے جب تک وہ اپنی سمت کا درست تعین نہ کرلے اور سیز فائیر کیلئے جو یقین دہانی کروائی گئی ہے اس پر مکمل عملدرآمد کرے ، پاکستان ہمیشہ زندہ باد!
#Pakistan #Afghanistan #PakistanZindabad #AikNews
Maryam Nawaz speaks against Sindh, Azam Nazeer Tarar apologizes, and I respond with facts. Sindh’s voice cannot be silenced by double standards. Chairman @BBhuttoZardari, we are standing firm with you.
اورسیز پاکستانیوں کا سیاسی و عسکری قیادت کو عالمی سطح پر شاندار خراجِ تحسین
نیو یارک کی فضا پاکستانی پرچموں اور "پاکستان زندہ آباد" کے فلگ شگاف نعروں سے گونج اٹھی
اورسیز پاکستانی کمیونٹی کا نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے باہر وزیرِاعظم اور افواجِ پاکستان کے ساتھ والہانہ یکجہتی کا مظاہرہ
اورسیز پاکستانیوں نے موبائل ڈیجیٹل ٹرکوں پر پاک فوج اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حق میں پیغامات نشر کیے
نیویارک کی شاہراہوں پر موبائیل ٹرکوں پر آویزاں پاک فوج کی جرات، بہادری اور قربانیوں کے مناظر سب کی نگاہوں کا مرکز
اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کا کہنا تھا کہ;
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج نے معرکہ حق میں قوم کا وقار بلند کیا
اوورسیز پاکستانی کمیونٹی نے معرکہ حق میں تاریخی فتح کو پاکستان کی عظیم کامیابی قرار دیا
کشمیری عوام کے حق میں جرات مندانہ موقف اپنانے پر وزیرِاعظم اور افواجِ پاکستان کی قیادت کو سراہا گیا
اوورسیز پاکستانی کمیونٹی نے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں بہتری پر قیادت کو خراجِ تحسین پیش کیا
اورسیز پاکستانیوں نے پاک فوج کے شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو سلام عقیدت پیش کیا
پاکستانی کمیونٹی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت کو عالمی فورمز پر پاکستان کی عزت اور ساکھ بلند کرنے کا سبب قرار دیا
پاک فوج کی قربانیاں ہر پاکستانی کے دل میں فخر اور محبت کا جذبہ پیدا کرتی ہیں، اوورسیز پاکستانی کمیونٹی