Encore une enfant tuée par Israël à Gaza aujourd’hui.
Elle s’appelait Julia et n’avait que 8 ans.
Et pendant sa courte vie, elle aura échappé à la mort pendant 32 mois de génocide. Ça n’aura pas suffi.
⚠️Sensitive Content ⚠️
🚨BREAKING : Critically injured infants and children continue arriving at hospitals after intense Israeli airstrikes across Gaza last night and into today.
🚨Footage reveals a mass grave at Nasser Hospital in Gaza containing victims killed by the Israeli army after the hospital was devastated during Israel’s assault.
فلسطین کی بات کرنا بند نہ کریں ! غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے والد سے آخری الفاظ: "بابا ، مجھے جھیل کیوسر اور دو محل نما بہت بڑے گھر نظر آ رہے ہیں۔"
غزہ میں کئی ہزار لوگ آپ کے ملک (جرمنی) کے دئیے ہوئے اسلحے سے معذور ہوئے، اور آپ یہاں disabilities پر ہمیں بھاشن دے رہی ہیں؟ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کے سامنے نوجوانوں کا احتجاج
اس یوٹیوبر لڑکی نے ایک ویڈیو اپلوڈ کی جس میں اس نے ایک Social Experiment کیا کہ مختلف مذاہب کے لوگوں سے پوچھا کہ اگر یہ لڑکی انکو ایک ہزار ڈالر 💵 دے تو کیا وہ اپنا مذہب تبدیل کریں گے؟ سارے دوسرے مذاہب کے لوگ مان گئے، مگر آخر میں مسلمان بھائیوں نے زبردست جواب دیا 👌❣️
تم 1500 بندے سمجھتے ہو کہ تم بلوچستان کو لے جاؤ گے ۔۔تمہاری دس نسلیں بھی اسکو نہیں لے جا سکتیں ۔
Loud and Clear message for BLA terrorists. Long Live Pakistan
#TerroristBLA
آج کے ابرھہ نے اگر غلطی کی تو 2026 میں واقعہ فیل تکرار ہو گا۔
استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ
خطبہ جمعہ
30 جنوری 2026
مسجد بیت العتیق، جامعہ عروۃالوثقیٰ لاہور