میاں شہباز شریف اور ن لیک نے اقتدار کی خاطر سب کچھ سلنڈر کر دیا پی پی کے آگے عوام پہ مہنگای کا طوفان ن لیک کی وجہ سے ھے اسے صرف اقتدار چاھیے غریب مرے یا جیے اسکا کوی تعلق نہیں اقتدار کے بھوکے
پی پی نے بجٹ کے چکر میں گلگت بھی لے لیا ، ساتھ میں اپنے فنڈ بھی بڑھا لیے ، نہریں بھی رکوا لیں ، بینظیر انکم سپورٹ کے پیسے بھی بڑھ رہے ہیں
جبکہ نون کے لئے بجٹ کے سخت فیصلوں عوام پر مزید ٹیکس اور عوام کی گالیاں اور لعنتیں ہی ملیں گی اور پی پی میڈیا پر بیٹھ کر بجٹ پر عوام دشمن اقدامات پر تنقید کر کے سیاسی فائدہ بھی لے گی
چاچو کی سیاست کے ثمرات
خدا گواہ ہے کہ سوزوکی موٹرز سے کہیں زیادہ اگر کسی نے پاکستانیوں کو نچوڑا ہے تو وہ اے کے کے لوگوں نے نچوڑا ہے۔
انکا بجٹ تین سو ارب جس میں سے 240 ارب پاکستان نے دینے ہوتے ہی��۔
انکے امیر ترین افراد کو ملنے والی بجلی بھی پاکستان کی غریب ترین یعنی سو یونٹ والوں سے بھی کم قیمت پر۔
پاکستان میں دہاڑی دار مزدور بھی آٹا سو روپے کلو لے کے کھاتا ہے انکے وہ لوگ جن کی آدھی آدھی فیملیز انگلینڈ میں بیٹھی ہیں وہ بھی چالیس روپے کلو آٹا لیتے ہیں۔
انکے نالائق ترین طلباء بھی پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں میں کاش میر کوٹہ کے نام پر سیٹی�� لیتے ہیں۔
یہ پاکستان بھر میں کاروبار کر سکتے ہیں جائیداد خرید سکتے ہیں مگر کوئی پاکستانی اے کے میں یہ سب نہیں کر سکتا۔
اور اسکے بعد خدا جانے کس بات کا احسان بھی پاکستان پر جتاتے ہیں اور پچھلے کچھ سالوں میں تو ان میں سے کئی پاکستان پر بھونکنا بھی شروع کر چکے ہیں۔
خدا جانے پاکستان کے پالیسی ساز کس چیز کے انتظار میں بیٹھے ہیں انڈیا کی طرح انہیں پاکستان میں ضم کریں اور روز روز کا یہ ٹنٹا ختم کریں۔
مسلم لیگ نون کے امیدوار آج GB الیکشن بری طرح ہار گئے شکست کی بڑی وجہ پٹرول مہنگا بجلی مہنگی بیڈ گورننس ھے
نون لیگ نے اشرافیہ کی کٹھ پتلی بن کر اپنی 50 سالہ سیاست خود ہی ختم کرلی اب عوام اس کٹھ پتلی نون لیگ پر لعنت بھیجتی ھے
🔹️ جب انڈیا سے لڑنے, اسے شکست دینے اور اسکی بار بار کی دھمکیوں پر چیلنج دینے کا کانفیڈنس ہے
🔹️ جب ایران امریکہ جنگ رکوانے کیلئے براہ راست امریکہ کا ہاتھ روکنے کا کانفیڈنس ہے
🔹️ جب ہزاروں میل دور جا کر سعودی عرب کا دفاع کرنے کا کانفیڈنس ہے
🔹️ جب اقوام متحدہ (سلامتی کونسل) میں اسرائیل کی بکواسیات کا براہ راست ٹھوک بجا کر جواب دینے کا کانفیڈنس ہے
🔸️ تو پھر آئی ایم ایف سے جان چھڑوانے کا کانفیڈنس کیوں نہیں ہے....؟؟؟
🔺️ آپ بیشک انڈیا کی مار لگائیں, ایران کو بچائیں, سعودی عرب کو بچائیں لیکن خدارا اپنے ملک کے غریب عوام کو پہلے بچائیں 🙏🙏
@Bepeer999 اس کتے کی او��اد کو رپورٹ کرو سب اور سکرین شاٹ لے کسی پولیس کے بندے کو کچھ بھی ھو اس کا نام ایف ای آر میں لازمی ھو پھر اس دمڑ کی اولاد کو پتہ چلے گا
بھارتی ڈالروں اور RAW کے اشاروں پر ناچنے والے کشمیر جوائنٹ کمیٹی کے یہ دونوں رہنما اب چھپتے پھر رہے ہیں، وہ جنہوں نے انقلاب لانے اور کشمیر کو آزاد کروانے کے نعرے لگائے، پاکستان اور پاک فوج کے خلاف زہریلا پروپیگنڈہ کیا، وہ آج عوام اور ریاست سے چھپتے کیوں پھر رہے ہیں؟؟
طالبانی مُلے
بچیوں کا سکول جانا ممنوع، کالج یونیورسٹی جانا بین، جاب کرنا حرام، ٹوپی والے برقعے کے علاوہ ہر برقعہ حرام، گھر سے محرم کے بغیر نکلنا حرام
لیکن ��البانی مُلے کا عورتوں سے ہاتھ ملانا حلال
🔴 گذشتہ روز مسجدِ حرام میں عشاء کی نماز ہوئی۔
اس نماز میں امام عبداللہ الجہنی نے دوسری رکعت میں قرآن مجید کی تلاوت کی۔
انہوں نے یہ تلاوت ایک خاص نَغمے (آواز کے انداز) میں کی، جسے حجاز مقام کہتے ہیں۔
یہ انداز وہ بہت ک�� استعمال کرتے ہیں۔
آج کی ایک اور اچھی خبر
پشاور کے 50 بازاروں میں 45 ہزار سے زائد افغان مہاجر تاجروں کے خلاف کریک ڈاؤن کی منظوری دے دی گئی ھے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو چاہیے ایسا ھی حکم لاہور کے بازاروں کے لیے فوراً سے پہلے جاری کر دیں یہاں تو لاکھ سے بھی زیادہ ھوں گے
یہ جاگیر دار وڈیرہ کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر فکسڈ چارجز بڑھانے جا رہا ہے لیکن اس سے پوری قوم مطالبہ کرتی ہے کہ تمام آئی پی پیز کے نام پبلک کرے اور انہیں آج تک کتنی ادائیگی کی گئی اور انکے مالکان کے نام عوام کے سامنے رکھے جائیں جو عوام کو جونک کی طرح چوس رہے ہیں
نون لیگ آجکل گلگت بلتستان الیکشن میں بڑے بڑے وعدے کر رہی تو یاد کروا دوں یہ نون لیگ کا 2024 والے الیکشن کا منشور ہے جس میں نون لیگ نے وعدہ کیا تھا کہ 2029تک بجلی تیس فیصد سستی کریں کے اور دس ہزار میگاواٹ سولر انرجی سسٹم میں آئے گی اور تین سو یونٹ تک بجلی مفت ہو گی
مزے کی بات ہے جب سے نون لیگ آئی ہے بجلی کی قیمت ساٹھ فیصد سے زیادہ بڑھا چکی ہے اور کئی طرح کے فکسڈ چارجز بجلی بلوں پر عائد کر چکی ہے
جب یہ الیکشن منشور ہم یاد کرواتے تو ہمیں سرکاری کتا فورس سے گالیاں دلواتے اور کہتے الیکشن وعدے پورے کرنے کے لیے نہی ہوتے ہیں
🚨صوبہ سندھ کا وہ خوش نصیب سکول جہاں !
🚨12 اساتذہ پوری ایمانداری سے اپنی حلال تنخواہیں وصول کر رہے ہیں،
🚨3 چپڑاسی،
🚨3 چوکیدار بھی ڈیوٹی پر تعینات ہیں،
🚨اس کے اوپر ہمارے ایماندار بایومیٹرک سسٹم والے بھی اساتذہ کی حاضری مسلسل بھیجتے رہتے ہیں۔
🚨جس بھائی کو اپنے بچے داخل کروانے ہی�� ، داخلہ فیس مفت ہے اور تعلی�� بھی مفت۔
🚨یہ محض کہانی نہیں بلکہ حقیقت ہے۔
🚨اگرچہ یہ چھوٹا سا سکرپٹ ہے مگر اسی سے آپ سندھ کے حکمرانوں کی لوٹ کھسوٹ کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ 🧐