میں تو کہتا ہوں اس غریب ملک میں صدر کا عہدہ ختم کر دینا چاہیے۔ آخر اس عہدے کا فائدہ کیا ھے؟؟
اس بجٹ میں صدر مملکت کے ذاتی دفتر کے لیے 13 کروڑ اضافے کے ساتھ 1 ارب 83 کروڑ روپے کی تجویز دی گئی ہے۔
جناب آصف زرداری صاحب میرے عزیز ہم وطنوں کو 55 لاکھ روزانہ میں پڑ رہے ہیں۔ مطلب ہر گھنٹہ تقریبا اڑھائی لاکھ کے قریب۔۔
جھوٹ پکڑا گیا
امریکی بحری بیڑا 'یو ایس ایس فورڈ' شدید تباہ،
پینٹاگون کے جھوٹ بے نقاب
پاک امریکہ، مشرقِ وسطیٰ حالات پر نظر رکھنے والے قارئین کے لیے ایک ایسی سنسنی خیز خبر سامنے آئی ہے جس نے امریکی عسکری طاقت کے غرور کو خاک میں ملا دیا ہے۔
امریکی میڈیا کی جانب سے جاری کی جانے والی ایک خصوصی اور خفیہ ویڈیو نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی ہے۔ اس ویڈیو نے تین ماہ قبل دنیا کے مہنگے ترین اور جدید ترین امریکی جوہری بحری بیڑے (USS Ford) پر لگنے والی آگ کی اصل اور ہولناک فوٹیج کو بے نقاب کر دیا ہے، جس سے امریکی حکومت اور پینٹاگون کے تمام دعوے اور جھوٹے بیانات یکسر مسترد ہو گئے ہیں۔
جیسا کہ سب جانتے ہیں، یو ایس ایس فورڈ ایک نیوکلیئر پاورڈ ایئرکرافٹ کیریئر ہے، جس کی تیاری پر امریکی عوام کے ٹیکسوں کے 13 ارب ڈالر (کھربوں روپے)کی خطیر رقم خرچ ہوئی۔ یہ بحری جہاز مشرق وسطی اور پاک ایران خطے میں امریکی فوج کی بحری بالا دستی اور جنگی حکمت عملی کا سب سے اہم ستون مانا جاتا رہا ہے۔ امریکی فوج طویل عرصے سے اس بیڑے کی جدید ترین ٹیکنالوجی، اعلیٰ جنگی صلاحیتوں اور بے مثال پائیداری کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتی تھی۔ لیکن 3 ماہ پہلے لگنے والی آگ نے امریکی عسکری طاقت کے اس خوبصورت افسانے کو دنیا کے سامنے ایک مذاق بنا کر رکھ دیا۔
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب 12 مارچ کو یو ایس ایس فورڈ ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائیوں اور دباؤ بڑھانے کی مہم کے سلسلے میں بحیرہ احمر (Red Sea) میں تعینات تھا۔ ڈیوٹی کے دوران، جہاز کے مرکزی لانڈری روم میں اچانک ہولناک آگ بھڑک اٹھی، جو دیکھتے ہی دیکھتے کئی حصوں اور رہائشی کمروں تک پھیل گئی۔ حیران کن طور پر، جہاز کا وہ خودکار فائر سپریشن سسٹم (آگ بجھانے کا نظام) جسے دنیا کی اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی قرار دیا جاتا تھا، موقع پر مکمل طور پر فیل ہو گیا اور آگ پر قابو پانے میں ناکام رہا۔ اس ہنگامی صورتحال میں جہاز پر موجود ہزاروں امریکی ملاحوں کو خود اپنے ہاتھوں سے روایتی طریقوں کے ذریعے آگ سے لڑنا پڑا اور 30 گھنٹے سے زائد کی مسلسل جدوجہد کے بعد اس پر بمشکل قابو پایا جا سکا۔
اس ہولناک واقعے کا سامنا کرنے والے امریکی ملاحوں کا کہنا ہے کہ بدترین لمحے میں پورا بحری بیڑا مکمل طور پر تباہ ہونے کے دہانے پر پہنچ چکا تھا، اور ہر ملاح اس خوف کے ساتھ لڑ رہا تھا کہ "یا تو آگ بجھاؤ یا پھر موت کا انتظار کرو۔" نئی جاری ہونے والی ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ ملاحوں کے رہائشی کوارٹرز مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں؛ لوہے کے بیڈ جل کر کوئلہ اور ٹیڑھے میڑھے ڈھانچے بن چکے ہیں، چھتیں گر گئی ہیں، بجلی کی تاریں لٹک رہی ہیں اور فرش راکھ سے بھرا ہوا ہے۔ اس حادثے کے بعد سینکڑوں افسران اور ملاح اپنے رہنے کی جگہ سے محروم ہو گئے اور راہداریوں میں ڈیسکوں اور کھلے ڈیک پر سونے پر مجبور ہوئے، جس سے پورے جہاز پر افراتفری پھیل گئی۔
ویڈیو منظرِ عام پر آنے سے پہلے تک، امریکی نیوی نے اس سنگین واقعے کو انتہائی معمولی قرار دے کر دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی تھی۔
لیکن ویڈیو سامنے آنے کے بعد یہ جھوٹ برقرار نہ رہ سکا۔ کئی سینئر امریکی عسکری حکام نے اب اعتراف کیا ہے کہ اس آگ نے بحری بیڑے کی جنگی صلاحیتوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ یو ایس ایس فورڈ کو دوبارہ طیارے اڑانے اور اتارنے کے قابل بنانے میں ہی دو دن لگ گئے۔ اس کے فوراً بعد، امریکی فوج نے اس بیڑے کو ہنگامی طور پر بحیرہ احمر کے جنگی محاذ سے ہٹا کر عارضی مرمت کے لیے یونان کی ایک بندرگاہ پر منتقل کر دیا، جس کی وجہ سے یہ بیڑا عراق میں کئی اہم فوجی مشنوں کا حصہ نہ بن سکا۔ اس کے علاوہ، پینٹاگون نے زخمیوں کی بڑی تعداد کو بھی دنیا سے چھپایا۔ دو معمولی زخمیوں کے بجائے، اصل میں دو سو سے زائد امریکی افسران اور سپاہی زہریلا دھواں پھیپھڑوں میں جانے کی وجہ سے شدید بیمار ہوئے جن کا طویل علاج کیا گیا، لیکن امریکہ نے یہ اہم معلومات کبھی ظاہر نہیں ہونے دیں۔
درحقیقت، یہ آگ یو ایس ایس فورڈ کو درپیش بے شمار تکنیکی اور اندرونی مسائل کی ایک چھوٹی سی جھلک ہے۔ اس انتہائی مہنگے بحری بیڑے کی اوورسیز تعیناتی 326 دنوں تک جاری رہی، جو ویتنام کی جنگ کے بعد سے اب تک کسی بھی امریکی بحری بیڑے کی سب سے طویل اور تھکا دینے والی ڈیوٹی ہے۔ اس طویل عرصے کے دوران جہاز کے اندرونی نقائص ایک ایک کر کے سامنے آنے لگے۔ آگ کے علاوہ، یہ بیڑا بنیادی ڈھانچے کی شدید ترین کمی کا شکار ہے۔ جہاز پر موجود تمام 650 بیت الخلا (Toilets) پائپ لائنوں کے بند ہونے کی وجہ سے تقریباً روزانہ ہی چوک ہو جاتے ہیں، جس کی وجہ سے ڈیوٹی پر موجود عملے کی زندگی عذاب بن چکی ہے۔ امریکی میڈیا اب یہ سوال اٹھا رہا ہے کہ جو ملاح واش روم جانے کے لیے ترس رہے ہوں، وہ جنگ کیا لڑیں گے؟؟
گلگت بلتستان میں اسوقت دلچسپ صورتحال بن چکی ھے کبھی نون لیگ آگے ہو جاتی ھے اور کبھی پپلز پارٹی آگے ہو جاتی ھے۔ اس کے بعد آزاد امید وار ہیں۔ یہ مجلس وحدت المسلمین اور تحریک انصاف کدھر وڑ چکی ہیں؟؟؟ سالے شور تو بہت کرتے تھے لیکن انکا تو نام و نشان نظر نہیں آ رہا۔۔۔
جناب بلال رضوان صاحب (فوکل پرسن ٹو چیف منسٹر پنجاب) اور عزیر کیانی صاحب سمیت پنجاب سوشل میڈیا ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ یہ پوری ٹیم انتخابی مہم کے دوران گلگت میں موجود رہی اور نہایت متحرک انداز میں اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیتی رہی۔۔
عیدالاضحیٰ سے قبل اور بعد میں بھی انتخابی سرگرمیوں کی لمحہ بہ لمحہ کوریج، معلومات کی بروقت فراہمی اور مہم کے ہر مرحلے کی مؤثر تشہیر میں ان کی کاوشیں قابلِ تحسین رہیں۔ ہم تک جو بھی مستند ڈیٹا اور اپڈیٹس پہنچتی رہیں، ان کے پیچھے اسی ٹیم کی شبانہ روز محنت شامل تھی۔۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کا بھی شکریہ جنہوں نے ایسی محنتی، پیشہ ور اور باصلاحیت ٹیم تشکیل دی، جس نے اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں نبھائیں۔۔
@BilalRixwan1@Uzair_Kayani18
🐍 "اژدھے کی جکڑ ... موت کا گلے لگنا "*
دل بند ہونے والا لمحہ
اتنے بڑے اژدھے کی طاقت سے بھرپور کنڈلیاں!
ہر لپیٹ کے ساتھ سانس گھٹ رہی تھی۔
یہ کنڈلیاں نہیں تھیں، یہ موت کے پھندے تھے۔
وقت کم تھا 👀 🚨
میں نے ہمت نہی چھوڑی میں نے مسکرا کر کہا " کیا میری شکست آسان ہے"۔
پر سچ ہے ؟ میری 100% طاقت، پسینہ، کانپتے ہاتھ... سب اس ایک اژدھے سے مقابلہ پر لگ گیا۔
میری ایک غلطی اور پھر میں اژدھا کی خوراک ۔
لوگ سمجھتے ہیں سانپ = کمزور ہوتے ہیں ۔
غلط ! اژدھا اعلیٰ شکاری ہے۔
خاموش، حساب سے وار کرنے والا۔
اسے اگر کم سمجھو گے تو یہ تمہیں لپیٹ میں لے لے گا۔
کیونکہ اژدھے سے لڑائی ہر بار جیت نہیں ہوتی۔
اگر آپ اسے پہلے دیکھ چکے تو دل سے معذرت 🙏
پر نئے لوگوں کے لیے وارننگ:
سبق سیکھ لو۔
اور سنو... یہ تو بس ٹریلر تھا۔
اگلی ریسکیو میں اژدھا اس سے بھی بڑا ہو سکتا ہے... 👀
*بتاؤ سچ میں یہ خطرناک ہے نا :*
فرض کریں تمہارے سامنے اژدھا آ جائے تو تم کیا کرو گے؟
1. ریسکیو کرو گے 💪
2. بھاگ جاؤ گے 🏃
آپ کمنٹ میں 1 یا 2 آپشن میں سے کیا لکھو گے!
#اژدھا #SnakeRescue #Python #WildlifeWarrior #ریسکیو #سسپینس #BraveHeart
چڈھر ان ایکشن👇
اب تحفے واپس دینے ہوں گے۔
مومنہ اقبال اکیلی نہیں پورا خاندان کرپٹ نکلا۔۔
"83 لاکھ مومنہ اقبال نے، 36 لاکھ اس کی بہن رمشہ اقبال نے اور ایک فارچونر گاڑی مومنہ کی ماں نے مجھ سے لی ہوئی"ثاقب چدھڑ کا این سی سی آئی اے کو دیا گیا بیان پاکستان کی شوبز اور سیاست دونوں کو ہلا کر رکھ گیا ہے۔ سارا ڈرامہ رچایا گیا یا واقعی ایک بے بس عورت نے طاقتور کے خلاف آواز اٹھائی؟ سچ جاننا ہو تو پوری کہانی پڑھیں
پاکستان کی شوبز اور سیاسی دنیا میں ایک ایسا طوفان آیا ہے جس نے ہر گھر میں بحث چھیڑ دی ہے۔ مبینہ طور پر پنجاب اسمبلی کے رکن ثاقب چدھڑ نے 2022 میں معروف اداکارہ مومنہ اقبال کو شادی کا پیغام بھیجا۔ ثاقب چدھڑ کا موقف ہے کہ دونوں خاندانوں کے درمیان باقاعدہ رشتے کی بات چیت ہوئی اور دونوں طرف سے رضامندی بھی تھی۔ لیکن بعد میں معاملہ اس قدر بگڑا کہ نوبت این سی سی آئی اے تک جا پہنچی۔ اب ثاقب چدھڑ نے این سی سی آئی اے کو اپنا بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ مومنہ اقبال نے ان کی بیوی کو طلاق کے لیے اکسایا، مومنہ کی بہن رمشا اقبال کے ذریعے 10 ہزار آسٹریلین ڈالر وصول کیے گئے، رمشا کی یونیورسٹی فیس کے طور پر 13 ہزار آسٹریلین ڈالر ادا کیے گئے اور مومنہ کے اکاؤنٹ میں 83 لاکھ روپے منتقل کیے گئے۔ یہ الزامات اگر درست ہیں تو پھر سوال اٹھتا ہے کہ ہراسانی کا شکار اصل میں کون ہے؟
مومنہ اقبال نے اپنے مؤقف میں کہا کہ جب انہیں ثاقب کی شادی شدہ حیثیت کا علم ہوا تو انہوں نے رابطہ فوری طور پر ختم کر دیا — مگر اس کے بعد ہراسانی کا سلسلہ شروع ہوا۔ اداکارہ کا دعویٰ ہے کہ ثاقب نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، AI سے تیار کردہ جعلی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے کی کوشش کی اور ان کے منگیتر حمزہ کے خلاف جھوٹا مقدمہ بھی درج کروایا گیا۔ ثاقب کی اہلیہ سمیرہ بھی اس تنازع کا حصہ بنیں اور رپورٹس کے مطابق انہوں نے مومنہ کے سسرال سے رابطہ کر کے ان کی نئی زندگی متاثر کرنے کی کوشش کی۔ تاہم یہاں ایک اہم سوال ضرور پیدا ہوتا ہے — اگر مومنہ واقعی اس تعلق سے خوفزدہ تھیں تو کئی سالوں تک یہ تعلق برقرار کیوں رہا اور اس دوران کروڑوں روپے کی مالیت کے تحائف قبول کیوں کیے جاتے رہے؟
ثاقب چدھڑ نے ویڈیو بیان میں تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 8 ماہ سے مومنہ سے کوئی رابطہ نہیں اور انہیں مومنہ کی شادی کا کوئی علم نہیں تھا۔ ان کے وکیل نے مزید سنگین سوال اٹھایا کہ اگر رشتہ منظور نہیں تھا تو کروڑوں روپے کے تحائف، گاڑیاں، گھڑیاں اور آسٹریلین ڈالر قبول کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ وکیل کے بقول مومنہ نے اپنی پہلی شادی کا تذکرہ 3 سے 4 سال تک ثاقب سے چھپائے رکھا اور جب یہ راز سامنے آیا تب معاملہ بگڑا۔ ثاقب کے وکیل نے یہ بھی واضح کیا کہ فارچیونر گاڑی آج بھی مومنہ کی والدہ کے زیر استعمال ہے اور باضابطہ قانونی چارہ جوئی کے ذریعے تمام تحائف واپس لینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ثاقب چدھڑ کا یہ بیان انہیں صرف دفاعی پوزیشن میں نہیں رکھتا، بلکہ مومنہ اقبال کے بیانیے کو بھی سنجیدہ چیلنج دیتاہے۔
یہ معاملہ صرف ذاتی نہیں، قومی اہمیت کا حامل ہے۔ اگر ثاقب چدھڑ کے الزامات ثابت ہو جائیں تو مومنہ اقبال اور ان کے خاندان کو سنگین قانونی نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ دوسری طرف اگر مومنہ کے الزامات سچ ثابت ہوئے تو ثاقب چدھڑ کے الیکشن کمیشن میں اثاثہ جات، ذرائع آمدن اور ٹیکس ریٹرن پر سوالیہ نشان لگ جائے گا — اور آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت نا اہلی کا خطرہ بھی ان کے سر پر منڈلا رہا ہے۔ این سی سی آئی اے نے ثاقب چدھڑ کو موبائل فون جمع کروانے کا سمن جاری کیا اور دونوں فریقین کے بیانات ریکارڈ کر لیے۔ تفتیشی ٹیم چیٹ ہسٹری اور ڈیجیٹل ریکارڈ کا جائزہ لے رہی ہے — اب دیکھنا یہ ہے کہ ڈیجیٹل شواہد کس کی کہانی کی تصدیق کرتے ہیں۔
اس پوری کہانی میں سب سے خطرناک پہلو یہ ہے کہ دونوں فریق میڈیا ٹرائل کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ معروف ادیب خلیل الرحمان قمر سمیت کئی شخصیات نے کہا کہ دونوں فریق برابر کے ذمے دار ہیں اور ایسے ذاتی معاملات کو عوامی میدان میں لانا سنجیدہ قومی کلچر کی نشاندہی نہیں کرتا۔ پاکستان کا اصل المیہ یہ ہے کہ یہاں نہ ایک سیاستدان اپنی ازدواجی حیثیت چھپا کر کسی سے تعلق بناتا ہے اور نہ دوسری طرف کوئی کروڑوں کے تحائف لے کر بعد میں ہراسانی کا کارڈ کھیلتا ہے، اور دونوں صورتوں میں سب سے بڑا نقصان پاکستان کی اس عام عورت کا ہوتا ہے جو واقعی ہراسانی کا شکار ہوتی ہے لیکن اس کی آواز اس شور میں دب جاتی ہے۔ این سی سی آئی اے کا فیصلہ صرف دو افراد کے لیے نہیں، پوری قوم کے لیے ایک پیغام ہو گا،
کیا پاکستان میں قانون واقعی اندھا ہے یا صرف طاقتور کے سامنے آنکھیں بند کر لیتا ہے؟؟؟ انتظار رھے گا۔
یہ بزرگوں کا حال ھے🤦
"مجسٹریٹ صاحب!
مجھے اپنی بیوی کو قتل کرنے پر ذرہ برابر بھی شرمندگی نہیں ہے۔" 65 سالہ بابا مجبور دین کے اس سفاک اعتراف نے پورے کمرہِ عدالت میں سناٹا چھا دیا۔
یہ کوئی عام قتل نہیں تھا۔ بابا مجبور اور اس کی 58 سالہ بیوی کی بظاہر پرسکون ریٹائرڈ زندگی کے پیچھے پچھلے 5 سالوں سے ایک آگ سلگ رہی تھی۔ بابے کے مطابق، اس کی بیوی نے اس کے ساتھ ازدواجی تعلقات بالکل ختم کر دیے تھے۔ وقوعہ کی رات جب بابے نے اسے قریب بلایا تو اس نے نہ صرف صاف انکار کیا، بلکہ پاس پڑی قینچی اٹھا کر دھمکی دی: "اگر اب تم نے مجھے مجبور کیا تو میں اسی قینچی سے تمہارا نفس کاٹ دوں گی!"
اس ایک جملے نے 65 سالہ بابے کے سر پر خون سوار کر دیا۔ اس نے پاس پڑا لوہے کا بھاری راڈ اٹھایا اور اپنی بیوی کے سر پر اتنے وار کیے کہ وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ لیکن اصل لرزہ خیز بات اس کے بعد ہوئی۔ بابا لاش کے پاس سے اٹھا، اطمینان سے خون دھویا، وضو کر کے نماز ادا کی اور پھر وہ خون آلود راڈ لے کر سیدھا تھانے جا کر گرفتاری دے دی۔
عدالت میں اس نے سینہ تان کر کہا: "میرا مذہب مجھے اس کا حق دیتا ہے۔ میرے بچے دودھ پیتے نہیں، انہیں سب پتا ہے۔ میں اپنی قانونی جنگ خود لڑوں گا!"
قانون اور معاشرہ اس وقت مزید بے بس ہو گیا جب بابے کے سگے بیٹوں نے بھی اپنی سگی ماں کے قتل کی ایف آئی آر اپنے باپ کے خلاف کٹوانے سے صاف انکار کر دیا۔ بالآخر بیٹوں کے مکر جانے پر، پولیس کو خود مدعی بن کر اس قاتل کے خلاف مقدمہ درج کرنا پڑا۔ ایک بند کمرے کی ضد نے پورے خاندان کو تباہ کر کے رکھ دیا!
#CrimeStory #ShockingNews
اس انڈین ایجنٹ کو مذاکرات میں بتا دیا گیا کہ آپ لوگ الیکشن لڑو اور آزاد کشمیر اسمبلی میں اکثریت حاصل کرو اور قانون سازی کر کے پاکستان میں موجود کشمیری مہاجرین کی 12 مخصوص نشتیں ختم کردینا تو یہ جمہوری راستے پر جانے کے بجاۓ انتشار کے راستے پر کیوں جانا چاہتا ھے اصل وجہ انڈین فنڈنگ ھے جو انکو سکون کرنے نہیں دے رہی.....!!!!
یہ کراچی ہے
یہاں کبھی ڈمپر
کبھی ائل ٹینکر
بیگناہ عوام کو کچلنے کے بعد فرار ہو جاتے ہیں
لیکن آج شہریوں نے ہمت کرکے ائل ٹینکر ڈرائیور لو پکڑ لیا ہے یہ واقعہ
تھانہ سائیٹ اے ضلع کیماڑی پیٹرول سے بھرے ٹینکر سے حادثہ پیش آیا تھا یہاں
ٹینکر ڈرائیور شہری کو روند کر فرار ہوا
عوام نے میٹرو شاپنگ سینٹر نزد والیکا اسپتال پکڑ لیا
میں نے اپنا ووٹ ترقی اور خوشحالی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن کو دیا تاکہ ملک میں دوبارہ ترقی کا سفر شروع ہو سکے۔
یہ ایک باشعور خاتون کی رائے ہے جو ووٹ کاسٹ کر کے باہر آئیں۔
عوام کا فیصلہ واضح ہے — ووٹ صرف ترقی کو!
🥭 سندھڑی آم — 🥭
پریمیم کوالٹی سندھڑی آم اب دستیاب ہیں۔ قدرتی مٹھاس، خوشبو اور بہترین ذائقے کے ساتھ ہر آم معیار کی ضمانت ہے۔ اپنے گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ موسمِ آم کا لطف اٹھائیں
مینگو شیک کے لیے بہترین
🏡 گھر بیٹھے آرڈر کریں
📞 03007011654
اہم ترین۔
تیزاب حملے میں زخمی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی حالت خطرے سے باہر ہے اور صحت بتدریج بہتر ہو رہی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق آنکھوں کو نقصان نہیں پہنچا، تاہم ابتدائی علاج کے دوران بینائی کے حوالے سے کچھ خدشات تھے۔۔ ڈاکٹر ماہ نور کراچی کے آغا خان اسپتال میں زیر علاج ہیں، جہاں اسپتال حکام کے مطابق ان کے جسم کا تقریباً 13 فیصد حصہ جھلس گیا اور کچھ زخم گہرے ہیں، مگر علاج کامیابی سے جاری ہے۔۔
سکردو میں ایک طرف پی پی پی کا ویران کیمپ تو دوسری طرف ن لیگ کا کیمپ جہاں ووٹرز کا جوش و خروش۔
یہ جوش بتا رہا ھے کہ شیر دو تہائی اکثریت سے آ رہا ھے۔
#PMLNGilgitBaltistan#GBSherKa