آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار
اس وقت دسہری اور سرولی آم دستیاب ہے اگر آپ بھی آم پسند کرتے ہیں تو ہمارے نمبر پر رابطہ کریں
03007011654
آج سے آم کا کام شروع کردیا دعا کریں اللہ پاک رزق حلال میں برکت عطا فرمائے آمین 🤲
السلام و علیکم
ہمارے علاقے میں پچھلے چار دن سے بجلی نہیں ہے چار دن پہلے اندھیری آئی تھی اس کے بعد بجلی ابھی تک نہیں آئی میری واپڈا (mepco) سے گزارش ہے خدارا رحم کریں بچے گرمی سے رو رو کر برا حال کیا ہوا ہے گھر میں پانی ختم ہوگیا ہے
پوسٹ ریپوسٹ کردیں تاکہ ہماری التجاء میم @MaryamNSharif تک پہنچ سکے
@MEPCOOFFICAL@MepcoA@CMComplaintCell
7 والا دن صرف ووٹ ڈالنے کا نہیں، بلکہ گلگت بلتستان کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا دن ہے۔ اپنی آواز، اپنے حق اور اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر کل کے لیے سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔ #GBElection2026#VoteForFuture
گلگت بلتستان کے عوام ہمیشہ ایسے نمائندوں اور قیادت کا انتخاب کرنا چاہتے ہیں جو صرف وعدے نہ کریں بلکہ عملی کام کرکے دکھائیں۔ آج جب ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کی بات ہوتی ہے تو شہباز شریف کی تیز رفتار کارکردگی اور مریم نواز کے عوامی فلاحی منصوبے ایک مثال کے طور پر سامنے آتے ہیں۔
عوام کی خواہش ہے کہ گلگت بلتستان میں بھی جدید سڑکوں کا جال بچھے، معیاری تعلیمی ادارے قائم ہوں، صحت کی سہولیات بہتر بنیں، نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں اور سیاحت کے شعبے کو مزید فروغ دیا جائے۔ یہی وہ ترقیاتی وژن ہے جس کی بدولت علاقے خوشحال ہوتے ہیں اور عوام کا معیارِ زندگی بلند ہوتا ہے۔
گلگت بلتستان قدرتی وسائل اور سیاحتی حسن سے مالا مال خطہ ہے، جسے ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو ترقی کے سفر کو تیز کرے، سرمایہ کاری کو فروغ دے اور نوجوان نسل کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرے۔ عوام کی امید ہے کہ ترقی، استحکام اور خدمتِ خلق کا یہ سفر جاری رہے گا تاکہ گلگت بلتستان پاکستان کے ترقی یافتہ علاقوں میں نمایاں مقام حاصل کر سکے۔
شہباز سپیڈ اور مریم نواز کی ڈیولپمنٹ، گلگت بلتستان کے روشن، ترقی یافتہ اور خوشحال مستقبل کی ضمانت ہے۔
#GBSherKa
#SherGBMein
یہ تصویر خاموشی میں ایک پوری داستان سناتی ہے۔
😭😭😭
سڑک کے کنارے کھڑا یہ بزرگ شاید کسی کا انتظار نہیں کر رہا، بلکہ وقت کے گزرنے کو دیکھ رہا ہے۔ ہاتھ میں عصا ہے، چہرے پر تھکن، اور آنکھوں میں وہ سوال جو اکثر زندگی کے آخری موسموں میں جنم لیتے ہیں۔ دیوار کے ساتھ اس کی تنہائی ایسے کھڑی ہے جیسے برسوں سے اس کا ساتھ نبھا رہی ہو۔
قریب زمین پر رکھی چند چیزیں اور بچھا ہوا کپڑا گواہی دیتے ہیں کہ رزق کی تلاش کبھی ختم نہیں ہوتی، چاہے جسم کمزور ہو جائے یا عمر ڈھل جائے۔ لوگ گزرتے ہوں گے، نظریں بھی پڑتی ہوں گی، مگر ہر نظر دل تک نہیں پہنچتی۔
زندگی کبھی کبھی انسان کو ایسے موڑ پر لا کھڑا کرتی ہے جہاں ضرورت صرف روٹی کی نہیں ہوتی، بلکہ ایک نرم لہجے، ایک ہمدرد نظر اور ایک احساسِ اپنائیت کی بھی ہوتی ہے۔
بعض اوقات سب سے بڑی غربت پیسوں کی نہیں، بلکہ توجہ اور محبت کی کمی کی ہوتی ہے۔
میرا یہی پیغام ہوتا ہے📢
کبھی کبھی بلا ضرورت بھی خریداری کر لیا کریں
شاید کسی کی ضرورت پوری ہو جائے
وتو وتو شیر وتو 🦁
جی بی اے 14 حلقہ 2 استور
مسلم لیگ ن کے متوالوں کا جوش و خروش دیدنی۔۔
گلگت کی عوام نے فیصلہ کر لیا ہے کہ گلگت کو بھی پنجاب جیسا ڈویلپ کرنا ہے
#GBSherKa#SherGBMein
سیاسی جلسوں کے لیے پبلک ہائی ویز کا استعمال اب روایت بنتا جا رہا ہے۔ پیپلز پارٹی کا گلگت بلتستان میں روڈ بلاک کر کے جلسہ، مسافر اور سیاح شدید پریشان۔ متبادل راستے کے بغیر ایسی سرگرمیاں عوامی مینڈیٹ نہیں، عوامی سزا ہیں۔
#GBPolitics#RoadBlock
پکے یوتھیے اینکر حبیب اکرم کے پول کے مطابق بھی ن لیگ سب سے آگے اور PTI نے سب کو آگے لگایا ہوا باقی آپ حساب لگا لیں کس بھاری دل کیساتھ اس یوتھیے کو یہ رزلٹ جاری کرنا پڑا ہوگا
برطانیہ کی این سی اے نے ایون فیلڈ پر 4 سال چھان بین کے بعد کوئی کرمنل کیس نہ بنایا اور 2022 میں سیٹلمنٹ کر لی، یعنی وہاں شریف فیملی کے خلاف جرم ثابت نہ ہوا۔ پاکستان میں پاناما جے آئی ٹی اقامہ پر نااہلی تک گئی، کرپشن پر نہیں۔ نواز شریف نے 30 سال کا ٹیکس ریکارڈ دیا،، اور جب عدالت نے سزا دی تو اسلام آباد ہائیکورٹ نے شواہد نہ ہونے پر بری کر دیا۔ اگر برطانیہ میں جرم نہ تھا اور پاکستان میں ثبوت نہ تھے،
پی ٹی آئی کے پی میں اب ڈسپلن ختم۔ 92 میں سے صرف 57 ممبر اجلاس میں آئے، کورم کے لیے 16 کم تھے۔ یہی حال بجٹ کے وقت ہوا تو بجٹ فیل ہو جائے گا۔ ۔ وہی ایم پی اے جو ایک میسج پر گنڈاپور کو گراتے تھے، آج اپنے ہی وزیراعلی کے خلاف کھڑے ہیں۔ پی ٹی آئی کی اندرونی لڑائی شدید اختیار کر چکی ہے
1999 میں صرف نواز شریف نہیں گرا پورا جمہوری نظام ڈیریل کیا گیا 2017-18 کے تجربےنے بھی پاکستان کو آج تک سیدھا نہیں ہونے دیاآج وہی لوگ جو 2017-18 کے بینیفشری تھے مظلوم بن کر رو رہے ہیں، مگر پھر بھی سیاسی راستے پر بیٹھنے کو تیار نہیں۔ وہی کھیل دوبارہ دہرانے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔
بیرون ملک بیٹھے پی ٹی آئی یوٹیوبرز ڈیل اور ملاقات کی جھوٹی خبریں ویوز اور ڈالرز کے لیے پھیلا رہے ہیں یہ فیک نیوز کی فیکٹریاں ہیں ان کا بیانیہ نہ سنیں
@muneebfaruqpak
ایران نے بحرین، کویت، عراق میں امریکی اڈوں پر میزائل/ڈرون برسائے۔ IRGC کہہ رہا کامیاب حملہ، سینٹکام کہہ رہا سب ناکام۔ وجہ: امریکہ نے ہرمز میں ایرانی ٹینکر مارا تھا۔ سیز فائر ٹوٹا نہیں مگر صورتحال کریٹیکل، ٹرمپ کہہ رہا
جی بی میں پی ٹی آئی تیسریچوتھی پوزیشن پرہے میدان خالی ہے مگر جادو چل رہا کا جھوٹا بیانیہ اب بھی چل رہا 1000 پولیس سیکیورٹی پر لگ گئی کورٹ نے بھی کہا سہیل آفریدی کوئی خط نہیں آیایہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا رام کہانی ہےاورحقیقت یہ کہ ground پر کچھ نہیں بچا بس سوشل میڈیا پر شور ہےشکست قریب ہے مظلومیت کا رونا ابھی سے شروع