STREET MOVEMENT — PROTEST CALL 📢
Karachi, it’s time to raise your voice.
Stand together, speak up, and demand your rights.
📍 Shahrah-e-Qaideen
🕗 8:00 PM
📅 13 September 2026 — Sunday
IF NOT NOW, THEN WHEN?
Stand Up. Speak Out. Be The Change.
#streetmovement#Karachi
یہ کراچی کے لوگوں کے قاتل ہیں ۔ ڈمپر مافیا کے صدر جو کہ پیپلز پارٹی کے عہدے دار ہیں
اور ان کی سر پرستی میں یہ سب ہو رہا ہے ۔
#کراچی_لاوارث_نہیں#کراچی_پر_توجہ_دو
تہذیب و تمدن کے ذخیروں کا سفر ہے
ہجرت تو ثقافت کے سفیروں کا سفر ہے
ہر روز نئے لوگ ، نئی رت ، نئے ساحل
یہ زندگی نایافت جزیروں کا سفر ہے
انشاءاللہ 17 دسمبر بروز اتوار عظیم الشان مشاعرہ
"بہ یاد رفتگاں" بسلسلہ یوم مہاجر ثقافت آپ سب سے شرکت کی درخواست ہے۔
بہ مقام مرکز اسلامی عائشہ منزل۔۔
اپنی اور احباب کی شرکت یقینی بنائیں.
#24DecemberMuhajirCultureDay
#ًًMuhajirCultureDay2023
یوم مہاجر ثقافت کے سلسلے میں ضلع کورنگی کی جانب سے منعقد مشاورتی بیٹھک کو علاقے کے بلدیاتی نمائندوں کی جانب سے اجازت نامہ منسوخ کئے جانے کی سخت الفاظ مین مذمت کرتے ہیں اور اربابِ اختیار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس طرح کے عمل سے آپ عام پاکستانیوں کے حقوق غصب کئے جانے سے روکا جائیں وگرنہ مہاجر قوم کے نوجوان پرامن احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں.
کراچی کو حق دلوانے سے پہلے آپ کو اپنے حلقے کے لوگوں کو حق دینا پڑے گا.
جئے مہاجر
لازمی سنیں۔۔
#MuhajirCultureDay2023
آداب ! گزشتہ رات مورخہ ۲۵ نومبر ۲۰۲۳ بروز ہفتہ نوجوانان مہاجر کے مرکزی دفتر کا افتتاح کیا گیا بعد ازاں نوجوانان مہاجر کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مہاجر ثقافتی دن ۲۰۲۳ کی تیاریوں کے حوالے سے اب تک کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ۔ اس موقع پر مرکزی آرگنائزر ذوہیب اعظم بھائی ، فائز علی خان بھائی ، عمیر مقصودی بھائی اور شجاعت قاضی بھائی نے اراکین مرکزی کمیٹی کو اس برس منعقد ہونے والے پروگرامات کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور مشاورت کے بعد کام کو مزید تیز کرنے کے لئے نئی حکمت عملی طے کرتے ہوئے مزید متحرک اور منظم ہونے کا ارادہ کیا۔ تمام اراکین مرکزی کمیٹی نے مہاجر ثقافتی دن کی کامیابی کے لئے اپنے بھرپور جوش و جذبے کا اظہار کیا ۔ جئے مہاجر منجانب : نوجوانان مہاجر
مورخہ ۳۰ نومبر ۲۰۲۳ بروز جمعرات ٹنڈو آدم میں مہاجر ثقافتی دن کی تیاریوں کے سلسلے میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں مرکزی آرگنائزرز نوجوانان مہاجر زوہیب اعظم بھائی ، فائز علی خان بھائی اور عمیر مقصودی بھائی نے مہاجر ثقافتی دن کی تیاریوں اور مہاجر ثقافتی دن کی اہمیت کے متعلق نوجوانوں کو آگاہ کیا ۔ ٹنڈو آدم کے پرجوش مہاجر نوجوانوں نے ۲۴ دسمبر ۲۰۲۳ غیر سیاسی غیر جماعتی مہاجر ثقافتی دن منانے کے عزم کا اظہار کیا ۔
آداب !
مورخہ ۳۰ نومبر ۲۰۲۳ بروز جمعرات ٹنڈو آدم میں مہاجر ثقافتی دن کی تیاریوں کے سلسلے میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں مرکزی آرگنائزرز نوجوانان مہاجر زوہیب اعظم بھائی ، فائز علی خان بھائی اور عمیر مقصودی بھائی نے مہاجر ثقافتی دن کی تیاریوں اور مہاجر ثقافتی دن کی اہمیت کے متعلق نوجوانوں کو آگاہ کیا ۔ ٹنڈو آدم کے پرجوش مہاجر نوجوانوں نے ۲۴ دسمبر ۲۰۲۳ غیر سیاسی غیر جماعتی مہاجر ثقافتی دن منانے کے عزم کا اظہار کیا ۔
جئے مہاجر
منجانب : نوجوانان مہاجر
#MuhajirCultureDay2023