عمران خان کو غلط ثابت کرنے کیلئے ہم امریکہ کو بھی سرٹیفکیٹ دینے کے لیے تیار ہیں کہ نہ تو وہ پاکستان سمیت کہیں پر بھی رجیم چینج کرتا ہے نہ وہ گورنمنٹس کو گراتا ہے ، پاکستان کے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی نے کس بنیاد پر امریکی سفیر کو ڈیمارش کیا تھا
عمر دراز گوندل 💯👍
امی میری تگڑی تھی امی نے کہا مایوس نہیں کرنا اور میں نے نہیں کیا۔ بیٹھ کر ہمیں convince کریں اور سمجھائیں کہ عمران خان غلط راستے پر ہیں۔ آگر دوبارہ گرفتار کرتے ہیں تو بیشک کریں
نورین خان کا بہادر بیٹا حسان نیازی 🔥
میں دبئی جاتا ہوں تو ٹیکسی والا عموماً پاکستانی پٹھان ہوتا ہے سب سے پہلے تو وہ یہ پوچھتا ہے کہ عمران خان کب باہر آ رہا ہے پھر کرایہ بھی نہیں لیتا میں زبردستی دیتا ہوں ! مفتاح اسماعیل ۔۔
اگر میں جیل جاتی ہوں تو یہ نہ بھولنا کہ آپ نے تحریک چلانی ہے، آپ یہ وعدہ کریں کہ جب تک عمران خان جیل سے باہر نہیں آتے تب تک آپ نے حکومت پر پریشر رکھنا ہے
علیمہ خان کا عوام کے نام پیغام 🔥
🚨علیمہ خان نے مراد سعید اور تمام روح پوش رہنماؤں کو منظر عام پر آنے کا مشورہ دے دیا
مراد سعید ہمیں آپ کی ضرورت ہے، اب وقت آگیا ہے کہ آپ نکل آو ، وہ تمام لوگ جو روح پوش ہیں وہ سب نکل آئیں اور جوانوں کو لیڈ کریں،
میں تو سب کچھ بھگت کے آیا ہوں اور بھگت رہا ہوں لیکن میں بڑا خوش ہوں کہ چیزیں ایکسپوز ہو گئیں ہیں اور آپ کو بھی چیزیں سمجھ آگئیں ہیں
جسٹس محسن اختر کیانی کی گفتگو 🔥
اب بات صرف چھبیسویں ستائیسویں ترمیم نہیں رہ گئی، لوگوں کا سیاسی نظام سے اعتبار اٹھ گیا ہے، اب لوگوں کی نظریں پاکستان کے وکلا پر ہیں، ہم اس تحریک میں عوام کو شامل کرنے جا رہے ہیں، ہمارا پہلا عوامی جلسہ خیبرپختونخواہ میں ہو گا ، علی احمد کرد