My hero Muhammad ﷺ
My role model Muhammad ﷺ
My guide Muhammadﷺ
My motivation Muhammadﷺ
My teacher Muhammadﷺ
My leader Muhammadﷺ
My Prophet Muhammad ﷺ
I follow Muhammad ﷺ
I love Muhammad ﷺ
I admire Muhammad ﷺ
We are Ummah of Muhammad ﷺ
قائد محترم نے فرمایا تھا کہ اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے ۔
دیکھ لیں اب ۔۔۔!
یہ تو ابتدا ہے بلاول روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا #سندھ_بچانےنکلو
پاکستان کے تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں میں پر امن اور اصولوں پر کار بند جےیوآئی کا منظم تنظیم انصار الاسلام کے رضاکاروں کا یہ حال کرنے والے حقیقت میں فسطائیت فاشزم کو فروغ دینے والے ہیں
زرداری کو یہ سودا مہنگا پڑے گا
#سندھ_بچانےنکلو
قوم گواہ ہے کہ ہم پُرامن لوگ ہے مگر ہماری امن کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائیں ہم کچے کے ڈاکوں کے ساتھ ساتھ پکے کے ڈاکووں جنہوں نے عوام کی منڈیٹ پر ڈاکہ ڈالہ نمٹنا جانتے ہے۔
#سندھ_بچانےنکلو
10 منٹ میں راستہ نا کھولا تو پولیس کی گاڑیاں اٹھا کے دوسری طرف پھینک دیں گے میں اسٹیبلشمنٹ سے لڑنا چاہتا ہوں ذرداری سے لڑنا چاہتا ہوں حافظ عاصم منیر سے لڑنا چاہتا ہوں۔۔۔!!!
راشد سومرو
#Karachi#سندھ_بچانےنکلو#مینڈیٹ_چور_نامنظور
سندھ اسمبلی کے باہر دھاندلی کیخلاف احتجاج کرنے والی عوامی تحریک,جی ڈی اے کی خواتین کے گرفتاری کے مناظر، خواتین اہلکاروں نے خواتین کے سر کی چادر کھینچ لی، بال نوچ لئے، دھکے دے کر گاڑی میں ڈال دیا.
#ProtestOutsideSindhAssembly#Karachi
سندھ اسمبلی میں تقریب حلف برداری سے پہلے شہر قائد تقریباً یرغمال بنا ہوا ہے، جگہ جگہ ناکہ بندی ہے منٹوں سفر گھنٹوں میں مکمل کرنا پڑ رہا ہےحتکہ پبلک ٹرانسپورٹ سے مسافروں کو اتار کر چیک کیا جارہا ہے
#Karachi
Reportedly, shelling by Police on protesters of #JUI. Secretary General, JUI, #AllamaRashidMahmoodSoomro suffered injuries. Sami Swati, Deputy Secretary Information JUI claims that IG and CM Sindh are responsible for injuries suffered by Allama Rashid.
#Karachi#TOKAlert