ا��وب کھوسہ عمران خان کی حکومت میں 150 روپے لیٹر پیٹرول ہونے پر تو سرکاری کورولا کے پروٹوکول میں سائیکل پر احتجاج کرنے نکلا تھا آج 350روپے لیٹر پر گم ہے یہ شخص
فلک جاوید کہہ رہی ہے کہ خاتون افسر نے مجھے کہا کہ آپ کتنے مردوں کے ساتھ سو کر آئی ہیں
سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن فلک جاوید کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
سالگرہ مبارک ھو میرا بھائی.
ایک اور سال، ایک اور موقع، امید، حوصلے اور قیادت کی نئی کہانی لکھنے کا۔
اللہ آپ کو صحت، خوشیاں، اور اپنے مقصد میں کامیابی عطا کرے۔
#HappyBirthdayImranKhan
عمران خان نے 103 ملٹری قیدیوں کو پیغام بجھوایا کہ آپ معافی نامہ لکھ کر دے دیں اور کہہ دیں کہ ہمیں عمران خان نے ہی بیجھا تھا بس آپ رہا ہو جائیں لیکن کسی ایک نے بھی معافی نامہ نہیں لکھا، صدیق جان
یہ ناقابل یقین ہے ایسا تو تحریک پاکستان میں بھی نہیں ہوا، ہارون الرشید
گرفتاری تو چھوٹی بات ہے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ حقیقی آزادی کے لیے اپنی جان بھی قربان کرنی پڑے تو میں کروں گا
یہ شخص آپ کے لئے موت کی چکی میں بیٹھا ہے 💔
پی ٹی آئی نے 641 بھارت مخالف ٹوئٹس کیں جن کے ویوز 54 ملین سے زائد تھے ن لیگ کی 77 پوسٹوں کو صرف 3.8 ملین ویوز ملے پی ٹی آئی نے مودی کا نام لیکر 45 پوسٹیں کیں جبکہ ن لیگ نے مو��ی کا نام لے کر صرف 2 پوسٹیں کیں ۔۔۔
X banned in Pakistan to obstruct democracy & disempower @ImranKhanPTI (NB: unbanned temporarily 7 days ago owing to recent India- Pak conflict but doubtless soon to be banned again any day now)
- @elonmusk
- @MarioNawfal
وطن کی مٹی گواہ رہنا!
گواہ رہنا کہ تیرے وطن کے سپوتوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے گئے، گواہ رہنا کہ فسطائیت و جبر کی تمام حدیں پار کی گئیں، گواہ رہنا کہ 9 مئی کی آڑ میں وطن کے بیٹوں، بیٹیوں اور ماؤں بہنوں کے تقدس کو پامال کیا گیا
وطن کے مٹی گواہ رہنا کہ عمران خان کا نام اس وطن کے ساتھ ساتھ ہمیشہ کی طرح بلند تھا ہے اور رہے گا انشاءاللہ
میری دعا ہے کہ اللہ اس ملک میں قانون کی حکمرانی اور انصاف کا ہمارا وہ خواب پورا کرے جو عمران خان نے 29 سال قبل دیکھا تھا تاکہ کسی کی جھوٹی انا کی بھینٹ چڑھتے ہوئے ایسے مزید گھر تباہ نہ ہوں۔ آمین
یہ جو بھی ہیں ان جانوروں کو عبرتناک سزا ملنی چاہیے عجیب معاشرہ ہے ہر طاقتور میں ایک جانور چھپا ہوا ہے
پولیس خود یہی کام کرتی ہے وہ کیا ایکشن لے گی پھر بھی درخواست ہے ان بے غیرتوں کو پکڑا جائے