Barhti garmi ke dauran, K-Electric aur Saylani ne Shaheen Complex, Qayyumabad, Civic Center, Malir Halt aur Hyderi Market samait shehar ke mukhtalif maqamat par heatwave camps ka ineqaad kiya.
In camps mein awam ko thanday pani ki bottles aur heatstroke se bachao ki sahooliyat faraham ki gayin. Is moqay par KE, Saylani ki intizamiya aur Governor Sindh ke Advisor Khurram Abbas Bhatti bhi maujood thay.
@KElectricPk is garmi me tun power off nahi karo zalimo ,2 hrs sey breakdown hai bill itney zayada letey ho aur light mar mar k dety ho , Gulshan e hyderi block 3 Gulshan e Iqbal
@MuslimHuman77 Bohet sey Indiana saaf bolty Hain yeh naee nasal ki drama bazi hai , warna likhny me aap Sahi likh sakti Hain zroori nahi hai z ko j likhen
پاکستانی معاشرے میں اگر آپ کے پاس کوئ کام نہیں ہے اور آپ فالتو ترین انسان ہیں لیکن اپ اگر توجہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو مذہبی لوگوں اور اسلام پر تنقید شروع کردیں خاص طور پر سوشل میڈیا پر ورنہ تو ان بیوقوف لیبر لز کو کوئ انکے گھر میں بھی گھانس نہیں ڈالتا حقیقی دنیا میں
پاکستانی معاشرے میں اگر آپ مذہبی نہیں ہیں تو آپ کو ایک فرد اور ایک پروفیشنل دونوں کی حیثیت سے سروائیو کرنے کیلئے بہت محنت اور تگ و دو کرنی پڑتی ہے. دوسری جانب اگر آپ کام چور ہوں یا آپ میں قابلیت اور اہلیت کی کمی ہے تو اسے آپ مذہبی بہروپ بھر کر آسانی سے چھپا سکتے ہیں. مثلاً اگر آپ کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی کلاس پڑھانی ہو لیکن آپ کی تیاری نہ ہو یا آپ کو ٹاپک پر عبور نہ ہو تو آپ اسلامیات کی کتاب میں سے کوئی موضوع پڑھا لیں. اسی طرح آفس میں کام کے بجائے آرام کا موڈ ہو تو یوٹیوب پر کسی مولانا کی تقریر کی ویڈیو چلا دیں. لوگ آپ کی کام چوری اور نا اہلی پر تنقید کرنے کے بجائے آپ کی تعریف کریں گے کہ "انتہائی نیک بندہ ہے". منقول
گلگت بلتستان سے انقلابی مناظر 🔥❤️
یہ تاریخ پہلی بار لکھ رہا ہے,
کہ عمران خان اسوقت گلگت سے کراچی تک, بلوچستان سے خیبر تک واحد متفقہ اور انقلابی لیڈر ہے!!
عید پر کراچی آئی ہوں ۔ہر طرف بے بسی ہی بے بسی نظر آتی ہے۔بجلی آتی کم جاتی زیادہ ہے تو کچھ رشتہ داروں نے سولر لگوا لیئے ہیں۔انکے بھی دن تو جیسے تیسے گزر جاتے راتیں حرام ہیں۔کراچی کے 70فیصد ٹیکس پئیر سولر جیسی ذاتی سہولت بھی افورڈ نہیں کرسکتے۔ گیس نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں چھوٹے چھوٹے سلنڈرز رکھے ہوئے ہیں۔البتہ بھاری بلز باقائدگی سے آتے ہیں۔پانی نلکوں میں نہیں آتا ٹینکرز ہزاروں روپے میں کچھ سو گیلن پانی دے جاتے ہیں۔ٹوٹی پھوٹی سڑکوں اور گندگی کے ڈھیر نے سونے پہ سہاگا کیا ہوا ہے۔بہت اچھا گاؤں ہے کراچی۔یہاں بڑی بلڈنگز بھی ہیں۔ مہنگی ترین سندھ اسمبلی اور خوبصورت گورنر ہاؤس بھی ہے۔بڑے بڑے شاپنگ مالز بھی ہیں۔ایک بڑے سے گاؤں کراچی کو رہنے کے قابل 173شہروں کی لسٹ میں 170 نمبر پر رکھوانے کے بڑے کارنامے پر سندھ حکومت اور مئیر کراچی کو۔ خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
#Karachi
@s0nhri_sn0w بڑا فضول پلاٹ ہے ، مطلب کے بیوی کو سبق سکھانا بھی پڑتا ہے کوئ بیوقوف انسان مائک پر آکر ولیمہ والے دن یہ بات نہیں کہہ سکتا اگر وہ حقیقت چھپانا چھاپتا ہے جیسا کہ لگ رہا ہے وہ گھبرا گیا تھا آنکھ کے نشان پر پوچھنے پر۔
@faizanlakhani@ayeshabhutta01 دوسری عورتوں پر معیوب لباس آپ انجوے کرتے ہیں، آپکی گھر کی عورتوں کو کبھی اجازت نہیں دیں گے ، اصل میں تو آپ جیسے بیہودہ لبرل عورتوں کو objectify کرتے ہیں ، ورنہ اپنی کسی گھر کی عورت کو same لباس پہنائیں اور video شئیر کریں ، نہیں تو معذرت کریں جن کی بے حیائی کو انجواے کرتے ہیں ۔