مولاناصاحب نے ہر جگہ پختون قوم کی آمن اور وسائل کی آواز کو بلند کیا
مولاناصاحب کاشہادت نہ صرف ان کےگھرانے کا نقصان تھابلکہ وہ تمام پختون قوم کی بربادی ہے۔اللہ تعالی مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائےاور ہمیں ان کے تعلیمات، سوچ اور فکر پر چلنےکا طاقت عطا فرمائے۔
مولانا خان زیب ۔
مولانا خانزیب صرف ایک شخص کا نہیں بلکہ ایک قوم کی آمن، ترقی اور خوشحالی کی آواز بلند کرنے کا نام تھا۔ لیکن بدقسمتی سے مولانا ایک ایسی ملک اورقوم میں پیدا ہوا کہ اس قوم نے کبھی بھی اپنے خیرخواہ کے حفاظت نہیں کیا۔ مولانا پختون قوم کی ایک توانا آواز تھا۔
نئی نسل کا نیا عہد - بااختیار آزاد جموں و کشمیر
یہ صرف ایک انتخابی نعرہ نہیں، بلکہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے حقوق، بااختیار مستقبل اور حقیقی ترقی کا عہد ہے۔
ہم ایک ایسے آزاد کشمیر کا خواب دیکھتے ہیں جہاں:
- نوجوانوں کے لیے باعزت روزگار ہو
- ہر شہری کو مفت اور معیاری صحت کی سہولیات میسر ہوں
- سرمایہ کاری اور سیاحت سے معاشی خوشحالی آئے
- جدید انفراسٹرکچر ترقی کی نئی راہیں کھولے
- کشمیری عوام کو عبوری طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی، سینیٹ اور وفاقی کابینہ میں مؤثر نمائندگی حاصل ہو
ہم ایک ایسا آزاد جموں و کشمیر چاہتے ہیں جہاں عوام بااختیار ہوں، ادارے مضبوط ہوں، قانون کی حکمرانی ہو، اور ہر فیصلہ عوام کی امنگوں کے مطابق ہو۔
فیصلہ کشمیر کا، اختیار کشمیریوں کا۔
@BBhuttoZardari
#AzadKashmirKaNishanTeer
#VoteForTeer
#KashmirMeinTeerChalayGa
#ملاکنڈ ڈویژن ٹیکس نامنظور۔ ✋🖐۔
ملاکنڈ ڈویژن کے عوام سے کیا گیا معاہدے کی بنیاد پر ملاکنڈ کے عوام ریاست پاکستان کی ہر قسم ٹیکس سے آزاد ہیں مگر پھر بھی ہم پر بجلی، پیٹرول اور روڈ وغیرہ کی ٹیکس لاگو ہے اور بدقسمتی سے آج بینک میں بھی ایک لاکھ میں سے 800 روپے ٹیکس وصول کیا جاتا ہے
The International Seminar on the Indus Waters Treaty reaffirmed an important principle of international law referring to water as an existential issue. Chairman @BBhuttoZardari emphasised that International treaties must be respected and honoured in good faith. Upholding treaty obligations and resolving differences through dialogue and established legal frameworks remain essential for regional peace, stability, and mutual confidence. Pakistan remains adamant about these principles and constructive engagement on all matters of shared interest.
#IWT #InternationalLaw #WaterDiplomacy
I am very thankful from the people of Gilgit baltistan that they trust on sadar @AAliZardari,chairman @BBhuttoZardari,@AseefaBZ and @MediaCellPPP.
In'sha'allah Pakistan people party will never disappoint the people of Gilgit .
Congratulations to Gilgit and congratulations to ppp
Gilgit-Baltistan mein teeron ki barish. The Pakistan Peoples Party is emerging as the single largest party and we will be attempting to form government. I am grateful to the people for their trust and congratulations to Jiyalas on their victory.
مذمت مذمت....
پختون سرزمین پر اب جو بھی واقعہ پیش آتا ہے تو مذمت لکھنے پر مجھے کو اپنا ضمیر شرمندہ کرتا ہے۔ کیونکہ یہ سب ہماری بے غیرتی کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ ہم نے نمائندگی کرنے کے لیے جو نمائندگان بھیجی ہے وہ صرف ایک دوسروں کے خلاف بیان بازی تک محدود ہے۔
عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخواہ کی صدر @MianIftikharHus کو سیکورٹی تھریٹ ملنا ایک قابل مذمت اور تشویش ناک فعل ہے۔ ایک حکومت اور حکومتی ادارے ہونے کی باوجود بھی اگر ایک شخص کو ایسی دھمکی مل رہے ہیں تو پھر یہ حکومتی ناکام پالیسی کا وجہ ہے۔
In this 2 minutes video the singer explains the current situation of pukhtoon nation.And this situation is occurred due to the imposing of unwanted war in pukhtoon land.I humblely request from all stag holder to stop the war for the sake of God.And give life to pukhtoon. 🙏🙏