انڈیا میں قربانی کے بکرے لانے پر پولیس کیس بن گیا وہ ہولی منانے والے اگر فری ہو گئے تو تھوڑی مذہبی رواداری اپنے محبوب ملک کو بھی سکھا دیں جس کی محبت میں ان کے تہوار یہاں منانے پر زور دیتے ہیں
اور اشرافیہ، ان ہڈیوں کا گودا بیچ کے اپنی بادشاہت کو دوام دے گی، اور
جب صرف ڈھانچے رہ جائیں گے، یہ انھیں دفنائے بغیر باہر کے ملکوں میں روانہ ہو جائیں گے، جہاں ان کے کاروبار اور اولادیں سیٹل ہو چکی ہیں،،
سالہا سال گزر گئے اس غلیظ نظام کو دیکھتے، جہاں اس حکمران طبقے نے لوگوں کو++++