میں نے بیچلرز NED سے اور ماسٹرز امریکہ سے الیکٹریکل انجینیرنگ میں کیا تھا۔ میرا سارا کیریئر Embedded Software میں رہا ہے۔ یہ وہ سافٹ ویئر ہوتا ہے جسے بنانے کے بعد مائیکرو پروسیسر میں محفوظ کیا جاتا ہے اور یہ مشینوں اور آلات کو چلاتا ہے یا کنٹرول کرتا ہے
کیریئر کے ابتدائی دنوں میں واٹر سافٹنر ، انک جیٹ پرنٹر وغیرہ کیلئے سافٹ وئر بنائے
پھر چار سال شہری دفاع اور موسمیاتی وارننگ سسٹم کے سافٹ ویئر بنائے
اس کے تقریباً چھ سال موبائل نیٹ ورک کے سافٹ وئیر پر کام کیا
پھر کچھ عرصہ میڈیکل ڈیوائس سافٹ ویئر پر کام کیا
اسکے بعد بیس سال ہوائی جہازوں کے کنٹرول سافٹ ویئر پر کام کیا
اور اب ڈیڑھ سال سے توجہ AI پر مرکوز ہے
زندگی مثبت گزری ہے اور گزر رہی ہے۔ اللہ کا شکر ہے
At least six people lost their lives while another 10 were injured on Sunday after a three-storey building located on the Grand Trunk Road in Punjab’s Jhelum collapsed due to a gas cylinder explosion.
#Jhelum#incident#gas#cylinder#explosion
Read more: https://t.co/kcAf1BGWRZ
یا اللہ حاجیوں کا حج، نہ جانے والوں کی تڑپ اور حج کے شاندار انتظامات پر معمور لوگ۔۔ سب کا دل، سب کی دعا اور سب کی خدمت قبول فرما، آمین
#الحج1444#يوم_عرفة