@AajKamranKhan Why are you worried? Is it your money or your assets are being freezed? A gernalist should remain a gernalist instead you are trying to be a mouth piece of some elites. Your tweets clearly shows what you are up to, shame on you😔
کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک موٹر سائیکل سوار کا روڈ یا زمین پر ہیلمٹ رکھنے کا کیا مطلب ہے؟
زمین پر ہیلمٹ رکھنا international rescue signal ہے جو دور سے آنے والوں کو بتاتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار مدد کا طلبگار ہے۔
لہذا آپ کو کہیں بھی ایسا کچھ نظر آئے تو آپ مدد کے لئے رکیں
کیپٹین صفدر نون لیگ کے خلاف بول رہے ہیں،
مریم نواز نے این آر و حاصل کر کے چاچے کو جھنڈی کرا دی،
شاہد خاقان مریم کو نہیں مانتے،
مفتاح بھائی اسحاق ڈار کو نہیں مانتے،
سلمان شہباز مفتاح کی تذلیل کرتا ہے ،
حمزہ علیدہ ناراض بیٹھا ہے۔۔
یہ نون لیگ ہے یا ہم ٹی وی کا ڈرامہ؟
"Pakistan is under attack"
Allowing millions of Afghan refugees from their camps to come to the cities and integrating them into the families of local Pashtuns, the poor strategy of the previous governments plunged the whole of Pakistan into an endless war of terror.
پچھلی مرتبہ 10 رُوپے پ��ٹرول بڑھنے سے میاں صاب میٹنگ چھوڑ کر چلے گئے تھے۔ 35 رُوپے بڑھنے پر تو ایون فیلڈ چھوڑ کر لندن کی گلیوں میں پگلاۓ ہُوۓ پھرتے نظر آنے چاہئیں۔