ضربِ عضب کی عضب سے ابھی تک پورے ہوش میں نہیں آئیں تھے کہ دوبارہ سے ٹارگٹ کیلنگ ٫ مارٹر گولے اور ڈرون حملے کے زد میں آ گئے 😭 خدا کیلئے مزید معاف کریں ،🙏🙏
ھم صرف اور صرف آمن چاہتے ہیں
#save_mir_ali
ہم میرعلی امن جرگے کی طرف سے پشاور میں مقیم تمام قبائلی بھائیوں کو کل ہونے والے احتجاجی میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں، وقت چار بجے پشاور پریس کلب
#savemirali
کل بروز اتوار 19 تاریخ پر پشاور پریس کلب کے سامنے
میرعلی آمن جرگہ کے پر امن اختجاج ہو گا پشاور میں
تمام وازیرستانوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے
ملګرو په دې لاندې ټرېنډ کې برخه واخلئ👇
مونږ پخپله خاوره امن غواړو💔🌹
#savemirali#Save@highlight
قائد محترم کو بھی اللہ تعالیٰ نے کتنا بڑا دل دیا ان لوگوں نے قائد محترم کے بارے میں کیا نہیں کہا آج قائد محترم نے کتنا عزت دیا اگر چے مولانا گل نصیب حان آنکھ نہیں ملا سکے مگر قائد نے حو صلہ دیا
#محافظ_مدارس_مولاناسرخرو
وزیرستان کا موجود صورتحال فلسطین جیسا ہے
طالبان اور فوج کے درمیان جاری فائرنگ میں صرف عوام پریشان ہیں دونوں فریقین صرف عوام کو نشان بنا رہے
یہ دونوں آپس میں بھائی بھائی ہیں
میرے انتہائی محترم
اللہ تعالیٰ ان شہدا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین افسوس اس پر نہیں کے آپ نے ان لوگوں کےلئے ٹویٹ کیا افسوس اس پر ہے کے وزیرستان میں ان یہی لوگوں کی پالیسی کی وجہ سے ہم ہمارے بہت سے ماؤں بیوی بچے یتم ہوئے اس پر اپکا ایک ٹوئیٹ نہیں دیکھا
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے اپنی جانیں دے دیں لیکن وطن پر آنچ نہ آنے دی،دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے 16 شہید جوان پوری قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں،یہ ہمارے ہیرو،
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد۔
پاک فوج کے شہداء کو سلام 🇵🇰
دردناک واقعہ 💔😭😭
جامعہ اشرفیہ چشمه میرانشاہ کے دو معصوم طلبہ، جو دو دن سے لاپتہ تھے، آج لہو میں لاشوں کی صورت ملے۔ ایک کا سر تن سے جدا تھا۔ یہ ظلم انسانیت کے جنازے کا منظر پیش کر رہا ہے، دل تڑپ رہا ہے، آنکھیں اشکبار ہیں، اور روح لرزاں ہے۔
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور