@SaudiaAirlines It would mean so much to us if Saudia Airlines could make this beautiful milestone even more memorable by providing a First Flight Certificate for our family, especially our little baby. 🥰
We would be truly grateful for your kindness!
#SaudiaAirlines#FirstFlightExperience
Dear @SaudiaAirlines,
We are so excited to fly with Saudia Airlines for the very first time! ❤️✈️
My wife, our 1.5-month-old baby, and I will be experiencing our very first flight together, making this journey extra special and unforgettable for our family.
#FirstFlight
(1)
یہ ہے اصل انصاف! طاقتور شخص بھی غریب کے ساتھ بدسلوکی کرنے کے بعد جواب دہ ہو۔ مریم نواز صاحبہ کو داد کہ انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کی۔ تنقید کے بجائے اس پیغام کو سمجھیں: امیر اور طاقتور لوگوں کو غریبوں پر ظلم اور غنڈہ گردی کا لائسنس نہیں ملا ہوا۔ ہر چیز پر تنقید کرنا بند کریں!
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity.
Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity.
Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
ایسے لوگوں کا علاج سی سی ڈی نہیں بلکہ پاگل خانے اور نفسیاتی امراض کے مراکز ہیں۔ ان کو علاج کی ضرورت ہے۔ اگر سی سی ڈی جیسا نظام چلانا ہے تو پھر فیصلے چوک چوراہوں پر ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں کئے جائیں تاکہ سوسائی پر اس کا اثر بھی پڑے ۔
پنجاب میں کرپشن کے لیے اب کوئی گنجائش، کوئی پناہ اور کوئی رعایت باقی نہیں۔ کرپشن اور رشوت کے ناسور پر آہنی ہاتھ ڈال دیا ہے، زیرو ٹالرنس کا حکم دے دیا گیا ہے۔ نشاندہی کے لیے خصوصی خفیہ سیل قائم کر دیا گیا ہے، جس کی رپورٹ براہِ راست مجھے دی جا رہی ہے۔ عوام کی شکایات کے لیے ہیلپ لائن 1350 قائم ہے، شکایت کنندہ کا نام مکمل خفیہ رکھا جائے گا اور ہر شکایت پر کارروائی ہو گی۔ عہدہ، تعلق یا سفارش کسی کو نہیں بچا سکے گی، لوٹی ہوئی رقم کی مکمل ریکوری تک کارروائی ختم نہیں ہو گی۔ عوام کا پیسہ صرف عوام پر خرچ ہو گا، کسی کو کھانے نہیں دوں گی۔
پرانے وقتوں میں لوگوں کی عمریں کافی طویل ہوا کرتی تھیں ۔ ایم بی بی ایس ڈاکٹر نہیں ہوتے تھے ۔ اب ڈاکٹر بتاتے ہیں یہ نہ کھاؤ وہ نہ پیو ۔ بندہ پوچھے کیا اس سے زندگی طویل ہوجائے گی ۔ نہیں ۔ اس لئے اچھا کھائیں لیکن اعتدال کیساتھ ۔ اور پیدل چلیں یا پھر اسکواٹس کریں ۔
یہ موصوف اسد خان ہیں
ملتان میں یونائٹیڈ بنک کے منیجر ہیں
. تو ظاہر ہے تعلیم بھی اچھی ہو گی
اسی گزشتہ جمعہ 31 جولائی کے دن
موصوف اسد خان اپنے تین انتہائی مہذب دوستوں سمیت باہر ریڑھی سے سموسے لیکر انٹرنیشنل فوڈ چین سب وے کے ہال میں جا گھسے تاکہ فوڈ چین کا ائرکنڈیشن اور صاف ستھری جگہ کو مفت میں انجوائے کر سکیں
جب یہ چاروں پڑھے لکھے جاہل فوڈ چین کی ٹیبل پہ قبضہ کر کے سموسوں میں مشغول ہوئے تو فوڈ چین کے ویٹر نے انہیں کہا کہ یہاں باہر سے فوڈ لا کر کھانا منع ہے اس بات پہ یہ چاروں ویٹر کو گالیاں دینے لگ گئے ویٹر نے شفٹ انچارج فضیل کو صورتحال سے آگاہ کیا تو فضیل ان کی ٹیبل پہ خود آیا اور اتنا کہا کہ یہاں کے رولز کیمطابق آپ باہر سے کوئی فوڈ لا کر یہاں نہیں کھا سکتے مگر اب آپ لوگ کھا رہے ہیں تو جلدی سے ختم کر کے چلے جائیے کہیں ہماری ملازمت ہی نہ چلی جائے
اس بات پر موصوف اسد خان یونائٹیڈ بنک منیجر شفٹ انچارج فضیل کو تھپڑ مارنے لگ گیا فضیل نے کوئی بات کی نہ ری ایکشن دیا مگر پھر بھی اسد خان نے کاونٹر پہ جا کر فضیل کو پھر مارا
اسی دوران سب وے میں موجود کسٹمر نے ون فائیو پہ کال کر دی تو اسد خان اور اسے کے ساتھی باہر چلے گئے اور فضیل کو بھی باہر بلا لیا کہ ہم معافی مانگنا چاہتے ہیں مگر فضیل جب باہر آیا تو ان چاروں نے مل کر فضیل کو مارنا اور زد و کوب کرنا شروع کر دیا اور اتنی دیر تک مارتے رہے کہ جب تک پولیس موقع پر پہنچی اور انہیں گرفتار کر لیا
دنیا سچ کہتی ہے کہ تعلیم ایک نالج ہے
مگر اچھا انسان بننے کیلیے انا و تکبر کو دفنانا پڑتا ہے
تہذیب سکھاتی ہے جینے کا سلیقہ
تعلیم سے جاہل کی جہالت نہیں جاتی
یہ واقعہ ملتان میں جمعہ 31 جولائی 2026 کو پیش آیا ہے۔
ایک سب وے (Subway) کے ملازم کو مبینہ طور پر صرف اس لیے تشدد کا نشانہ بنایا گیا کہ اس نے نہایت شائستگی سے ریسٹورنٹ کے اندر باہر کا کھانا لانے سے منع کیا، کیونکہ یہ ریسٹورنٹ کی پالیسی کے خلاف تھا۔ اس قسم کا تشدد کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں۔
متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ اس واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں اور ذمہ دار افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ اتنی معمولی بات پر تشدد کی کوئی بھی توجیہہ پیش نہیں کی جا سکتی۔
مرد ہو یا عورت دونوں کی عزت برابر ہے۔ بحث کے دوران کبھی بھی کسی پر ہاتھ نہیں اٹھانا چاہیے۔ جو بھی معاملہ تھا خاتون کو قطعاً ہاتھ نہیں اٹھانا چاہیے تھا اور نہ ہی توڑ پھوڑ کرنی چاہیے تھی۔نوجوان نے ردعمل میں جو تھپڑ مارے وہ بھی غلط تھا۔ بہتر ہوتا اگر قانونی راستہ اختیار کیا جاتا۔ معاشرے میں صبر و تحمل کا عنصر ویسے ہی ختم ہوتا جا رہا ہے جو کہ بدقسمتی ہے