@OfficialDPRPP Drug selling is increasing in our neighborhoods ( township 9 block, Lahore) and it’s a serious threat to our children. Requesting police to take immediate and strong action. Our community needs safety. #StopDrugSales
Spread it 🔥🔥🔥
According to FORM-45 and white paper, the seats @PTIofficial won are as follows:
National Assembly -180
Punjab -115 out of 139.
Sindh -16 / 61.
KPK -42/44.
Balouchistan - 4/16.
Islamabad- 3/3.
قاضی کا ضمیر ہار گیا، چوھدری نظام دین کا ڈنڈا جیت گیا! چوھدری صاحب کے افسروںُ نے تحریکُ پاکستان سے عمران خان کا بلا پھر چھین لیا! مطلب یہ ہے کہ عمران خان کی جماعت نامُ نہاد الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتی! پاکستان کی مشکل اور گھناؤنی تاریخ میںُ ایک اور سیاہ باب کا اضافہ! وہ سمجھ رہے ہیںُ کہ ہمُ عمران خان سے لڑ رہے ہیں، حقیقت یہ ہے کہ جناح کے پاکستان کو سرنڈر کر چکے ہیں! https://t.co/zi3PNaSfA9 via @YouTube
محترم چیف جسٹس صاحب۔ آپ نے کچھ عرصہ پہلے آرڈر نکالا کے آپ کی اہلیہ کی تلاشی نا لی جائے ائیر پورٹ پر۔ یہ خاتون ہمارے لاہور کے صدر شیخ امتیاز کی اہلیہ ہیں۔ ان کے ساتھ کیا بدتمیزی ہوئی اور انھیں کیسے گرفتار کیا گیا یہ بھی ذرا سن لیں۔ اس وقت پورے پاکستان کے شہریوں کے حقوق کی ذمے داری آپ پر ہے۔
آج سارا دن میری والدہ کو کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرانے دئیے گئے ۔انتظامیہ لاہور ہائی کورٹ کے آرڈر کی دھجیاں اڑاتی رہی ۔ جب ان کو گیٹ کے اندر جانے دیا تو ساتھ ہی کاغذات چھیننے کی کوشش کی گئی ۔ یہ سارے ارد گرد سولین کپڑوں میں کون لوگ ہیں ؟
دھاندلی کے نئے طریقے، میاں محمود الرشید کے وکلا نے لاہور میں انکے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کی کوشش کی ریٹرننگ افسر نے وصولی سے انکار کر دیا انکی بیٹی نے اپنے کاغذات جمع کرا دئیے توکہا گیا فیس نیشنل بینک میں جمع ہو گی بنک پہنچے تو مینجر نے کہا فیس نہیں لے سکتے نوکری چلی جائے گی
”دھاندلی ذدہ اور یک طرفہ انتخابات کا سب سے بڑا اور فوری اثر پہلے سے کمزور معیشت اور آئی ایم ایف کے ساتھ ہمارے معاملات پر پڑے گا“
سابق وزیر اعظم پاکستان اور تحریک انصاف کے بانی چئیرمین عمران خان کا اڈیالہ جیل سے خصوصی پیغام
As God is my witness, I did not sign Official Secrets Amendment Bill 2023 & Pakistan Army Amendment Bill 2023 as I disagreed with these laws. I asked my staff to return the bills unsigned within stipulated time to make them ineffective. I confirmed from them many times that whether they have been returned & was assured that they were. However I have found out today that my staff undermined my will and command. As Allah knows all, He will forgive IA. But I ask forgiveness from those who will be effected.
It is important to listen to this interview to fully understand what mental & physical torture PTI workers & supporters are being put through.
This reign of terror has only one desperate objective,to keep Pakistans largest political party out of elections.
Former PM @ImranKhanPTI addressing from Hospital. His audio is missing again & again on all TV channels. It tells the reality of Pakistan. I condemned silencing of opposition voices when Khan was in power. I condemn censoring the speech of Khan. Now he is in opposition.
ابھی ہسپتال سے آیا ہوں عمران خان صاحب کی دائیں ٹانگ میں زیادہ گولیاں لگی ہیں۔ چار زخم موجود ہیں جبکہ دیگر کچھ چوٹیں بھی لگی ہیں۔ اس سب کے باوجود عمران خان کا حوصلہ قابل دید ہے۔ ایسے آدمی کا مقابلہ ممکن نہیں۔
کل پانچ بجے پاکستان کے تمام شہروں میں احتجاجی اجتماع ہوں گے. ہر شہر کی احتجاج کی جگہ کا اعلان مقامی تنظیمیں کریں گی. ان کو دکھائیں حقیقی طور پر آزاد قوم کو کوئی دبا نہیں سکتا. میں خود لبرٹی چوک لاہور میں احتجاج میں شرکت کروں گا
یہ نہیں بدلیں گے.. بجائے اسکے کہ عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کروانے کا کہتے.. ڈی جی آئی ایس پی آر نے قاتلانہ حملے کا الزام فوجی افسر ہر لگانے پر الٹا حکومت کو عمران خان کے خلاف کارروائی کرنے کا کہہ دیا ہے