59 years ago today, Israel attacked the USS Liberty in international waters. 34 crew members were killed and 174 were wounded by the IDF.
Today, I spoke on the House floor to honor the fallen and to recognize the survivors who were present in the gallery.
عمران خان صاحب نے اپنے حلقہ میانوالی میں خٹک بیلٹ پہاڑی ایریا میں 5 ارب سے زائد کا ایک بہت بڑا پانی کا منصوبہ شروع کیا جسے اب نون لیگ کی حکومت نے روک رکھا ہے وجہ یہ کہ یہ منصوبہ عمران خان کا تھا۔ اس منصوبہ سے ایک لاکھ سے زاہد لوگوں کو صاف پانی گھر کی دیلز پر ملنا تھا لیکن اب کام روکنے کی وجہ سے لوگ ایسے تالابوں سے پانی پی رہے ہیں جہاں سے جانور بھی جا کر پانی پیتے ہیں؛ بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
@Afzal_afi92 حسین نو��ز اس وقت سعودیہ میں واقع سب سے بڑی سٹیل ملز، گلف سٹیل کا مالک ہے جس کا سالانہ ٹرن اوور کھربوں روپے میں ہے، اس کی سالانہ زکوہ ہی آٹھ ارب روپے ہیں۔ شریف میڈیکل سٹی اسی سے چلتا ہے۔ وہ زکوہ صدقہ اور خیرات نہیں لیتا
دوسرے ملکوں سے سیاحوں سے پوچھا جاتا کس ملک سے ہیں جبکہ ایران میں کوئی سیاح پاکستان سے داخل ھو تو ہر جگہ ایک ھی سوال پوچھا جاتا ھے سُنی ھو یا شیعہ؟ یہ بھی نہیں پوچھتے کہ مسلمان ھو بس سُنی شیعہ کی رٹ لگائی رکھتے یہ بھی نہیں بدل سکتے
Another Horrific rape case details.
Lahore: A young maid was continuously gang raped by owner’s son & driver for five months & when she became pregnant, the owner took her for abortion in a clinic where she died.
Has Punjab police arrested the culprits?
It’s all talk. Just withhold foreign aid to Israel for a month and they’ll stop bombing their neighbors - instant peace, the Strait of Hormuz can be opened, and gas drops $2 a gallon. Israel has been, and continues to be, the biggest welfare recipient from American tax payers.
The Elite capture of Pakistan is both toxic and so over whelming that no amount of public shaming and blatant availability of data allows a course correction , those involved are without any remorse or shame , squeezing literally the last drop of blood from the hostage vulnerable population of the country , pushing more every day below poverty line and then having the cheek to appear on media and say we are to working for the poor … they work for themselves and have no desire to change … be it pays , privileges , tax evasion or simply being smug about passing the buck of burden bearing to the most vulnerable, and they don’t even blink parading designer shoes and suits when out begging for more to splurge some more
ڈاکٹ�� رانیہ نے سال 2012 میں فیس بک پر اپنی بیٹی دیمہ کی اک تصویر پوسٹ کی
جس میں انہوں نے اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کی (یا غور نہیں کیا) کہ پیچھے ٹیلی ویژن کی اسکرین پر کیا نظر آ رہا ہے
وہ شاید یہ نہیں جانتی تھیں کہ یہ تصویر ان کی اور ان کے پورے خاندان کی زندگی کے خاتمے کا سبب بن سکتی ہے،
وہ بھی مجرمانہ ترین اور عبرت ناک طریقے سے
شاید یہی تصویر ان کی گرفتاری اور پھر ان سب کے قتل کی اک وجہ بنی تھی
اس جیسے ملتے جلتے اسباب کی وجہ سے اس وقت سینکڑوں خاندان غائب ہو گئے تھے
اس ظالم نظام کے مخبروں نے اس میں سب سے بڑا کردار ادا کیا،
اور ایسے ہی واقعات ہزاروں لوگوں کی گرفتاری کا سبب بنے
کسی ایسے چینل کو دیکھنا یا اس کی پیروی کرنا جس پر لفظ "انقلاب" (ثورة) بھی نشر ہو رہا ہو، آپ کی اور آپ کے خاندان کی زندگی کو بدترین طریقے سے ختم کرنے کے لیے کافی تھا
اے اللہ! بدلہ لے، اے اللہ! بدلہ لے، اے اللہ! بدلہ لے
ٹی وی پر شام کی حکومت کے مخالف اک نیوز چینل چل رہا ہے،
جس کی پٹیوں پر یہ لکھا ہے
"سوريا الثورة" (شام کا انقلاب)
..قوات النظام السوري" (شامی حکومت کی فوج کی طرف سے فائرنگ اور جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی)
یہی وہ ٹی وی اسکرین تھی جس کے پس منظر میں آنے کی وجہ سے ڈاکٹر رانیہ العباسی اور ان کے پورے خاندان کو بشار کی شامی انٹیلیجنس نے گرفتار کر کے غائب کر دیا تھا