Pakistan's PMLN and the PPP will head a six-party coalition with a strong majority, although the PTI accuses them of mandate theft https://t.co/H3qlPNKdNv
پاک آرمی کا کام ہے ملک کی حفاظت اور سرحدوں کا دفاع کرنا۔ جب آپ ان سے بنک بنائیں گے، ہسپتال بنائیں گے، یونیورسٹی بنائیں گے، رئیل اسٹیٹ کا کام کریں گے، کارپوریٹ فارمنگ کریں گے، ٹرانسپورٹ کمپنیاں ان کے حوالے کریں گے تو وہ اپنا کام نہیں کر سکیں گے۔ این ایل سی کو حکومت کے ماتحت کرنا حکومت کا اچھا اقدام ہے لیکن یہ اقدام نامکمل ہے۔ اس کو مکمل طور پر سویلین ایڈمنسٹریشن کے تحت لایا جائے۔ پاک آرمی کے ساتھ اخلاص اور محبت یہ ہے کہ سوائے سیکیورٹی کے باقی تمام کام سے اس کو فارغ کر دیا جائے تاکہ وہ ملکی دفاع پر پروفیشنل انداز سے اپنی ڈیوٹی/ذمہ داریوں پر توجہ کر سکیں۔
The officials found involved in electoral rigging will not only be prosecuted & sentenced but will also be declared ‘persona non grata’ for life. The people of Pakistan have spoken peacefully through the ballot. How dare they temper with the results!
یہ لاہور شہر کا SHO عرفان ہے اس نے ایک باپ کو اسکے بچوں کے سامنے بے غیرت کہا کیونکہ اس نے PTI کا جھنڈا اٹھایا ہوا تھا ،باپ بچوں کے لئیے ہیرو ہوتا ہے آپ سوچیں بچوں پر کیا گزری ہوگی، میں کبھی غلط زبان استعمال نہیں کرتا لیکن SHO عرفان یہ باپ بے غیرت نہیں تم بے غیرت ہو بہت بڑے بے غیرت ! جو افسربھی غیر قانونی کام کرے
Name them and shame them please
Moments ago, ECP just deleted the whole NA form47 folder from its website. To hide what?
Here it is: They edited the results of NA130 (Nawaz Sharif) along with NA71, 120,123 etc., uploaded a new form by setting the system to previous date Jan28, but forgot to hide the history.
Duffers!