@naddiyyaathar@Shabanashaukat4 اللہ کے فضل زندگی بھر پاکستانی ڈراموں کی فضولیات سے بچے رہے، اور آخری پاکستانی فلم مولا جٹ 1980 میں دیکھی تھی، اس کے بعد آج تک کوئی پاکستانی ڈراموں کا کلپ فون میں بھی پورا ��ہیں دیکھا
@naddiyyaathar میرے ساتھ تو کل ہاتھ ہو گیا، سیر سپاٹے کے لیے ہانگ کانگ سے دوسرے ملک جا رہا تھا، اور دیکھا نہیں کہ پاسپورٹ ایکسپائر ہونے والا ہے، ایرلائن ک�� کاونٹر پر پتہ چلا کہ نہیں جا سکتا، سر جھکا کر گھر واپس آ گیا، ابھی آن لائن اپلائ کیا تو فوٹو نہیں مانتے، کل دوسرے فوٹو نکالنا پڑیں
اسکو اک شادی میں دیکھا تو دیکھتا رہ گیا رسموں اور قہقہوں میں اسکی ہنسنے کی ادا دل کو بھا گئی
موقع ملا تو قریب جا کر سینہ پھلا کر اپنا تعارف کرایا اور ساتھ بتایا آسٹریلیا میں ہوتا ہوں سٹوڈنٹ نہیں ریذیڈنٹ ویزا ہے
اس نے سن کر میری طرف دیکھا اور کہا
پراں مر میرا برٹش پاسپورٹ اے ماما
@tariqafaq عصر کی نماز کے بعد مسجد سے نکلتے ہوئے میں نے یوتھیوں کو بولا کہ جس جس کو نااہلی بری لگی ہو تو دو چار بندے اپنے آپ کو آگ لگاؤ، سوکھے احتجاج سے مزا نہیں آئے گا، سوشل میڈیا پر وڈیو میں اپ لوڈ کر دوں گا، سب بھاگ گئے.
@Beeper9999 عصر کی نماز کے بعد مسجد سے نکلتے ہوئے میں نے یوتھیوں کو بولا کہ جس جس کو نااہلی بری لگی ہو تو دو چار بندے اپنے آپ کو آگ لگاؤ، سوکھے احتجاج سے مزا نہیں آئے گا، سوشل میڈیا پر وڈیو میں اپ لوڈ کر دوں گا، سب بھاگ گئے
آج چار دن ہوگئے اور پاکستان آیا ہوا ہوں بمع غیر ملکی بیوی کے. تین دن انٹرنیٹ نہیں تھا تو دنیا کے ہر غم سے دور تھا. آج انٹرنیٹ لگوایا تو کچھ تحریریں پڑھ کر دل اور اداس ہو گیا. جہاز سے اترتے ہی یہ اپنا دیس اجنبی لگا. گھر والی بہت خوش ہے کیونکہ بہت لوگ اس کو ملنے آ رہے ہیں.
@humairaajmal697 بلکل ایسا ہی ہے. ہمارے ایک بھائی یہاں ہانگ کانگ میں کھانا کھاتے ہوئے پیٹ میں درد ہوا ایمبولینس میں ہسپتال پہنچایا اور کچھ گھنٹوں کے بعد فوت ہو گئے. کل اس کی نماز جنازہ ہے اور میت پاکستان جائے گی.