بوجہ سفر سب کو فرداً فرداً جواب دینا ممکن نہیں رہا آپ سب کی مبارک باد کا شکریہ مگر عرض یہ ہے شئیر کا مقصد گھر دکھانا نہیں تھا اللہ کے فضل سے دو گھر بنائے دو خریدے سو یہ کوئی کامیابی نہیں نوحہ محض اتنا تھا کہ جن کے لئے آپ سب کرتے ہیں کاش زندگی کچھ اور وفا کرتی کچھ اور ساتھ 🙏
مستریوں پلمبرز اور کارپنٹرز کی چھتر پریڈ کرنے کے بعد اج نئے گھر میں سب کو نکال پایا ہوں پراجیکٹ اپنی تاریخ سے چار ماہ لیٹ ہوا
ابا اور بہن جن کی موجودگی سے اس مکان نے گھر بننا تھا وہ اب دنیا میں نہیں رہے آللہ انکی مغفرت فرمائے امین
شاید یہ میری بھی پاکستان میں آخری انوسمنٹ ہے
@6_meesha ایسا نہیں ہے آپ کو آے ائی کو ٹرین کرنا ہوتا ہے رول بتاتے ہیں لمٹس بتاتے ہیں پھر وہ کسٹمائزڈ ٹرین ہو جاتا ہے میرا اے آئی میری ساری اپائمٹمنٹس بک کرتا ہے افس ورک فلو ڈاکومنٹس دیکھتا ہے منٹس اف میٹنگ اور ایکشن پلان بناتا ہے اور میں رویو کرتا ہوں پہلے اس کام کو صدیاں لگتی تھیں
پرانا قصہ ہے اک خاتون کو ٹی ایل پہ کافی اناپ شناب کہتے سنا لگا ڈسٹرب ہیں ڈپریشن میں کچھ نقصان نا کر لیں اک دو بار رسمی انفو شئر ہوئی تھی ڈی ایم میں پوچھا کیا ہوا خیر ہے کہنے لگیں میرا دماغ خراب ہے
بس اس دن فیصلہ کیا جو مر رہا ہے مرنے دیں بلکہ پکی پکائی دیگوں کا نمبر بھی دیں😂
میرے دادا (اللّٰہ بخشے) اک مثال دیا کرتے تھے تب سمجھ نہیں آتی تھی آج اسکا عملی نمونہ دیکھا
پُکھے جٹ نوں کٹورا لبھیا پانی پی پی آپھریا
ترسی رن نوں جواک لبھیا لاڈیاں کر کر ماریا
آپ سب سے گزارش ہے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرتے جائیں
انکی بچی کا 4 دن بعد نکاح ہے لیکن ابھی تک انکے پاس کوئی انتظام نہیں
احباب انتظام کردیں تو بیٹی کو عزت سے رخصت کرسکے گیں
@prototypecitize@itsmyliffe2004 کیونکہ یورپین لڑکیاں حقیقت پسند ہیں حالانکہ مسلم نہیں پھر بھی انہیں اپنی اوقات پتہ ھے
یہ بیچاری مسلم بھی ھے اور شدید خوش فہمی کی ماری بھی ھوئی ہیں کوئی عقل سے پیدل ہی ھوگا جو اس کی آفر مانے گا🤦🏼♀️😅