@wahreh1 بسااوقات نعمتوں کی فراوانی انسان کو غافل اور سست کردیتی ہے ۔
عمل میں کمی بیشی ہو سکتی ہےمگر نیت خالص اور یقین کامل ہوناچاہیے۔
"أھدنا الصراط المستقیم"
کہ انسان کو زندگی کی آخری سانس تک ہدایت کی ضرورت ہے ۔اور بھٹکنے کا اندیشہ ۔۔
سرسری تم جہاں سے گزرے
ورنہ ہر جا جہانِ دیگر تھا
@Zaviyaar_Haider کافی شاعرانہ مزاج ڈاکٹر صاحب ہوں گے ۔۔
دماغ کو بری کر دیا، اور دل کٹہرے میں لا کھڑا کیا ۔
کچھ عجب نہیں ۔۔
کیوں گردشِ مدام سے گھبرا نہ جائے دل
انسان ہوں پیالہ و ساغر نہیں ہُوں میں
اللّٰہ تعالیٰ صحت و سلامتی کے ساتھ عافیت والا معاملہ رکھے آمین ثم آمین
@Zaviyaar_Haider 😂😂
یہ میرے ساتھ ہمیشہ ہوتا ہے ۔
فل پرائس پرلینےکےچنددن بعدان آرٹیکلزپرسیل لگ جاتی ہے۔۔
جو سوٹ مجھے لگتا ہےکہ سیل تک نہیں بچےگا۔لے ڈالوں۔۔ وہ40% آف تک جاتاہے
اگرکبھی دل کڑا کر کے نہ خریدوں ،کہ سیل تک ویٹ کر لوں۔۔توچند دن بعد ہی sold out ملتا ہے
The Fault in Our Star 😔
شوکت خانم ک لاگت 70 کروڑ تھی جس میں سے 50 کروڑ نواز شریف نے اپنی جیب سے دیا تھا اور ہسپتال کیلئے جگہ بھی نواز شریف نے پنجاب گورنمنٹ سے دلوائی تھی ! عمران خان
@Aadiiroy2 کسی ایک فرد کے بجائے سارے لوگ مل کر اس شخص کو روکتے تو نہ وہ شخص،نہ ہی کوئی پولیس والا "ذاتی معاملہ" قرار دے سکتا ۔۔
ہم اجتماعی طور پر بےحس اور بزدل ہیں
قریش نےکسی کاہن عورت سےپوچھا
"مقام ابراہیم پرکس شخص کانقش پاہے؟
اس کاہنہ نےرتیلی زمین کوہموارکرکے
لوگوں کواس پرچلنےکوکہاجس سے وہاں نشان بن گئے ۔
کاہنہ نےنبی پاکﷺ کےنقش قدم کی طرف اشارہ کیااورکہا
"یہ صاحب اس شخص (ابراہیم ع)سےسب سے ذیادہ مشابہت رکھتےہیں"
(عبداللّٰہ بن عباس رض)
ٹاؤن شپ لاہور ميں امپورٹڈ چپس پرنگل،جعلی نيوٹيلا چاکليٹ،بسکوف لوٹس بسکٹ کی ايکسپائری تاريخ تبديل کر کے بيچنے والاخفيہ پلانٹ پکڑا گيا۔بڑی تعداد ميں اشيا تلف،مالک گرفتار،ايف آئ آر درج۔پنجاب کے شہريوں اور بچوں کے ليۓ محفوظ خوراک يقينی بنانا وزيراعلی مريم نواز شريف کی سخت ہدايت ہے