اس لڑکے کی بات تو ٹھیک ہے کہ پاکستان میں انڈیا جیسا احتجاج ممکن نہیں ہے یہاں ہم پنجابی پٹھان بلوچ پشتون سندھی سرائیکی کے نام پر تقسیم ہیں پھر شیعہ سنی کی تفریق ہے مجھے نہیں لگتا کہ ہم ایک ہوسکتے ہیں ۔
چار کروڑ کی انوکھی سڑک !
اس سڑک کو طارق فضل چوہدری نے بنوایا ہے اور اس کی خاصیت یہ ہے کہ اس کو کہیں پر بھی شفٹ کیا جاسکتا ہے یہ نیکسٹ لیول کی ٹیکنالوجی سے بنائی گئی ہے ۔
سوشل میڈیا موجود ہے موبائیل موجود ہیں اگر لوگ ایسے ہی مسائل کی نشاندہی کرنے لگ جائیں تو آدھے مسائل ویسے ہی حل ہوجائیں گے اس لئے اس بہادر خاتون کی طرح سوال کرنا سیکھیں
@hTanveerAwan یار کیا پیاری بات کی ہے اس جوان لڑکے نے
مودی کی نفرت گودی میڈیا کی نفرت کچھ لوگوں کا کچھ نہی بگاڑ سکی
Love you boy lots of love from Pakistan
@narendramodi@thearvindswami
پاکستان اپنا ہی چچا زاد بھائی ہے ۔ ہندوستان سے ہی الگ ہوا ہے اس کے بارے میں کیا بولیں ۔ کیا اپنے ہی فیملی کے لوگوں کو دبائیں ہم ۔
ایک صحافی نے جب انڈین طالبعلم سے سوال کیا تو جواب میں اس نے پاکستان کو انڈیا کا چچازاد بھائی قرار دے دیا
کاکروچ جنتا پارٹی کے حامیوں کو جنید نامی مسلمان کھانا پینا فراہم کررہے تھے ۔ ان کے گھر والوں کو اٹھالیا گیا اور مقدمات بنائے گئے ۔ کاکروچ جنتا پارٹی کے اشوتوش رانکا نے اس پر بات کی اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ کو خبردار کیا کہ اگر انہوں نے جنید کی فیملی کو رہا نہ کیا تو پھر یوپی میں احتجاج ہوگا
سنیے انتہائی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کی اہم پریس کانفرنس ۔
پاکستان کے حساس اداروں نے ایک شخص کو پکڑا جو پاکستان میں انڈین پراکسی طور پر کام کر رہا تھا اور سوشل میڈیا پر ریاست کے خلاف گمراہ کن جھوٹ پر مبنی کمپین چلا رہا تھا
انڈیا کے جنتر منتر والے احتجاج سے یہ مسلمان مزدور محمد عرفان وائرل ہوا اس کی سوچ اس کا مسائل بیان کرنے کا طریقہ اس کی عالمی معاملات پر گرفت مزدور کے مسائل کو اجاگر کرنے کا طریقہ اس وقت وائرل ہے اس کے گھر کی ویڈیو بھی پوسٹ کی تھی انڈیا میں یہ بہت وائرل ہے
آپریشن سندور کے وقت پاکستان نے کہا تھا کے ان کے چھ رافیل طیارے گرے ہیں آپ اس وقت ہیکڑی دیکھائی اور نہیں مانے ۔
اور اب کہ رہے ہیں ہمارے چھ جوان شہید ہوے ہیں اس کا مطلب پاکستان ٹھیک تھا ۔
اب ہماری کیا عزت رہی پاکستان کے سامنے
بھارت کے Gen Z اپنی سرکار کو بے نقاب کرتے ہوئے ۔
صحافی فخر درانی نے را کی ایجنٹ لڑکی کی تمام کالز ریکارڈ کر لیں تھیں مکمل ثبوتوں ساتھ سٹوری بریک کی ھے را کی ایجنٹ لڑکی ساتھ ھونے والی گفتگو کی سنیں اور سوچیں قاسم سوری ،عمران ریاض اور صابر شاکر کیسے پاکستان سے باہر گئے