They said Pakistan is afraid, but CNN says India reached out to Robio for a ceasefire.
Pakistani relentless attack put India on the back foot, and they begged for a diplomatic solution from the USA to Turkey.
Save this video for future documentation because India has a classic double standard with a hypocritical mindset.
��ج میری جس سے بھی بات ہوئی وہ رو رہا تھا میں بھی بہت رویا میں سوچ نہیں سکتا تھا کہ ہماری فوج یوں اسلام آباد میں اپنے لوگوں کیساتھ خون کی ہولی کھیلے گی اور پھر اُن کی لاشیں چھپاۓ گی
معید پیرزادہ
ایک نہتا کارکن نماز پڑھ رہا تھا کہ اسے رینجرز نے دھکا دے کر کنٹینر سے گرا دیا۔یہ کس یزیدی لشکر کے سپاہی ہیں جو ایک نمازی کو بھی نہیں بخشتی؟
#اسلام_آباد_قتل_عام
بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور گراؤنڈ پر موجود ہیں ، بکاؤ میڈیا فیک نیوز پھیلا رہا ہے ، اطلاعات ہیں کہ چند مزید قافلے تھوڑی دیر میں مظاہرین کیساتھ جڑنے والے ہیں
شیلنگ کی وجہ سے کافی کارکنان پیچھے ہٹ گئے تھے۔ لیکن ایک بار پھر سے کارکنان بشری بی بی اور علی امین کے قافلے ساتھ مل رہے۔ اس وقت ان کے ساتھ عمران خان کی بہنیں اور شاندانہ گلزار بھی موجود ہے۔