پہلے پیار، پھر یکطرفہ محبت، پھر یکطرفہ عشق، اور پھر اس کے نام سے عقیدت ہو گئی، دھوکے کھائے ہیں لیکن اچھے یاروں سے، اب دو کام نہیں کرتا، اچھے یار اور معاف،
آج کل ہم لوگ ان کے پیچھے چل رہے ہیں جو چاند پر پہنچ گئے حالانکہ "کامیابی" اس عظیم ہستی کی اتباع کرنے میں ہے جس نے انگلی کے اشارے سے چاند کے دو ٹکڑے کر دیے
(صلی اللہ علیہ وسلم)
سورت الحج ۔ آ یت 1
اے انسانوں اپنے رب سے ڈرو یقینا زلزلہ ��یامت کا شے عظیم جس دن اسے دیکھو گے ہر دودھ پلانے والی اپنے دودھ پیتے کو بھول جائے گی اور ہر حمل اٹھانے
والی اپنا حمل گرا دے گی اور دیکھو گے تم انسانوں کو نشے میں حالانکہ نہیں ہوں گے وہ نشے میں بلکہ وہ تو اللہ کے عذاب میں
﷽
۩إِنَّمَا أَمرُهُ إِذَا أَرَادَ شَیأً أَن يَقُولَ لَهُ كُن فَيَكُونُ
﴿سورۂ یٰٓسٓین : ٨٢﴾
وہ(اللّٰهﷻ)جب کسی چیز کا اِرادہ کرتاہے تو اُسےاِتنا فرمادینا(کافی ہے)کہ "ہوجا" وہ اُسی وقت ہوجاتی ہے
HIS command, when HE wills a thing, is to say to it, "Be," and it comes to be.