آفتاب اقبال صاحب کو عمران خان کا انٹرویو لیتے دیکھ کر احساس ہوا کہ پاکستانی میڈیا کو جدت و ٹرینڈ دینے والا آفتاب اقبال ایک صحافی نہی عقیدت مند ہے جو اپنے لیڈر کو سننا،پوچھنا،اور قریب سے دیکھنا چاھتا ہے۔
@Aftab_Iqbal1
سیاسی جماعتیں اور ادارے کارکردگی سے پہچانے جاتے ہیں کریک ڈاؤن کر کے بیرونی طاقتوں کے ایجنڈے پر عمل کیا جا رہا ہے۔
پاکستانی اداروں کو عوام سے نفرت کی بجائے عوام کی
مشکلات کا حل کرنا چاھئے ورنہ ملک میں انارکی پھیلی رہے گی جو کہ اداروں کی ہی منشا سے پھیل رہی ہے ۔
پی ڈی ایم کی حکومت کو طاقتور حلقے کہلوانے والوں نے کریک ڈاؤن کا فری ہینڈ دے دیا ہے جس میں عورتوں کی عصمت دری سے لے کر جسمانی تشدد بھی شامل ہے۔
انٹرنیٹ کی بندش کے دوران ہی تمام آپریشن مکمل کرنے کا حکم ہے کیونکہ ملک انٹرنیٹ بندش کا زیادہ دیر احتمال نہی ہو سکتا،زرائع
It isn’t ease for Generals to give ip $100 billion worth of businesses, unconstitutional power and loyalty of 600,000 mercenaries, control of Nationalism, Mullahs, and few political parties. World must stand with democracy.
#SanctionMunirunderMagnitskylaw
Copy and paste.
بلاول پاکستان کی نمائندگی کر رہا تھا کسی پارٹی کی نہی۔
یہ بات سمجھنے سے سب قاصر ہیں وہ کیا ایسی مجبوری تھی جس میں اشرافیہ کے نیم خواندہ انگلش سپیکر بچوں کو انڈیا جیسے ملک بھیج دیا گیا جسے ہم ازلوں کا دشمن کہ کر اسلحہ سازی کرتے رہے بجٹ تعلیم کی بجائے بندوقوں پر لگاتے رہے۔
دنیا کے فارغ ترین لوگوں کا گروپ فوٹو۔
ان میں سے 2 کے علاوہ دنیا میں کوئی انہے نہی جانتا۔
اسی میں پاکستان کے وزیراعظم بھی شامل ہیں جن کو فرد جرم عائد والے دن پاکستان کا وزیراعظم بنایا گیا۔
شاید اسی دن کے لئے پاکستان کی اکثریت آبادی کو ناخواندہ رکھا گیا کہ وہ اس کے الفاظ کو سمجھ نا آ سکیں۔
شرم آنی چاھئیے اپنے آپ کو طاقتور حلقے کہلوانے والی اسٹیبلشمنٹ کو جو اپنا ملک فتح کر سکے بس۔
اس سے بڑی زلت آج تک نا دیکھی نا سنی۔
ان کیمرہ
https://t.co/2K4JbXByF3
بلاول کو بھارت جیسے ملک بھیجنے کا فیصلہ عمران خان کو حکومت سے نکالنے سے مماثلت رکھتا ہے۔
مقصد دونوں فیصلوں کا مغربی طاقتوں کو خوش کرنے کی لایعنی کوشش ہے۔
اس طرح کے فیصلوں سے نا صرف قومیں اپنا وزن کھو دیتی ہیں بلکہ ہزیمیت بھی اٹھانی پڑتی ہے جیسے پاکستان کو بھارت میں اٹھانی پڑی
یہ صاحب فیصل آباد جھنگ روڈ پر کھڑے ہیں ۔۔ نہ ٹھیک یونیفارم پہنی ہے اور نہ ہی نام کی پلیٹ ہے ۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے یہ پولیس میں نہیں ہے جو افسران ہیں انہوں نے وردیاں دے کر بندے کھڑے کیے انکو بعد میں پیسے دیتے ہیں ۔
@B0oTaOfficial
@farhatsid10
@SyedaBushraSha3
@AasiffAly