رب کریم اس ملک اس عوام کو خوشحال کرے یا رب ہمارےاعمال پر نہ جا اپنی رحیمی كریمی کے صدقے فضلکر ان فرعوں صفت افراد کے دلوں پر لگی مہر اٹھا انسان بنا اس ملک میں امن خوشحالی دے ۔
رب کریم ایسا سبب کر ہر ادارہ اپنے مدار میں جائے جب سب مدار میں ہوں گے ٹکراؤ نہیں ہو گا
جیو نیوز کا لائسنس 15 دن کے لئے معطل ۔ نشریات بند ۔
پیمرا کی جانب سے جیو نیوز کو نوٹس، پیمرا اتھارٹی نے احکامات جاری کر دئیے ۔
جیو نیوز پر 10 محرم الحرام، 26 جون 2026 کو پروگرام "سفرِ عشق" میں نا قابل قبول مذہبی تصویر کشی کی گئی۔
ایسی تصویر کشی اور تصوراتی عکاسی نا صرف لائسنس کی خلاف ورزی ہے بلکہ مذہبی، معاشرتی اور ثقافتی اقدار اور اصولوں کے منافی ہے۔ 15؛دن تک جیو نیوز کی نشریات بند رہیں گی ۔۔پیمرا
@fawadchaudhry@IrshadKaukab سوچو فواد جیسا بزدل انسان اگر کچھ کہے وہ کبھی سچ ھو سکتا بلکل نہیں۔باقی لاہور مغلوں کا شہر نہیں تھا وہ فواد چلاتا تھا ۔رنجیت سکھوں کا حکمران تھا مسلمانوں پر اس نے وہ ظلم کے پہاڑ توڑے انکی مساجد کو اصطبل بنایا عورتوں کی آبروریزی کی ۔یہ بھگوڑا اسکو بھگوان بنا کے رہے گا
ہیر سے بلھے شاہ سے معاشرے نہیں بنتے ۔زبان پنجابی بولو دین پنجابی میں پڑھو پنجابی ادب پڑھو پر سائنس آئ ٹی سے دور رہ کے ترقی ممکن نہیں۔ اب آپ نے تانگے پر سفر نہیں کرنا بلٹ سپیڈ ٹرین جہاز گاڑی پر چلنا۔زبان اپنے بچوں کوسکھا کون روکتابلکہ لازم ھو ہر ضلع اپنی زبان کی ایک کتاب رکھو
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے پنجابی تعلیم کا مطالبہ کرنے والے رکن کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا: "H₂O کو پنجابی میں کیسے ترجمہ کرو گے؟" اور "کوئی پنجابی سائنسدان کا نام بتاؤ!" اسپیکر صاحب، آپ نے H₂O تو سن رکھا ہے (جو کوئی بھی عام ذہانت والا جانتا ہے)، مگر کیا آپ کو ڈاکٹر عبدالسلام کا علم ہے؟ ڈاکٹر عبدالسلام — پنجابی نوبل انعام یافتہ — کی الیکٹروویک تھیوری نے ہگس بوسن کی دریافت کی راہ ہموار کی۔ اپنی ماں بولی کی توہین کر کے آپ نے ثابت کر دیا کہ آپ پنجاب اسمبلی کی اسپیکر کی کرسی کے اہل نہیں۔ آپ ایک Elitist ہیں جو پنجابی کے خلاف اپنا تعصب چھپا نہیں سکے۔
Speaker Malik Muhammad Ahmad Khan mocked the member demanding Punjabi education: "How do you translate H₂O into Punjabi?" and "Name a Punjabi scientist!"Speaker Sahab, you know H₂O (which any average person knows), but do you know who Dr. Abdus Salam was? Dr. Abdus Salam — Punjabi Nobel laureate — whose electroweak theory paved the way for Higgs boson discovery. By insulting your own mother tongue, you have proven you are unfit for the Speaker’s chair of Punjab Assembly. You are an Elitist who couldn’t hide your prejudice against Punjabi.
#Punjabi #PunjabAssembly
@PAPLahore@MalikMAhmadKhan@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN@GovtofPunjabPK
سرگودھا تھانہ جھال چکیاں کی حدود میں
بااثر افراد کی طرف سے زیادتی کا نشانہ بنانے کی شکایت پر بچے کو زندہ دفن کر دیا
مقامی ذرائع کے مطابق 12/13سالہ بچہ غلام رسول ولد مظہر قوم ماچھی کل سے لاپتہ تھا۔
دفن کیے گئے بچے نے ہوش میں آنے پر چلانا شروع کیا تو قریبی کھیت میں موجود لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔
بچے کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹر ہیڈکوارٹر اسپتال سرگودھا منتقل کیا گیا۔
ملزمان تاحال مفرور ہیں۔
سرگودھا سے ایک اور افسوسناک خبر
تھانہ جھال چکیاں کی حدود ماڑی لک کے قریب زیادتی کے شکار بچے کو تین ملزمان نے گڑھے میں پھینک کر اوپر مٹی ڈال دی۔ بچے کے ساتھ 20 روز قبل ملزم قمر نے زیادتی کی جس کا اس نے ملزم کے بھائی کو بتایا تو ملزمان نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور زندہ دفن کردیا۔ مقدمہ میں میں نامزد تینوں ملزمان سگے بھائی ہیں۔
بااثر افراد کی طرف سے زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
😡😡🥺😥🙏🙏
سرگودھا:12/13سالہ بچہ غلام رسول ولد مظہر قوم ماچھی کل سے لاپتہ تھا۔
بچے کو ہوش آنے پر اس کے رونے کی آوازیں سن کر قریب کھیت میں موجود لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔
ذرائع
بچے کوطبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال سرگودھا منتقل کردیا گیا
ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس کا چھاپہ تاحال گرفتار نہ
ہوسکا
چند روز قبل بچے نے زیادتی کی گئی
شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ مٹی میں دفن کر دیا۔
ایس ایچ او جھال چکیاں
لواحقین کی طرف سے درخواست پر سخت کارروائی کی جائیگی۔ پولیس
@iq5547943@ParvezBaig1055 ایسے ادارے بلیسنگ ہیں۔فیس اگر انکی زیادہ ہے بھئ خرچ بھی ھے بڑئ بلڈنگز اعلی تعلیم یافتہ اساتذہ لیبر۔انک اسلامک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ۔
@iq5547943@ParvezBaig1055 اقرا اور منہاج دو الگ مکاتب ہیں فرقوں میں اور انکے ادارے انکا سلیبس انکا سسٹم بہت بہت عمدہ ہے ۔
بہت سے سنی العقیدہ کہتے کے اقرا نہیں بھیجتے ہم پر میرا تعلق ہی تعلیمی اداروں سے رہا یہ بہت بہترین ادارے ہیں یہاں لوگ بغض میں کچھ بھی کہ جاتے ۔
@syedalirezvi2 کرتے ہی تبلیغ بلکہ کافی پیسہ بھی لگاتے کنورٹ ہونے والوں پر ۔ اسکے علاوہ کافی بڑی تعداد میں مسلی بھی رکھے ھوتے جنکو پیٹنے کے پیسے بھی دئے جاتے ۔