Masha’Allah, what a beautiful moment! There’s nothing quite like seeing a parent’s pride when their child achieves something big. Kashif Mehmood must be on cloud nine right now and honestly, he deserves to be. #kashifMehmood#MashaAllah#ProudDadMoments
حقائق چھپانے سے بیانیہ تو بنایا جا سکتا ہے، سچ نہیں۔ گندم پر سیاست بہت ہو چکی، اب ذرا اعداد و شمار بھی دیکھ لیجیے۔ کسان کو بہتر قیمت ملی، عوام کے لیے آٹے کی دستیابی بھی برقرار رہی۔
#Gandum#Wheat#FactCheck#Agriculture
دُودی پتسر جھیل کی خوبصورتی نہیں، ہماری بے حسی نظر آ رہی ہے۔
شرم آنی چاہیے اُن لوگوں کو جو پاکستان کے حسین ترین مقامات کو کوڑے دان بنا رہے ہیں۔ اگر یہی رویہ رہا تو آنے والی نسلوں کے لیے خوبصورتی نہیں، صرف گندگی بچے گی۔
#DudipatsarLake#KeepPakistanClean#Murree#Nathiagali
جو آج گندم کی درآمد پر سب سے زیادہ تنقید کر رہے ہیں، انہیں ذرا 2019 بھی یاد کر لینا چاہیے۔ تاریخ بھول کر صرف آج پر سیاست کرنا آسان ہے، مگر حقائق ہمیشہ ریکارڈ کا حصہ رہتے ہیں۔ #Rawalpindi#Chichawatni#PindDadanKhan#Mirpur
بارش کے بعد نکاسیٔ آب کا کام تیزی سے جاری ہے۔ 🚜
واسا کی ٹیمیں مختلف علاقوں میں مسلسل متحرک ہیں تاکہ جمع شدہ پانی جلد از جلد نکال کر شہریوں کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ عوام کی سہولت اور محفوظ آمدورفت کے لیے دن رات کام جاری ہے۔
#WASA#Punjab#Monsoon#RainUpdate#PublicService
اپنی جان خطرے میں ڈال کر ایک بے بس لڑکی کی جان اور عزت بچانے والے فوڈ پانڈا رائیڈر بشارت علی کو سلام۔ ❤️👏 ایسے بہادر اور ذمہ دار شہری معاشرے کا حقیقی سرمایہ ہوتے ہیں۔ 👏🇵🇰
عوامی خدمت کا معیار نعروں سے نہیں، بلکہ عملی کارکردگی سے طے ہوتا ہے۔
عوام کی فلاح کے لیے صحت، تعلیم، صاف پانی، بنیادی سہولیات اور مؤثر شہری انتظامات جیسے شعبوں میں حقیقی پیش رفت ہی اصل پیمانہ ہے۔
#Sindh#karachi#BilawalBhuttoZardari
اگر یہی رفتار برقرار رہی تو اگلے مون سون میں سڑکوں پر کھڑا بارش کا پانی دیکھنے کے لیے پنجاب نہیں، کے پی اور سندھ جانا پڑے گا! 🌧️😉
#Monsoon#Punjab#Rain#Development#Pakistan
گندم کی درآمد کوئی نئی بات نہیں، یہ ایک ایسا فیصلہ ہے جو مختلف ادوار میں ملکی ضرورت کے مطابق کیا جاتا رہا ہے۔ مگر بعض حلقے مکمل حقائق کے بجائے صرف ایک رخ پیش کر کے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں
#WheatImport#FactsMatter#Pakistan#FoodSecurity#Reality
Rajab Butt and Sadia Baloch's latest appearance together has social media buzzing. Are fans reading too much into it, or is there really something special? 👀✨ #RajabButt#SadiaBaloch
سوشل میڈیا دے مردود، نہ فاتح نہ درود!
رَیمپ اُتے ہوئے اِس لمحے نے انٹرنیٹ تے نئی بحث چھیڑ دِتی اے۔ تُہاڈے خیال وچ قصور کس دا اے؟ 🤔👇
#Mathira#FashionShow#Runway#Viral#Trending