صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کا شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے 17ویں یوم شہادت کے موقع پر پیغام
@AAliZardari#SalaamBenazir
مزید پڑھیں: https://t.co/erDEJqZ5c3
@MirMAKOfficial میں سمجھتا ہوں بلوچستان کو مکمل تور پر فوج کے ہوالے ہونا چاہئیے تاکہ ملک دشمن اور فوج دشمن عوام دشمن را کے ایجنٹو کو اب جہنم تک بھیج دینا چاہئیے اب بہت ہوگیا
#NatashaDanish#supremecourtofpakistan#ARYNews
Why the national media is silent why the supreme court didint take any action we’re other side Supreme Court resolving the issues of hotels like #monal
One country two laws 🥹
نبی اک��م صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔
(سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)
Former Health Minister Sindh Adi Dr @AzraPechuho attended & addressed a corner meeting at Bakhtawar Bibi Park Nawabshah, regarding upcoming #Election2024 campaign for President Asif Ali Zardari in NA-207 SBA. Massive number of people welcomed her with open arms.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
میری تمام امت کو معاف کیا جائے گا سوائے گناہوں کو کھلم کھلا کرنے والوں کے اور گناہوں کو کھلم کھلا کرنے میں یہ بھی شامل ہے کہ ایک شخص رات کو کوئی ( گناہ کا ) کام کرے اور اس کے باوجود کہ اللہ نے اس کے گناہ کو چھپا دیا ہے مگر صبح ہونے پر وہ کہنے لگے کہ
اے فلاں! میں نے کل رات فلاں فلاں برا کام کیا تھا۔ رات گزر گئی تھی اور اس کے رب نے اس کا گناہ چھپائے رکھا، لیکن جب صبح ہوئی تو وہ خود اللہ کے پردے کو کھولنے لگا۔
(صحیح بخاری،۶۰۶۹)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”تم لوگ نیک اعمال کی طرف جلدی کرو، ان فتنوں کے خوف سے جو سخت تاریک رات کی طرح ہیں جس میں آدمی صبح کےوقت مومن اور شام کےوقت کافر ہو گا، شام کےوقت مومن اور صبح کے وقت کافر ہو گا، دنیاوی ساز و سامان کے بدلے آدمی اپنا دین بیچ دے گا“
(ترمذی ،٢١٩٥)
آپ ﷺنے فرمایا:
جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے ، وہ خیر کی بات کہے یا خاموش رہے ۔ اور جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے ، وہ اپنے پڑوسی کا احترام کرے ۔ اور جو آدمی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے ، وہ اپنے مہمان کی عزت کرے ۔
(صحیح مسلم،۱۷۳)
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بلاول ہاؤس میں سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے پی پی پی امیدواروں سے خطاب کررہے ہیں، اس موقع پر پی پی پی کی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور، پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی، سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامراہ اور سندھ کے سابق وزرائے اعلی سید قائم علی شاہ، سید مراد علی شاہ بھی موجود ہیں
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk