پاکستان کے شوبز میں موجود بہت سے لوگوں کی طرح جنید جمشید بڑے جھوٹے مذہبی منافق تھے۔ داڑھی رکھ کر کوئی سچا یا اچھا نہیں ہو جاتا، خاص طور پر وہ جو موسیقی جیسے ایک خوبصورت شعبے سے پیسے اور شہرت کما کر اسی کے خلاف حرام ہونے کی بدزبانی کرنے لگے۔
#jawadahmad#junaidjamshed
افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ پاکستان کو کہا گیا ہے کہ وہ معاہدہ ابراہیمی کا حصہ بنے۔ پاکستان کی اس حوالے سے ہمیشہ بہت واضح پالیسی رہی ہے کہ جب تک فلسطین کو تسلیم نہیں کیا جاتا اور قدس الشریف (یروشلم) اس کا دارالحکومت نہیں بن جاتا، تب تک اس معاملے پر کوئی لچک نہیں آ ئے گی۔
لیگی ایم پی اے اداکارہ سے ہر صورت شادی کے خواہاں تھےانہوں نے اس مقصد کے لیے باقاعدہ رشتہ بھی بھجوایا تھا۔ بعد میں معلوم ہوا کہ مذکورہ مسلم لیگ ن کے ایم پی اے پہلے سے ہی شادی شدہ ہیں،وہ پہلے سے شادی شدہ ہونے کے باوجود اداکارہ مومنہ اقبال سے تیسری شادی رچانا چاہتے تھے
#mominaiqbal
Hero… or history’s most dangerous double agent?
Ashraf Marwan — “The Angel” — was trusted by presidents, feared by intelligence agencies, and surrounded by secrets till his final breath.
Watch the full story on YouTube: @Inqalaabofficial
https://t.co/kuk5GcTBGT
اداکارہ مومنہ اقبال کو دھمکیوں اور ہراسانی کا سامنا، مریم نواز سے مدد کی اپیل کردی.
اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ وہ طویل عرصے سے مبینہ آن لائن ہراسانی، سائبر بُلنگ اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کا سامنا کر رہی ہیں۔
#pmlnofficial#pmln#mominaiqbal@MaryamNSharif
آپ لوگ اچھی طرح جانتے ہیں کہ عمران خان 190ملین پاونڈ کی کرپشن کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا اس لیے وہ جیل میں ہے۔جان بوجھ کر تفرقہ ڈالنا اور لسانیت کی باتیں کرنے سے آپ کا چورن نہیں بکنے والا۔
#ptiofficial#imrankhan#trendingnews#afnanullahkhan
اہم خبر
اسلام آباد ہائی کورٹ سے ٹرانسفر ہونے والی جج جسٹس ثمن رفعت نے سندھ ہائیکورٹ میں ڈیوٹی جوائن کرلی
سندھ ہائیکورٹ کے نئے روسٹر میں جسٹس ثمن رفعت امتیاز کو شامل کرلیا گیا ، روسٹر کے مطابق جسٹس ثمن رفعت امتیاز 6 مئی سے 16 مئی تک مختلف مقدمات کی سماعت کریں گی جبکہ ریگولر سول کیسز ،سول اپیلیں ،فرسٹ رینٹ اپیل ،متفرق اپیل ،بینکنگ کیسز ،کمپنیز کیسز،میری ٹائم کیسز کی سماعت کریں گی دوسری جانب جسٹس ثمن رفعت امتیاز کی سندھ ہائیکورٹ میں ٹرانسفر کا نوٹیفکیشن 29 اپریل کو جاری کیا گیا تھا
پولیس مقابلوں میں 400 سے زائد افراد کو ہلاک کرنے والے سابق ایس ایس پی راؤ انوار—
ایک طویل عرصے بعد دوبارہ اسکرین پر۔
تلخ اور بے لاگ سوالات…
اور کئی اہم شخصیات کے نام، پہلی بار کھل کر
سامنے۔
دیکھیے مکمل پوڈکاسٹ آج شام 6 بجے، صرف انقلاب وائس پر۔
#inqalaab#raoanwar#sindhpolice
FWO کو دے دی ہے۔یونیورسٹی روڈ اب بن جائے گی؟؟
اس خوش فہمی میں رہنے والے باہر آجائیں۔ اعلان شاید آپ نے غور سے نہیں سنا۔ مکسڈ ٹریک کا کام دیا گیا ہے۔ یعنی صرف سائیڈ کی سڑک۔ جو کہ سندھ حکومت کو جانے کب کا بنا دینا چاہئے تھا۔
یونیورسٹی روڈ۔ریڈلائن کااصل پراجیکٹ اب بھی نہیں بن رہا۔