کالام میں واقع اوشو جنگل جسے کالام جنگل بھی کہا جاتا ہے بڑی عجیب و غریب کشش رکھتا ہے۔اس جنگل میں داخل ہوتے ہی کیفیت بدل جاتی ہے ایک منفرد احساس آپکو آن گھیرتا ہے اور دل کرتا ہے کہ وقت یہیں پر تھم جائے اور بندہ یہیں پر گوشہ نشینی اختیار کر لے
سیاحوں کے لیئے خوشخبری
اسلام آباد کیبل کار
اب ہر موسم سے ہوں لطف اندوز !
اسلام آباد والوں کے لیے مارگلہ ہلز پر تیز رفتار کیبل کار / چیر لفٹ عوام کے لئے کھول دی گئے ہے
Location📍 Dino Valley
خاپروں ڈنڈہ وادی الائی
خاپروں جھیل پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع بٹگرام تحصیل الائی کی خوبصورتی وادی الائی کے بلندُ بالا پہاڑوں میں واقع ہے۔ اس دلرُبہ جگہ تک پُہنچنے کے لئیے تھاکوٹ بازار سے مشرق کی طرف ایک روڈ وادی الائی کے الگ ہوتی ہے جو تقریباً ایک گھنٹے کا سفر طے کر
وادی نیلم کا جنت نظیر علاقہ وادی گریز
اتنا حسین اتنا خوبصورت کہ الفاظ میں بیان کرنا ممکن ہی نہیں ہے
وادی گریز میں تاوبٹ کے علاؤہ درجنوں ٹورازم سپاٹ اور پندرہ سے زائد جھیلیں ہیں جو اب تک دنیا کے نظروں سے اوجھل ہیں۔
یہ گریز ویلی کے ایک چوتھائی حصے کی تصویریں ہیں
یہ تصویر ناروے کی ہے
لیکن اس کا روڈ کچا کر دیا جائے دریا کنارے کچرا شاپر اور بچوں کے ڈائپرز پھینک دئیے جائیں تو یقین یہ بالکل
تاؤبٹ نیلم ویلی جیسا ہو جائے گا
ہنسنا یا رونا فیصلہ آپ کریں