ایک وقت تھا جب پھوپھی اور ماموں انتہائی پیارے اور قابل احترام رشتے سمجھے جاتے تھے
پھر انڈین ڈرامے اور فلمیں پاکستان میں دیکھے جانے لگے
پھوپھو پھوپھے کُٹنی ہو گئیں اور ماموں کنس ماما بن گئے
یہ دو رشتے قابل نفرت بنا دئیے گئے
ایک اور قابل احترام رشتہ ماسی
ماں کی بہن کام والی ہو گئی
ہم پاکستانی عورتوں پہ جہنم حرام ہو جانی چاہیے جو اس قدر حبس زدہ موسم میں تپتے ہوئے کچن میں کھڑے ہو کے محبت اور خوشی سے گھر والوں کے پسندیدہ پکوان بناتی ہیں ۔
جب بھی پھلکا بناتے ہوئے اس کی ہوا سے ہاتھ جلتا ہے تب میں یہی سوچتی ہوں کہ یہاں پہ تو جہنم کی اگ پکی حرام ہو جائے گی کیونکہ اس پھلکے کی ہوا کی تکلیف ہم خواتین ہی جانتی 🤭۔۔
تم نے مجھے دیکھ بھی لیا،
مل بھی لیا، مجھے سُن بھی لیا
تو پھر یہ چاہتوں کا سلسلہ ہے کیوں تھما ہوا؟
کلام بھی ہوا، نظریں بھی ملیں، دل بھی دھڑکا
پھر درمیان اپنے یہ کیسا ہے سحر جما ہوا؟
اقرار کی دہلیز پہ آ کر رکے ہیں قدم کیوں؟
اظہارِ محبت کا ہر اک لفظ ہے کیوں ڈرا ہوا؟
جب جان لیا تم نے میرے دل کا ہر اک ارمان
تو پھر یہ کہانی کا سفر ہے کیوں رکا ہوا؟
بریکنگ نیوز پاکستان کے افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے جائز ہے،،، امریکی وزارت خارجہ نے بھی پاکستان کی حمایت کر دی،،،دہشت گردوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کو بہت نقصان اٹھانا پڑا، امریکہ پاکستان کے حق دفاع کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
مجھے وہ وقت بھی یاد ہے جب نیا پاکستان کا ایک وزیراعظم ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے جنازے میں امریکہ کے ڈر سے شریک نہیں ہوا اور ایک اج کے پاکستان کا وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ہے جو کہ ایران کے سپریم لیڈر خامنائی کے نماز جنازہ میں ایران جا کر شریک ہوا حالانکہ خامنائی کو امریکہ نے شہید کیا ہے کل کے اور اج کے پاکستان میں فرق جان کر جیو
ان معصوم بچوں کو ان کے والد سے دور کر کے بڑا ظلم کمایا جا رہا ہے
کیا انہیں اپنے والد کے ساتھ رہنے کا کوئی حق نہیں
ہم پرزور اپیل کرتے ہیں کہ ان معصوم بچوں کو اپنے والد اور تینوں پھوپھیوں کو جیل میں ایک ساتھ رکھا جائے🤧
اچھا ویسے ان پڑھ یوتھ کا بھی اپنا ہی پڑھا لکھا لیول ہے۔
میں نے مریم نواز کا یہ وائرل کلپ دیکھا جس میں اس نے اپنی چھوٹی بیٹی کی گریجویشن کمپلیشن کی بات کی۔
انہوں نے کہا کہ میری چھوٹی بیٹی جس نے ابھی ابھی گریجویشن مکمل کیا ہے۔
تب وہ 13 سال کی تھی جب یہ جیل میں تھیں
مطلب جیل کے وقت وہ 13 سال کی تھی، اب نہیں
اب وہ گریجویٹڈ ہوئی ہے۔
سمجھ آئی کہ کوئی نا 😅😅
کاش تھوڑی سی انگلش آپ بھی سیکھ لیتے تو اپنا ہی جوتا اپنے منہ پر نہ پڑتا کہ
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور ۔۔۔۔ 🤣🤣
تھوڑا اونچا بولو یار ۔۔۔۔ 😆😆
الحمدللہ آج چینی چھوڑے چھ مہینے ہو گئے ہیں۔
روزانہ 5 کلومیٹر پیدل چلنا،
40 منٹ تک ورزش کرنا معمول بنا لیا ہے۔
نہ چائے، نہ کافی، نہ کولڈ ڈرنک، پیزا، برگر وغیرہ۔
سب کو خدا حافظ کہہ دیا ہے۔
سب غلط عادتوں کو چھوڑ دیا ہے،
بس اب جیسے تیسے ہو کے
اس جھوٹ بولنے والی عادت پر کنٹرول کرنا ہے ۔
یہ ہے حقیقی آزادی کے متوالوں کی اوقات 👋
سہیل آفریدی کے کزن کا عدالت کے اندر خاتون وکیل پر تشدد،،
وکیل خاتون چرسی سہیل آفریدی کے خلاف ایک کیس میں وکیل ہیں جس کی وجہ سے اسے پہلے کئی بار دھمکیاں دی گئی اور آج عدالت کے اندر اس پر تشدد کیا گیا