جس شخص نے پوری دنیا کو بتایا کہ رسول ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں
اس شخص کو اکیلا چھوڑ دیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
متفق لوگ ریٹویٹ کریں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کا پیغام
میرے اور شاہ محمود قریشی سے متعلق پھیلائی جانے والی فیک نیوز سُن کر ہمیں شدید تکلیف ہوئی
صرف اُسی خبر پر یقین کیا جائے جو ہماری فیملی کے ذریعے دی جائے
اپنی آنکھ اور کان کھُلے رکھیں ، فوکس عمران خان پر رکھیں
_*اس جذبے کو کیسے شکست دینگے۔ شدید گرمی میں*_
_*ننھے بچے قیدی 804 کے کپڑے پہن کر آڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئے۔*_
خان تیرے جانثار بے شمار بے شمار۔۔۔۔
اڈیالہ جیل کے باہر چھوٹے چھوٹے بچوں کے نعرے۔۔۔❤️🔥
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فی صد اور پینشن میں 3.5 فی صد اضافہ بہت ہے زیادہ ھے ۔ حکومت کو چاہیے کے اتنی زیادہ تنخواہ بڑھائی ھے تو ان کو دولت سنبھالنے کے لئے ایک ایک گارڈ بھی دے دیں ۔شیخ امتیاز محمود کی حکومت پر سخت تنقید
@SheikhImtiazPK
تصویر لیک کرنے کا چُرن دے کر یہ کاروائی ڈالی جا رہی ہے کہ کپتان عمران خان کی صحت سلامتی کی پروا کرنے والے خاموش ہو جائیں۔
جب تک کپتان کی بہنوں کی ملاقات نہیں کروائی جاتی، ہر بات، ہر تصویر، ہر اطلاع جھوٹ ہے۔
The Battle of Karbala and Ashura teach us never to lose hope. No matter how overwhelming the odds may seem, or even when all hope appears to have been extinguished, Ashura reminds us that only God can determines victory or defeat.
There are moments in life when we feel there is nothing left, when it seems everything is over, when our hearts falter and we think, “I can’t go on.” That is precisely the moment to remember Imam Hussain ibn Ali his circumstances, his unwavering stance, and his intimate conversations with Allah.
Today, people from every faith and every walk of life know and admire him. A few may still try to diminish or trample upon his sacrifice, but anyone who truly believes in humanity, freedom, dignity, and justice can never forget Imam Hussain A.S , his family, and his loyal companions.
Never lose faith. Never lose hope. That bond of trust with our Creator is what Imam Hussain ibn Ali cemented forever through Karbala. His legacy reminds us that true victory lies not merely in worldly success, but in remaining steadfast upon truth with dignity, no matter the cost.
“Peace be upon you, O Aba Abdillah, and upon the souls who gathered in your sanctuary.”
“O Allah, You are my trust in every distress, my hope in every hardship, and my support in everything that befalls me. How many worries have weakened the heart, diminished resources, disappointed friends, and caused enemies to rejoice, yet I turned to You and complained to You alone. You relieved them and removed them. You are the Guardian of every blessing, the Lord of every goodness, and the ultimate object of every desire.”
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات، دعائیں اور حاضری اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ہماری کوتاہیوں کو معاف فرمائے، اور ہم سب کو اخلاص کے ساتھ اپنی عبادت کرنے کی توفیق دے۔
اے اللہ! تمام مسلمانوں پر اپنا خاص فضل و کرم فرما، ان کی جان، مال، عزت اور ایمان کی حفاظت فرما،
پی ٹی آئی سینئر لیڈرشپ کے کیسز میں چالان جمع نا کرانے اور بار بار طلبی نوٹسز کے باوجود پیش نا ہونے پر اسلام آباد کے ڈی آئی جی جواد طارق کو اسلام آباد انسداد دہشت گردی کے جج طاہر عباس سپرا نے ایک ماہ قید ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے بھائی عمار بشیر گجر کو صحتِ کاملہ، تندرستی اور عافیت عطا فرمائے۔ اللہ رب العزت انہیں ہر بیماری اور تکلیف سے محفوظ رکھے، جلد مکمل شفائے کاملہ نصیب فرمائے اور اپنی خصوصی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔
@Usman_Hamzaa@AdvHaiderMajeed@PTIOfficialLHR@InsafPK
ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ جیسے سینئر سیاسی رہنماؤں کو فرضی الزامات کے تحت مضحکہ خیز سزائیں دینا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ یہ فیصلے پہلے سے لکھے گئے سیاسی احکامات کا نتیجہ ہیں۔
یہ غیر آئینی اور غیر جمہوری نظام اختلافِ رائے کو جرم اور سیاسی وابستگی کو سزا میں بدل چکا ہے، جہاں انصاف کے پیمانے آئین نہیں بلکہ طاقت کے مفادات طے کرتے ہیں۔ عدالتیں تباہ ہوچکی ہیں جہاں فیصلے قانون کے بجائے دباؤ اور حکم کے تابع ہو چکے ہیں۔
اصل حقیقت یہ ہے کہ یہ پورا ڈھانچہ اب ایک سیاسی ہتھیار بن چکا ہے، جس کا واحد مقصد مخالف آوازوں کو دبانا اور خوف کو بطور ریاستی پالیسی نافذ کرنا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#ShameOnJudges
ایک مردِ قلندر جس کا نام عمر ایوب ہے جس نے دبنگ طریقے سے اپوزیشن کاحق ادا کیا آج 40سال کی سزا بھگت رہا ہے اسی طرح شبلی فراز،احمد بھچر نے زبردست اپوزیشن کی۔انہیں بھی ڈی سیٹ کردیا گیاجنید ساہی پیرالائز ہوگیاجیل میں گرا اس کا ٹریٹمنٹ کرواتے تو آج وہ بیڈ پر نہ ہوتا
@FarhatAbbas_PTI
ہم نہ ڈیل مانگ رہے ہیں اور نہ ڈھیل مانگ رہے ہیں ہم صرف انصاف مانگ رہے ہیں پاکستان کے قانون اور آئین کے مطابق جو عمران خان کا حق ہے انہیں وہ بنیادی سہولیات ملنی چاہیے
حکمران یاد رکھیں ہم نے تو 4سال برداشت کر لیا ہے لیکن ان کی پہلی بریک جدہ اور دوسری لندن لگنی ہے
@FarhatAbbas_PTI