عمران خان کو نکالنے کے لیے گھروں سے نکلنا پڑے گا۔ یہ عمران خان کو جیل سے نہیں نکلنے دیں گے۔ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یقیناً انکے کئی پلان ناکام ہوئے ، سب کچھ #اللہ کے اختیار میں ہے
علیمہ خان کا کہناہے کہ ہمارا بھائی ہمارا قیمتی اثاثہ ہے۔تو خان صاحب نے کہا زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
27 سپتمبر کے حوالے سے ہونے والے ISF کے مشاورتی اجلاس میں صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور حافظ ربیط سلطان نے حبیب جالب کے اشعار دہرائے، انشاءاللہ 27 سپتمبر کو
طلباء انہیں عملی جامہ پہنائیں گے۔
#ReleaseImranKhan#27SeptemberLongMarch
سندہ کی عوام کو جعفر آباد کے عوامی ایم این اے عارف رند کا پیغام،
سندھیوں تیاری پکڑو عمران خان کے جانشنین آرہے ہیں عمران خان کو رہا کروانے کی تحریک کے لیئے۔۔۔!
پمز کے سانحے نے پاکستان میں ہیلتھ کئیر سسٹم کی خرابیوں کو بے نقاب کر دیا ہے پاکستان میں ایک لاکھ لوگوں کے لئے صرف 127 ڈاکٹر اور 55 نرسیں دستیاب ہیں ایک لاکھ لوگوں کے لئے اسپتالوں میں صرف 67 بستر موجود ہیں جی ڈی پی کا صرف 2.62 فیصد ہیلتھ کیئر پر خرچ ہوتا ہے
تحریک انصاف کے سب سے سافٹ سپوکن رہنما بیرسٹر گوہر خان نے بھی تلخ لہجہ اپنا لیا کہتے ہیں کہ اگر 27 ستمبر کو گولی چلائی تو پھر ہر سوراخ سے کاکروچ نکلیں گے پھر ہم بھی یہاں جنتر منتر بنائیں گے اگر عمران خان جیل میں رہے گا تو پھر ہم بھی پارلیمنٹ میں نہیں بیٹھیں گے ہم بھی جیل جائیں گے
ہم کسی سے کوئی توقع نہیں رکھتے، یہ جنگ پاکستان کی حقیقی آزادی کی ہے۔ لیکن کامیابی پاکستانی قوم لائے گی، ہمیشہ انقلاب قومیں لاتی ہیں۔ سلمان اکرم راجہ
#pakistan@salmanAraja
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں