لوگ دنیا پرست ہیں
امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں:
بیشک لوگ دنیا پرست ہیں اور دین ان کی لقلقہ زبانی ہے، انہوں نے دین کو اپنی زندگی کا وسیلہ بنا لیا ہے، جب وہ بلاؤں میں مبتلا ہوتے ہیں تو ان میں دین دار کم بچتے ہیں۔
تحف العقول، ج، 1 ص، 245
بعد ظہور صرف اسلام کا بول بالا ہوگا
امام جعفر صادق علیه السلام فرماتے ہیں:
جب حضرت قائم (عجل) ظہور فرمائیں گے تو زمین کا کوئی حصہ ایسا نہ ہو گا جہاں پر "لا اله الا الله محمد رسول الله" کی صدا بلند نہ ہوں گی۔
بحارالانوار، ج 52، ص 340
ظہور کا انتظار کتنا اچھا عمل ہے
امام علی رضا علیہ السلام:
صبر وظہور کا انتظار کرنا کتنا اچھاہے،کیا تم نے اللہ کا کلام نہیں سنا’’پس انتظار کرو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں سے ہوں‘‘لہذا صبر کرو کیونکہ مایوسی،ناامیدی کے بعد کشادگی ہے
بحارالأنوار،ج 52ص629،يونس،20
Eid al-Zahra (sa) Mubarak to all the lovers of Ahlulbayt (as)
اللهم العن أعداء فاطمة الزهراء (س)
O Allah, curse the enemies of Fatima al-Zahra (sa)
#فرحة_الزهرا