⚖️🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
علماء حق اہلسنت و جماعت اور یارسول اللّٰہ ﷺ کا نعرہ بلند کرنے والے ہمارے سروں کا تاج ہیں‼️
سوشل میڈیا پر غیر کے آلا کار بن کے ان کے خلاف تضحیک آمیز پوسٹس کرنے والوں سے ہوشیار رہیں
جہاں بھی کوئی اجلاس ہو رہا اتحاد ہو رہا ہمارے حق میں بہتر ہی ہے
⚖️🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
یہ وہ نوجوان ہیں جو اس وقت سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی بازیابی کیس کو لیڈ کر رہیں ہیں قانونی طور پر ان شاءاللہ حق و سچ کی جیت ہوگئی♥️🤲🏻
⚖️🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
اہم عدالتی اپڈیٹ !!
رضوی برادران کی بازیابی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں دائر رٹ پٹیشن کی آج جسٹس محمد جواد ظفر صاحب کی عدالت میں سماعت مقرر تھی، تاہم فاضل جج صاحب کی رخصت کے باعث آج سماعت نہ ہو سکی۔
اس رٹ پٹیشن کی اگلی تاریخِ سماعت 19 اکتوبر 2026 بروز پیر مقرر ہوئی ہے
🚨
سربراہ تحریک لبیک پاکستان کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ایک دن کے لیے مزید ملتوی کردی گئی
جبری گمشدگی کیس کی سماعت اب کل کی بجائے، 16 اکتوبر 2026 بروز جمعہ کو ہوگی‼️