@MaryamNSharif یوتھیوں یاد رکھو تم نے جو کیا اچھا نہیں کیا، عمرانی ٹولے کو کوئی حق نہیں اس ملک پہ۔ اس ملک کے واحد ٹھیکے دار ہمارے “میاں صاحب” اور ان کے “ برطانوی شہری” بچے ہیں۔
@najamwalikhan جب آپکو رمضان میں راشن ، عیدی اور اس کے بعد لا زوال وفاداری کا لفافہ ملے تو آپ پورے دل سے قلمی دلال بن جاتے ہیں اور سستا مزاح کرنے لگتے ہیں۔