@SHABAZGIL اگر ان سب کو فارغ کر دیں گے تو پھر اتنی فرما بردار پولیس پیپلزپارٹی کی قیادت کو کہاں سےملے گی. یہ لوگ 90 کی سیاست سے باہر نہیں آرہے اور عوام کو پاگل سمجھ رہے ہیں یہ سارا ڈرامہ اسی قیادت کے حکم سے ہو رہا ہے
جی محترمہ آپ کی تقریر سن لی
آپ کو یاد کروانا تھا کہ آپ کے ابو کرپشن، چوری، جھوٹ بددیانتی لوٹ مار کے سزا یافتہ مجرم ہیں
آپ جھوٹ چوری فراڈ کی مجرمہ ہیں
ساری الف لیلیٰ کی کہانی میں آپ اصل مدعا بیان نہیں کیا کہ منی ٹریل کہاں ہے؟
اگر مال حرام نہیں ہے تو رسیدیں کہاں ہیں؟
@SHABAZGIL ویسے یہ بات بھی سوچنے والی ہے کہ زبیر کا قد شکل اور عقل دور دور تک اپنے باپ اور بھائی اور اسد عمر سے نہیں سے نہیں ملتی میرے خیال میں جنرل غلام عمر نے چنگڑوں کا لاوارث بچہ ثواب سمجھ کر پالا تھا اور اس بات کا زبیر کو بھی پتہ ہے اسی لیئے اسکو اپنے باپ کی عزت کی پرواہ نہیں ہے
@LalBukhari@fawadchaudhry آپکی کی بات ٹھیک ہے مجھ کو بہت دکھ ہوا جب ان لوگوں 0کو یہ پگ پہنائی گیئ
مگر یہ پگ پنجاب اور پنجابیوں کی عزت کی نشانی ہے مہربانی کر کے پگ کی توہین نہ کریں ان کو جو مرضی کہیں یہ کرپٹ ٹولہ ہے
. یہی پگ عمران خان دیگر قابل عزت سیاست دانوں اور جرنیلوں نے بھی پہنی ہوئی ہے
@AmbreenPTI2@LalBukhari یہ پگ پنجاب اور پنجابیوں کی عزت کی نشانی ہے مہربانی کر کے پگ کی توہین نہ کریں ان کو جو مرضی کہیں یہ کرپٹ ٹولہ ہے. یہ پگ عمران خان نے بھی پہنی ہوئی ہے
@AmbreenPTI2 یہ پنجاب اور پنجابیوں کی عزت کی نشانی ہے مہربانی کر کے پگ کی توہین نہ کریں ان کو جو مرضی کہیں یہ کرپٹ ٹولہ ہے
یہ پگ عمران خان نے بھی پہنی ہوئی ہے
@SHABAZGIL شوباز اور اس سی سی پی او لاہور کی ذہنیت میں کوئی فرق نہیں ہے ..
اب ہنڈا والے بھی ان دونوں کی طرح کہ سکتے ہیں کہ الحمداللہ جس کار میں یہ اندوہناک واقعہ ہوا وہ الحمداللہ ہماری کمپنی کی ہے . لعنت ہو ان پر اور ان کا دفاع کرنے والوں پر
@SHABAZGIL یہ محترم 1992 میں نواز شریف کی کابینہ میں وزیر منصوبہ بندی برائے 2020 تھے .یعنی نواز شریف اینڈ پارٹی کا آئیندہ 100 سال تک حکومت کرنے کا ارادہ تھا. اور عوام نے 30 سال میں ہی انکے خواب چکنا چور کر دیئے