اصل صنف آہن ۔ رئیل لائف والی
ام حریم کے ڈراموں والی نہیں
انشاء اللہ عالیہ حمزہ، یاسمین راشد اور صنم جاوید اور باقی سب مظلوم لیکن سب سے بہادر خواتین بہت جلد آزاد ہوں گی 🤲
یہ ان دنوں کی بات ہے جب محترم چیف جسٹس نہیں بنے تھے
پاکستان کے دو ٹکڑے ہوئے صرف اس وجہ سے کہ جنہیں عوام نے ووٹ سے جتوایا وہ نہیں مانا گیا اور اس سب کی وجہ پاور کے بھوکے جنرلز تھے۔ قاضی فائز عیسی
اور پھر یوں ہوا محترم خود ان کے ساتھ ملکر پاور کے بھوکے بن بیٹھے
یہ صرف اپنے مالکوں کا پیغام دے رہا ہے ججز/عدلیہ کو کہ ہمارا حکم مانو نہیں تو مارشل لاء لگا دیں گے، لیکن ایسا ہوگا نہیں کیونکہ نا پبلک کی سپورٹ ہے اور نا مالی حالات ایسے ہیں نا دنیاوی حالات
اور اس بار نا عوام ان کے ساتھ، نا مالی حالات نا دنیاوی حالات اس لیے یہ صرف دھمکیاں لگا سکتے ہیں کہ شاید کچھ کام بن جائے پر بنے گا نہیں کیونکہ بھونکنے والے کاٹتے نہیں
اس بڈھے ٹاؤٹ کو بتائے آئین سے بغاوت انہوں نے کی ہوئی ہے جو آئین کو پیروں تلے روندتے چلے آرہے ہیں، کونسی دنیا میں میں ایجنسیاں ججز کے پارلیمنٹیرین کے کمروں میں خفیہ کیمرے لگاتی ہے، کونسی ایجنسی اپنے سابق وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ کرواتی ہے، کونسی ایجنسی عدالتوں کو کنٹرول کرتی ہے؟
آپ جب اپنی پوسٹس میں اسٹیبلشمنٹ کے غیر آئینی غیر اخلاقی کردار پر تنقید کر رہے ہوتے ہیں تو ن لیگ/شریف خاندان اور پیپلز پارٹی/زرداری خاندان کو نا بھولا کریں کیونکہ اسٹیبلشمنٹ انہی بوٹ پالشوں کو استعمال کرکے ظلم کر رہی ہے، یہ دونوں پارٹیاں برابر کی شریک جرم ہیں
دوسرا یہ ٹی وی پروگرام والے بھی عقل استعمال کریں اور جو حکومت وقت ہے جیسے ن لیگ پیلز پارٹی انہیں کٹہرے میں لائیں ان کو مورد الزام ٹھہرائیں اگر اسٹیبلشمنٹ غیر آئینی اقدام کر رہی ہے تو یہ دو پارٹیاں برابر کی شریک ہیں اس جرم میں
اب لاقانونیت جانور پن اور یزیدیت کی انتہا یہ ہو گئی ہے کہ ایک بریگیڈئیر کا بیٹا جو خود لیفٹیننٹ ہے وہ نو گو ایریا میں جہاں جماعت اسلامی والے فلسطین کے حق میں بیٹھے ہیں وہاں تیز رفتار گاڑی میں چڑھ دوڑتا ہے اور دو پاکستانیوں کو کچل ڈالتا ہے، یہ یے اصل دہشتگردی
دو سال سے ملک تباہ برباد کر دیا لیکن مایوسی کی باتیں پروپیگنڈہ ہیں، ملکی سرمایہ کاری پچاس سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے لیکن مایوسی کی باتیں پروپیگنڈہ ہیں، ملک میں جبر ستم ظلم کی وہ مثال قائم کی کہ چنگیز خان بھی شرما جائے لیکن مایوسی گناہ ہے
ایف اے پاس والوں اور ان کے غلام ن لیگ / شریف خاندان اور پیپلز پارٹی/ زرداری خاندان کے کارنامے ۔ لیکن مایوسی کی باتیں پروپیگنڈہ ہیں، ایک ایف اے پاس جاہل نے ایک سال پہلے کہا تھا کہ ایک سال میں معاشی حالات ٹھیک ہو جائیں گے
باپردہ خاتون کی کردار کُشی کیلئے دیا گیا حالیہ فیصلہ شریعت کے احکامات کے منافی اور عظیم جُرم تھا جس پر متاثرہ فریق سے معافی مانگنا چاہیئے۔ اس گفتگو کا مقصد کسی کی سیاسی حمایت یا وابستگی نہیں بلکہ دینی فریضے کی انجام دہی ہے۔ علماء اکرام
ایک بہترین اکاؤنٹ ہوتا تھا "Full Toss" اس اکاؤنٹ کو خواجہ سراؤں نے فتح کر لیا ہے، جن خواجہ سراؤں نے یہ اکاؤنٹ فتح کیا انہوں نے سب ڈیلیٹ کر دیا لیکن لائکس میں کچھ باقی رہ گیا، جس جس انصافینز نے اب تک اس اکاؤنٹ کو فالو کیا ہوا ہے جیسا کہ میں انفالو کر دیں
@OpenSecrets7Ave 🤬🖐️
یہ ایک مزاحیہ کہانی ہے شیخ چلی کی اور اس کا ایس آئی ایف سی سے کوئی تعلق نہیں!!!
کسی گاؤں میں ایک بڑھیا رہتی تھی جس کا ایک ہی بیٹا تھا ، جس کا نام چلی تھا۔ وہ بہت کام چور، بے وقوف ،سست اور کاہل تھا۔اسے بس ایک ہی کام آتا تھا، شیخی بگھارنے کا۔ جہاں چند لوگوں کو اکٹھے بیٹھے دیکھتا،
ان کے قریب جاکرخود بھی بیٹھ جاتا اور انہیں گفتگو کا موقع دیئے بغیر اپنے جھوٹے سچے کارنامے بیان کرنے لگتا۔ گاؤں کے لوگ اس کی اس عادت سے بہت تنگ تھے اور اس کا نام ہی ’’شیخ چلی ‘‘ رکھ دیاتھا۔ وہ اپنے نام کی طرح بڑے بڑے خیالی منصوبے بناتا لیکن کسی پر عمل نہیں کرتا۔