آج سوات سے عمران خان، بشری بی بی، تحریک انصاف کی قیادت و کارکنان کی رہائی اور پاکستان کی عوام کے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے تحریک کا آغاز کردیا گیا ہے۔ آج ہی انشاء اللہ باقی اضلاع کے لیے بھی شیڈول جاری کرنے جارہا ہوں۔ جب بھی کور کمیٹی کی جانب سے دھرنے یا لانگ مارچ کا فیصلہ آیا ہماری تیاری انشاء اللہ مکمل ملے گی۔ پوری قوم پاکستان کے پرچم کے ساتھ اُسی طرح عمران خان کی رہائی اور اپنے مینڈیٹ کی واپسی کی تحریک کا بیڑہ اٹھائیگی جیسے انہوں نے ۸ فروری کو اٹھایا تھا۔ فیصلہ سازوں کو خبر ہو کہ پاکستانی قوم اب ناموں کی محتاج نہیں رہی۔ ہم جانتے ہیں کہ ہمارے ہر عمل اور بات کو وطن دشمنی اور دہشت گردی سے جوڑا جارہا ہے لیکن عمران خان نے اس قوم کی سوچ کو بھی ��پ کے بیانیوں سے آزاد کردیا ہے وہ جان چکی ہے کہ اُن کے فیصلے کی توہین ہی اصل وطن دشمنی ہے۔ اُن کے مینڈیٹ کی چوری ہی اصل دہشتگردی ہے۔ آپ اس آڑ میں خیبر پختونخواہ میں جن کاروائیوں کا ارادہ رکھتے ہیں اُن سے باز رہیں۔
#سب_سے_پہلے_عمران_خان
یہ سسٹم تھک چکا ہے عمران خان تو اپنے موقف پر قائم ہے عمران خان پر بنائے گئے بےبنیاد کیسز کو مزید آگے لیکر جانا اب ناممکن ہے۔جنید سلیم
#خان_اور_پاکستان_ایک_جان
علیم خان کی سوسائٹی پارک ویو کو روڈا"RUDA" کی جانب سے 11 ہزار کنال زمین سوسائٹی کے لیے این او سی جاری کردیا گیا ۔۔
یہی وہ بات تھی جو عمران خان نے نہ مانی اور موجودہ حکومت مان گئی۔۔#سب_سے_پہلے_عمران_خان
جو کہتے تھے خان کو سیاست نہیں آتی آج اس نے سیاست کے میدان میں چاروں شانے چت کیا ہے تو کہتے ہیں اگر خان سیاست چھوڑ دے تو مسلہ حل ہو جائیگا۔
مسلہ حل نہیں ہو گا وہ کھڑا رہے گا اور ہم (قوم) بھی اس کے ساتھ کھڑے
رہیں گے۔
اس لیے مقابلہ کرو میدان سے بھاگو نہیں
#سب_سے_پہلے_عمران_خان