وزیر اعظم بدلنا ہو تو عدالتیں اپنے فیصلے پر عملدرآمد کے لئے رات 12 بجے بھی ایکٹو ہو جاتی ہیں۔ اور فیصلہ کالج اساتذہ کی پے پروٹیکشن کا ہو تو کئی کئی سال یونہی بیت جاتے ہیں۔
#HonorServiceProtectionOrder
انصاف میں تاخیر ، انصاف کا انکار ہے۔ کالج اساتذہ اپنے حق کے لئے 34 دن سے دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ بیوروکریسی کا افسوسناک رویہ، عدالتی حکم کی تعمیل میں تاخیر کیوں؟
#HonorServiceProtectionOrder
When I dare to be powerful – to use my strength in the service of my vision, then it becomes less and less important whether I am afraid.#UniteForRights
#UniteForRight
حکومت پنجاب پروفیسرز اور لیکچرز کو بنیادی حقوق فراہم کرنے میں ناکام، مجبوراً پروفیسرز اور لیکچرز 7 مارچ سے لاہور سول سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنا دینے پر مجبور