بسم اللہ الرحمن الرحیم
چینل کا لنک پہلے کامنٹ میں۔
میرا YouTube چینل انشااللہ 7th June کو لانچ ہوگا۔ سالوں کے بعد میں نے یہ فیصلہ کیا ہے۔
چینل تین موضوعات پر رہےگا۔
1. Self Improvement
2. Global Affairs
3. Finance
میرے تمام کورسز جو میں نے پڑھاۓ ہیں وہ بالکل مفت چینل پر ہونگے
1. Capital Markets
2. Investment Banking
3. Entrepreneurship
اس کے علاوہ میں آپ کو اوپر دئیے گئے موضوعات پر گائیڈ کرتا رہونگا۔ یہ چینل انتہائی پروفیشنل طریقے سے لانچ ہورہا ہے۔ پروفیشنل اسٹوڈیوز میں۔
Please subscribe and share it for others to subscribe
Thanks
پاکستان کے ٹکسیز۔ ملاحظہ فرمائیں
(1). Income Tax
(2). General Sales Tax
(3). Capital Value Tax
(4). Value Added Tax
(5). Central Sales Tax
(6). Service Tax
(7). Fuel Adjustment Charges
(8). Petrol Levy
(9). Excise Duty
(10). Customs Duty
(11). Octroi Tax
(12). TDS Tax (tax deduction at source)
(13). Employment Status Indicator Tax (ESI Tax)
(14). Property Tax
(15). Government Stamp Duty
(16). Aabiana (tax on water for agricultural land)
(17). Ushr
(18). Zakat (deducted on money from the banks)
(19). Dhal Tax
(20). Local Cess
(21). PTV License
(22). Parking Fee (at least 5 times a day)
(23). Capital Gains Tax (CGT)
(24). Water Tax
(25). Flood Tax (for heavens sake - there are no floods now)
(26). Professional Tax
(27). Road Tax
(28). Toll Gate Fee
(29). Securities Transaction Tax (STT)
(30). Education Cess
(31). Wealth Tax
(32). Transient Occupancy Tax (TOT)
(33). Congestion Levy Complusory Deduction
(34). Super Tax ( 3 to 4%)
(35) With holding taxes
(36) Education fee (5%)
(37) Secp levy
تھوڑے اور لگادیں کیونکہ اربوں کی گاڑیاں پروٹوکول کے لئیے خریدنی ہونگی شاید۔
ہر عید پر دُعا کرتا ہوں اور آج بھی کرونگا۔
اللہ کرے کے عمران خان رہا ہوجاۓ۔ آمین۔ اور یہ میری ذاتی خواہش ہے کہ وہ اپنی باقی لمبی زندگی (آمین) اپنے بچوں کے ساتھ گُزارے۔
السلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته
صباح الخیر والنور 💕
یوم عرفہ کو معمولی دن مت سمجھیں
یہ وہ دن ہے۔۔۔ جس میں برسوں کی دعائیں قبول ہو سکتی ہیں ... دل بدل سکتے ہیں ... اور تقدیریں لکھی جا سکتی ہیں۔ اگر آپ کے دل میں کوئی خواہش ہے، کوئی درد ہے، کوئی ایسی دعا ہے جو برسوں سے مانگ رہے ہیں... کیونکہ وہ رب بندے کے ٹوٹے دل کو بھی جانتا ہے۔۔۔
تو یوم عرفہ پر اپنے رب کے سامنے جھک جائیں۔
اور خاموش دعاؤں کو بھی سنتا ہے۔
اس دن امید کے ساتھ مانگیں،
یقین کے ساتھ مانگیں،
اور بار بار مانگیں...
کیا خبر ، اسی دن آسمان سے آپ کے نام قبولیت لکھ دی جائے۔
✨ تلاوتِ قرآنِ کریم ترجمے کے ساتھ
سمجھ کر پڑھنا دلوں کو سکون اور زندگی کو ہدایت دیتا ہے۔
اللہ ہمیں قرآن پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤍
#يوم_عرفة
#صباح_الخير_والسعادة
#تكبيرات_عشر_ذي_الحجة
میں نے عید کے فوراً بعد اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان شاء اللہ۔
یہ چینل آپ کی مدد کے لیے ہو گا۔
کوئی سنسنی خیز مواد نہیں، کوئی سستی سیاست نہیں۔
ٹاپکس ہوں گے:
خود کو بہتر بنانا (Self Improvement)، عالمی امور (Global Affairs)، فنانس (Finance)۔
1. میں اپنے تمام کیپیٹل مارکیٹس کے ویڈیو کورسز سب کے لیے مفت اپ لوڈ کروں گا، بشمول میرا انویسٹمنٹ بینکنگ کورس بھی مکمل طور پر FREE ہونگے۔
2. میں عالمی مسائل، عالمی معیشت اور سیاسی معیشت پر ویڈیوز بناؤں گا۔
3. میں نوجوانوں اور تمام عمر کے لوگوں کے لیے سیلف امپروومنٹ ویڈیوز بناؤں گا تاکہ وہ زندگی کی رکاوٹوں کا سامنا کر سکیں، مثبت سوچ پیدا کریں اور کامیاب ہو سکیں۔ تمام ویڈیوز اردو میں ہوں گی اور کبھی کبھی انگریزی میں بھی۔
ج
4. ہفتے میں ایک بار میں ناظرین کے سوالات لوں گا اور انہیں رہنمائی دیتے ہوئے جواب دوں گا۔
براہ مہربانی ری ٹویٹ کریں۔
#سائفر_ایک_حقیقت ثابت ہونے کے بعد جنرل باجوہ، پوری پی ڈی ایم اور اس وقت کے جج بندیال پر آرٹیکل ۶ کی کاروائی ہونی چاہیے۔
وقت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ:
۱) عمران خان سچا، اور جنرل باجوہ اور بابر افتخار جھوٹے تھے
۲) قاسم سوری کی رولنگ ٹھیک تھی، اور بندیال کا فیصلہ غلط یا کامپرومائسڈ تھا
۳) پاکستان کی عوام اور پاکستان کا سوشل میڈیا سچا تھا اور سارا مینسٹریم میڈیا اور عسکری ٹاؤٹس جھوٹے تھے۔
عمران خان کو سائفر کیس میں اس عسکری ٹاؤٹ نے سزا دی تھی !
اس بدکردار، بے ضمیر ابو الحسنات ذوالقرنین کا بدنما چہرہ یاد رکھیں گے اور ملک میں عوامی حکومت جب بھی بحال ہوگی اس کا عوامی احتساب ہوگا اور بھیانک ہوگا!
#سائفر_ایک_حقیقت
اگر زرداری کرسی خالی کرنے کی بجائے اپنی صدارت پر اڑ جاتے ہیں تو کیا ہو گا ؟
انہیں میں یا جعلی اکاؤنٹ کیسز کا ڈر نہیں ۔ کیونکہ عاصم منیر کے ساتھ انہوں نے بھی استثنی لے لیا تھا۔
مگر دو مستثنی کے جھگڑے میں
پیپلز پارٹی کچلی جائے گی ۔ ایسا زرداری نہیں ہیں گے ۔
بلاول وزیر اعظم بنے یہ ن لیگ تو چاہے نہ چاہے مارشل بھی نہیں چاہیں گے کیونکہ شریفوں کا امریکیوں سے سوائے حقانی کے کوئی خاص تعلق نہیں۔ مگر بلاول اور زرداری کا تو ہے۔ ان سے اس قدر وفاداری نہیں مل سکتی جتنی شہباز شریف سے میسر ہے
تو ہو گا کیا ؟
زرداری جسمانی انحطاط کا شکار ہیں اس لئے ان کی طبعی موت آسان طریقہ ہے
یا حسب معمول زرداری کچھ ایڈجسٹمنٹ کر تو لیں گے مگر کسی اچھی ڈیل پر۔
کیونکہ دوسری طرف طاقت زیادہ عقل کم ہے