نتائج کو اس جگہ پر روکنے کے بعد اہم سیاسی شخصیات اسلام آباد میں طلب۔ سودے بازی کے لیے وقت انتہائی کم۔ آزاد جیتنے والوں کو بھی دھاندلی سے بچنے کے لیے بدلے میں کچھ گارنٹیاں دینے کا کہہ دیا گیا۔ عوام نے گیم انتہائی مشکل بنا دی۔ شریف خاندان کے لیے بڑا دھچکا۔
Ok, here we go. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور updated count: 126,607,905 tweets! We cannot believe these numbers, @elonmusk is going to own an amazing "town square".
قاسم اور سلیمان کو ڈھائی سال ہو گئے میں نے نہیں دیکھا
( عمران احمد)
خان صاحب اس قوم کے بچوں کےلئے لڑ رہے ہیں
اپنے بچے چھوڑ کر ۔ اللہ خان صاحب کو کامیاب کرے
@Jemima_Khan
Now that @elonmusk has purchased Twitter, we feel it's a great time to share Twitter stats about the hashtag #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور maybe the biggest trend ever analyzed in Tweet Binder.
106,433,419 tweets!!
Strongly condemn the attack by Israeli occupation forces on Al Aqsa mosque during Friday prayers in month of Ramazan. Al Aqsa mosque is the third holiest site for Muslims & today Muslims across the world feel this hurt deeply.
https://t.co/N6uFZfMYaY
میں اپنےان 123 MNAs کامشکورہوں جنکےاستعفےٰآج سپیکرقاسم سوری نےمنظورکئے۔ یہ عدالتوں سےسزایافتہ اورضمانتوں پرگھومنےوالےمجرموں کو اقتدار دلوانےکے لئےامریکی اشارےپرحکومت کی تبدیلی،جوعزتِ نفس کی حامل ایک آزادقوم کیلئےآخری درجےکی ہزیمت ہے،کیخلاف ایک خودمختار🇵🇰کیساتھ ڈٹ کرکھڑےہیں۔