Happy Birthday to my Leader @ImranKhanPTI. All years of your life revolve around hard work, struggle, success and glory. The biggest achievement of Haqeeqi Azadi is yet to come.
#HappyBirthdayImranKhan
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
سیاسی اختلاف کو کسی کے قانونی حقوق کی نفی کا سبب نہیں بننا چاہیے۔ عمران خان کے معاملے میں بھی انصاف، شفاف قانونی کارروائی اور بنیادی حقوق کا احترام یقینی بنایا جائے۔
_*ذرائع بھی ڈاکٹر شہباز گل کی اس خبر کی تصدیق کر رہے ہیں کہ مریم نواز کو*_ _*پاکستان چھوڑنے سے روک دیا گیا ہے۔*_
_*انہيں انڈر گراؤنڈ کردیا گیا ہے۔*_
_*اللہ تعالی خیر کرے پتہ نہيں کیا کر بیٹھے ہیں۔*_
🚨🚨وزیراعلیٰ کے حلف میں مزید تاخیر خیبرپختونخوا کے انتظامی امور کو روکنا ہے، پشاور ہائیکورٹ کا گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری،
گورنر کی عدم دستیابی پر سماعت آج دن ایک بجے تک روک دی گئی....
برگرز۔۔یوتھیے۔۔ال انفارمڈ۔۔شیطان۔۔آتنک وادی۔۔ڈیجیٹل شیطان۔۔اور اب نشئی
چیخیں سن کر یقین ہوتا ہے کہہ انصافینز نے منجی پوری ٹھوکی ہوئی ہے۔۔۔!!!
#عمران_خان_تو_آئے_گا
مانسہرہ : ری کاؤنٹنگ کے دوران عمران خان کے نامزد امیدوار عبدالشکور خان حلقہ پی کے 40 کے ووٹ RO آفس میں جلا دیے گئے ہیں۔ مینڈیٹ چوری نہیں تسلیم کرو!
#MandateThieves