ادارے متوجہ ہوں
گلگت بلتستان کی معیشت کا بڑا حصہ سیاحت سے وابستہ ہے،اور پہاڑی کنکترے گلیشیئرز پر خودساختہ ٹکٹیں لگا کر ملکی و غیر ملکی سیاحوں سے غیر قانونی وصولیاں کررہے ہیں، اور مزاحمت کی صورت میں ان کے ساتھ بدتمیزی اور ان پر تشدد کررہے ہیں۔۔۔
Congratulations 🇵🇰 Pakistan for facilitating the #peace#agreement! Your tireless efforts have borne fruit and you have made an enormous beneficial contribution to the region and the world. Mubarak ho and bohot shukriya. 🕊️
According to The Wire, Lt Gen PR Shankar has alleged that Gen Dhiraj Seth’s rise to Army Chief involved “bribery” and “meddling.”
The allegations are now fueling major debate online over transparency in top military appointments.
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
بریکنگ: اے دنیا کے جہازوں اپنے انجن سٹارٹ کردو۔
آبنائے ہرموز ٹول کے بغیر سب کے کیے کھول دی گئی ہے۔ امریکہ کا محاصرہ ختم ہے۔ صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان۔
سب کچھ اسرائیل کی پوری مخالفت کے باوجود ہمارے پاکستان کئ وجہ سے ہوا ۔۔ 🇵🇰❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰
While most Pakistanis were asleep, I awake knowing something significant was unfolding. Also, I was at times accused of being overly optimistic. But there were reasons behind that optimism and glad they proved valid. More on Iran-US deal 👇
ریسٹورنٹس میں کیش پر 16 فیصد اور کریڈٹ کارڈ پر 5 فیصد ٹیکس وصول ہوتا ہے، مگر #SavorFood کو ڈیجٹیل ٹرانزکشن پر بھی 16 فیصد ٹیکس کٹوتی کی اجازت کیوں دی گئی ہے؟ کیا قانونی طور پر ایسا ممکن ہے یا سیور فوڈ اپنے کسٹمرز سے جھوٹے نوٹیفکیشن پر وصولی کررہا ہے؟
@PunjabRevenue@MaryamNSharif
@kissan_pakistan@hanifmet تھوڑی محنت اور عقل استعمال کر کے اس اور مصنوعات جیسے آم پوڈر، آم کا گودا وغیرہ بنا کر زیادہ منافع کمایا جا سکتا ہے - ویسے DHA ملتان نے تو آموں کے باغات اجاڑ دیے تھے
اب موبائل بیلنس پر مکمل کنٹرول، پی ٹی اے نے نئی سہولت متعارف کرا دی
اگر آپ کے موبائل بیلنس سے غیر ضروری کٹوتیاں ہو رہی ہیں تو اب آپ آسانی سے معلوم کر سکتے ہیں کہ آپ کے نمبر پر کون سی ویلیو ایڈڈ سروسز فعال ہیں۔ پی ٹی اے نے تمام موبائل آپریٹرز کو ہدایت جاری کی ہے کہ صارفین کو یو ایس ایس ڈی کوڈز کے ذریعے اپنی فعال سروسز چیک کرنے اور غیر ضروری سروسز بند کرنے کی سہولت فراہم کی جائے۔
#PTA #MobileUsers #VAS #Jazz #Zong #Ufone #Telenor #ConsumerRights #Pakistan #MobileServices
پاکستان اشرافیہ کی ایسی چراہگاہ بن چکا ہے جس میں عوام بیگار کاٹ رہے ہیں،وہ سارا دن ہل جوتتے، پانی لگاتے اور پنیری لگاتے ہیں،اور اشرافیہ کے اسوار اس چراہگاہ میں پہنچ کر سارا سبزہ چر جاتے ہیں اور گھاس پھونس بچ جاتا ہے۔
آپ کو چند مثالوں سے واضح کرتا ہوں، یہ شوگر ملز کے مالکان کون ہیں؟ یہ ہر سال حکومت سے سبسڈی کیسے لیتے ہیں؟ہر کابینہ ان کے حق میں قانون سازی کیسے کرتی ہے؟ ہر سال سرپلس پروڈکشن کیسے ہوتی ہے؟پھر وہ پروڈکشن غائب کیسے ہوتی ہے؟ پھر عوام کی جیب سے پیسہ چوری ہو کر کن کی جیبوں میں جاتا ہے؟
سیمنٹ کا نرخ کس طرح سے صرف ایک دو روپے کے فرق سے ملتا جلتا ہی کیوں ہوتا ہے؟جب کہ لاگت تو سب کی ایک سی نہیں ہوسکتی؟ بیس سال تک ہنڈا ایٹلس، ٹویوٹا پاکستان اور سوزوکی ایک ہی دن نرخ کیسے بڑھا لیتے ہیں؟ اور ان کا قیمت فروخت میں اضافہ ایک جتنا ہی کیوں ہوتا ہے؟
پاکستان کی تمام لارج سکیل انڈسٹری چند مخصوص ہاتھوں میں ہی کیوں ہے؟
کھاد کا کام کون کرتا ہے؟کھاد کے نرخ کون کنٹرول کرتا ہے؟کسانوں کے جیب سے پیسہ چوری کرکے کن کی جیبوں میں جاتا ہے؟
یہ کوئی ایسا معمہ نہیں ہے جو کسی بھی معاملہ فہم انسان سے چھپا ہوا ہو۔
ایسا کیوں ہے کہ الیکشن کی لاگت بیس کروڑ کے قریب پہنچ چکی ہے؟ یعنی اس کلب میں عوام کا کوئی بندہ شامل ہو ہی نہیں سکتا۔
اسمبلیوں میں آپ ایک درجن مڈل کلاس کے بندوں کی مثال دے سکتے ہیں؟
یہ جو لوگ پالیسی بناتے ہیں ان کا عوام کے مسائل سے کیا لینا دینا ہے؟ احسن اقبال، اسد عمر، خسرو بختیار، نوید قمر،اورنگزیب رمدے یا شوکت ترین کو کبھی زندگی میں ایک بار بھی معاشی تنگی محسوس ہوئی ہوگی؟
آپ کو کیا لگتا ہے کہ آنے والا بجٹ آپ کے لئے کوئی ریلیف لا سکتا ہے؟ آپ کی زندگیوں کو آسان بنائے گا یا آپ کے جہنم میں ایندھن کا اضافہ کرنے کی کوشش ہی ہوگا؟پچھلے دس سال میں آپ کسی ایسی قانون سازی کا بتا سکتے ہیں جس کا عوام کو براہ راست کوئی فائدہ ہوا ہو؟
آپ کو لگتا ہے کہ الیکشن کو سستا کرنا قانون ساز اسمبلی کے لئے مشکل کام ہے؟ ملک کی تینوں بڑی جماعتیں ایسے بلدیاتی نظام کے خلاف کیوں ہوں جس میں مالی اختیارات نیچے چلے جائیں؟ اور عام آدمی سٹیک ہولڈر بن جائے؟
ابھی چند ذہنی غلام آ کر آپ کو بتائیں گے کہ اگر عمران خان کو نہ ہٹایا جاتا تو سب ٹھیک ہوجاتا، کچھ کہیں گے کہ تیرہ سے اٹھارہ تک ملک اوپر اٹھ رہا تھا اور کچھ احمق ترین لوگ آپ کو بتائیں گے کہ صرف جاگیرداروں کی ایک جماعت کو ہی علم ہے کہ معیشت اوپر کسیے جانی ہے۔
یہ سب رانگ نمبرز ہیں،جھوٹے ہیں، فراڈ ہیں۔
کامران طفیل
منگلا ڈیم کی بجلی کا رولا ہے یہ ڈیم تقریباً 1000میگاواٹ بجلی پیدا کرتا ہے یہ 1967میں مکملُ ہوا 10 جنریٹنگ یونٹس پر مشتمل ہے
بجلی سارا سال ایک جتنی نہی بنتی ہے اس پر پاکستان کا 43 کروڑ ڈالر لگا تھا یہ آج کے حساب سے چار ارب ڈالر بنتے ہیں اس کے بعد اس کی توسیع پر 2009میں ایک ارب ڈالر مزید لگا تھا یہ بھی پاکستان کا لگا تھا اب کشمیر میں جو اپنی بجلی استعمال ہوتی وہ پانچ سے چھ سو میگاواٹ ہے باقی چار سو میگاواٹ بجلی جو پاکستان جاتی ہے کشمیری اس کے پیسے لے لیا کریں ویسے پاکستان ان کو300ارب دیتا ہے
کشمیر میں بجلی تین روپے یونٹ ہے آپ کسی ماہر سے پوچھ لیں ہائیڈرل بجلی کی لاگت زیادہ پڑتی ڈیم کی منٹینس اور ڈسٹری بیوشن کا خرچہ بھی پڑتا تو تین روپے یونٹ تو ممکن نہی مگر کشمیر والے لے رہے آٹا بھی دس روپے کلو پنجاب میں نہی ہے تو بجائے پاکستان کا شکریہ کہنے کے گالیاں دینا کہاں کی شرافت ہے ؟
ابھی کچھ دیر پہلے پبلک نیوز چینل کے افسر کی کال موصول ہوئی، کہتے ہیں کہ سر چیف سیکرٹری پنجاب کے گھر، کمشنر کے گھر کی تزئین و آرائش پر لاگت کی بابت خبر کا یہ سلمان حیدر صاحب والا کلپ ڈیلیٹ کر دیں کیونکہ پنجاب حکومت ہم پر بہت دبائو ڈال رہی ہے، ہم نے تو پبلک نیوز کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے یہ پورا کلپ ہٹوا دیا ہے۔ اب ہم پر دبائو ڈالا جا رہا کہ جن جن سوشل میڈیا صارفین نے کلپ اپ لوڈ کئے ہیں، انہیں ریکوسٹ کرکے بھی یہ کلپ ہٹوائیں۔۔۔ بحرحال میں نے معذرت کر لی اور ان گزارش کی کہ اگر چینل نہیں چلا سکتے تو یہ کریانہ کی دکان بند کر دیں۔
عوام اب مکمل کلپ انجوائے کریں کیونکہ پہلے شارٹ کلپ لگایا تھا، پنجاب حکومت کو ہم وکلاء عدالت میں خود ہی نمٹ لیں اگر یہ عدالت آتے ہیں۔
اصولی طور پر محترمہ مریم نواز صاحبہ اگر واقعی عوامی وزیر اعلی ہیں تو انہیں چاہیئے کہ ایک مرتبہ حقیقی عوامی نمائندگی کا حق ادا کرتے ہوئے گزشتہ 2 برسوں چیف سیکرٹری ہائوس اور آفس، کمشنر لاہور ہائوس اور آفس، ڈپٹی کمشنر لاہور ہائوس اور آفس کے اخراجات، بجٹ اور ٹینڈرز کی انکوائری تو کرائیں۔۔۔۔
@MaryamNSharif
شوہر کی وہ 1 عادت جو بیوی کو 40 کے بعد "باغی" بنا دیتی ہے
Harvard Study of Adult Development
کی 85 سالہ ریسرچ کا حیران کن انکشاف:
شادی کے 20 سال بعد 74% عورتیں "خاموش بغاوت" شروع کر دیتی ہیں
وہ گھر نہیں چھوڑتیں، شوہر سے لڑتی نہیں، لیکن اندر سے "آزاد" ہو جاتی ہیں۔ وجہ؟
شوہر کی صرف 1 عادت: بیوی کو For Granted لینا
For Granted
لینے کا مطلب کیا ہے
مرد سمجھتا ہے "اب تو شادی کو 20 سال ہو گئے، اب کیا رومانس، کیا تعریف"۔ وہ سمجھتا ہے "یہ تو گئی ہی کہاں ہے، بچے ہیں، گھر ہے، مجبوری ہے"۔ Oxford University کی تحقیق بتاتی ہے کہ جب انسان کو لگے "میری قدر نہیں"، تو اس کا دماغ 3 مراحل سے گزرتا ہے:
1. "مایوسی کا مرحلہ" 30 سے 40 سال: "شاید وہ بدل جائے"۔ وہ انتظار کرتی ہے، اشارے دیتی ہے، روتی ہے۔
2. "قبولیت کا مرحلہ" 40 سے 45 سال: "یہ کبھی نہیں بدلے گا"۔ وہ امید چھوڑ دیتی ہے، اپنے لیے جینا شروع کرتی ہے۔
3. "بغاوت کا مرحلہ" 45 کے بعد: "اب میری باری"۔ یہ وہ عمر ہے جب وہ پہلی بار "نہیں" کہتی ہے۔
40 کے بعد کی بغاوت کیسی ہوتی ہے؟
1. مالی بغاوت: وہ چھپ کر پیسے جوڑتی ہے۔ "اپنا اکاؤنٹ" کھولتی ہے۔ 68% عورتیں 45 کے بعد پہلی بار مالی طور پر خودمختار ہونے کی کوشش کرتی ہیں۔
2. جذباتی بغاوت: وہ سہیلیوں، بہنوں، یا آن لائن دوستوں میں دلچسپی لینے لگتی ہے۔ شوہر سے بات چیت "ضرورت" تک محدود ہو جاتی ہے۔
3. جسمانی بغاوت: وہ پہلی بار اپنے لیے سجتی ہے، وزن کم کرتی ہے، نئے کپڑے لیتی ہے۔ لیکن شوہر کے لیے نہیں، "خود" کے لیے۔ Pew Research کہتی ہے 52% عورتیں 45 کے بعد اپنی شکل پر توجہ دینا شروع کرتی ہیں۔
شوہر کی سب سے بڑی غلطی
وہ سمجھتا ہے "چلو اب تو سکون ہے، لڑتی نہیں"۔ اصل میں وہ "جنگ ہار" چکا ہوتا ہے۔ Dr. Terri Orbuch کہتی ہیں "خاموش عورت سب سے خطرناک ہوتی ہے، کیونکہ وہ فیصلہ کر چکی ہوتی ہے"۔ 61% مرد جن کی بیویاں 50 کے بعد خلع لیتی ہیں، وہ کہتے ہیں "ہمیں لگا سب نارمل تھا"۔ نارمل نہیں تھا، وہ "مردہ" ہو چکی تھی۔
عورت 40 کے بعد کیوں بدلتی ہے؟
کیونکہ بچے بڑے ہو جاتے ہیں۔ "ماں" کا رول ختم ہوتا ہے۔ پہلی بار 20 سال بعد اسے موقع ملتا ہے "عورت" بننے کا۔ اگر شوہر نے 20 سال اسے For Granted لیا، تو اب وہ "قرض" سود سمیت واپس مانگتی ہے۔ وہ اب "خدمت" نہیں کرے گی، "شراکت" مانگے گی۔ وہ اب "برداشت" نہیں کرے گی، "عزت" مانگے گی۔
کیا ابھی وقت ہے؟
ہاں، اگر وہ ابھی گھر میں ہے۔ For Granted لینا بند کریں۔ 4 کام آج سے شروع کریں:
1. "شکریہ" بولیں، چھوٹی بات پر بھی۔ "کھانا اچھا تھا"۔
2. ہفتے میں 1 بار پوچھیں "تمہارا دل کیا چاہ رہا ہے؟"
3. اس کی رائے لیں، چاہے سبزی کون سی بنانی ہے۔
4. مہینے میں 1 بار صرف اس کے ساتھ وقت گزاریں، بچوں کے بغیر۔
Journal of Family Psychology کہتی ہے کہ یہ 4 عادتیں 8 ہفتے میں عورت کا شوہر سے جذباتی لگاؤ 47% بڑھا دیتی ہیں۔
اگر آپ 40 کے بعد کی عورت ہیں اور دل کہتا ہے "بہت ہو گیا، اب اپنے لیے جینا ہے"، لیکن گناہ، معاشرہ، اور "لوگ کیا کہیں گے" روکتا ہے، تو سن لیں: اپنے لیے جینا خود غرضی نہیں، "خود سے محبت" ہے۔ اور جو عورت خود سے محبت نہیں کرتی، وہ کسی سے محبت نہیں کر سکتی۔
عوامی ایکشن کمیٹی میں محب وطن لوگ بھی ہوں گے پرو پاکستان بھی ہوں گے لیکن ڈرائیونگ فورس ایسے لوگوں کے ہاتھ میں آ گئی ہے جن کا ایجنڈا نہ کشمیر ہے نہ پاکستان یہ وہ ایجنڈا ہے جس کے بارے میں جنرل بخشی نے کہا ہے کہ حکومت ہندوستان کو عوامی ایکشن کمیٹی کی مدد کرنی چائیے، سردار عتیق
پاکستان میں اپنی کٹھ پتلیوں کے زریعے فسادات کروانے والے بھارت کے آج کے حالات کچھ یوں ہے،،،اور پورا گودی میڈیا آزاد کشمیر پر لگا ہے جبکہ پاکستانی ملک ریاض کے پالتو میڈیا کو گرمی اور موسم کی خبریں چلانے سے فرصت ہی نہیں مجال ہے کسی بھی چینلز نے بھارت کے یہ حالات دکھائیں ہوں