وزیر داخلہ فوج کا ، وزیر خزانہ فوج کا ، افغان و کشمیر پالیسی فوج کے ہاتھ میں ، سرمایہ کاری کا ادارہ فوج نے بنایا ، ضلعی افسران کو فوج کے سیکٹر کمانڈرز کنٹرول کرتے ہیں ، الیکشن فوج نے چھینا آئینی ترامیم فوج نے کیں۔ آج ناکامیوں کا اعتراف بھی فوج کا ہے۔
عرض کیا تھا یہ جیت نہیں سکتے ہم ہار نہیں سکتے۔
اگر انیس ستی کی شہادت کا مذاق نہ اڑایا جاتا۔ اگر عاصمہ شیزرازی صاحبہ اور ساتھی اس وقت لاشوں کو نہ جھٹلاتے۔ تو آج اسامہ جمیل زندہ ہوتے۔
صرف بندوق چلانے والا نہیں۔ اس پورے سسٹم کا ہر سہولتکار ان نوجوانوان کا قاتل ہے۔
"عمران خان کو 9 ماہ سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے جو کہ ایک جرم ہے ہمیں اندر سے کوئی خبر نہیں آرہی ہمارے وکیل سلمان صفدر دو بار ملے جن سے ہمیں خبر ملی کہ خان صاحب نے کہا ہے میری آنکھ ٹھیک نہیں ہے۔ ہماری ڈیمانڈ ہے کہ ان کی قید تنہائی ختم کرکے فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے اگر ایک آنکھ متاثر ہوئی ہے تو دوسری بھی ہو سکتی ہے ہمیں یہ خطرہ ہے" ۔ ڈیرہ غازی خان عدالت پیشی کے موقع پر ڈاکٹر عظمیٰ خان کی میڈیا سے گفتگو
نورین خان نیازی کے ساتھ مولانا فضل الرحمان کو نوٹس نہیں بھیج سکتے تو بھارتی وزیر خارجہ کو نوٹس بھیج دیں جو بتا رہے ہیں کہ "ہم نے حملے سے پہلے پاکستان کو آگاہ کیا تھا اور پاکستان نے بہاولپور کا مدرسہ خالی کروا لیا تھا"
پاکستان نے پتہ ہونے کے باوجود اس حملے کو روکا نہ اس دعوے کی تردید کی۔
کیا یہ انڈرسٹینڈنگ نہیں تھی ؟
یہ اپ سے احتجاج کا حق بھی چھین لیں گے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا تھا
ستھرا پنجاب کے ٹھیکہ دار اربوں پتی ہوگئے لیکن مزدوروں کو تنخواہیں تک نہیں مل رہی ہیں اور اب تنخواہوں کیلئے احتجاج بھی نہیں کرسکتے
پہلے بیرسٹر گوہر کمپنی اور آج سہیل آفریدی کی طرف سے احتجاج شروع کرنے کے اعلانات علیمہ خان کے اچانک متحرک ہونے سے پیدا ہونے والا ردھم توڑنے کیلئے ہیں
ان تلوں میں تیل تھا ' نہ ہے ' نہ ہو گا
11 ارب والے جہاز کی وجہ سے مریم صفدر اعوان بھارتی پنجاب تک رسوا ہو رہی ہے، بھارتی پنجاب کا وزیر اعلٰی دراصل اپنا عوام کو بتا رہا ہے کہ " شکر کرو تمھاری وزیر اعلٰی مریم نہیں ہے ورنہ تمھارا 1100 کروڑ بھی جہاز پر خرچ ہونا تھا "
سندھ سے ھند تک بے عزت ایک ہی خاندان ہے
خواجہ آصف نےکہا "میں تے سیاست چھڈ دتی"وہ دبئی میں ملازمت کرتے رہے۔
احسن اقبال نے کہا مجھے مدینے میں ڈپٹی مئیرشپ کی ملازمت مل گئی ہے۔
اور پھر کی لاسٹی کی شلواریں پہن کر، بوٹوں کے تسموں سے لٹک کر اقتدار کو چمٹ گئے!جاوید ہاشمی۔
عمران خان مرد کا بچہ ہے۔ وہ بہت بڑا لیڈر ہے۔ وہ مرد کا بچہ ہے جو تین سال سے 22 اور 25 کور کے کمانڈرز کی طاقت کے سامنے اب بھی چٹان کی طرح کھڑا ہے۔
۔علی احمد کرد
بغیر کسی کال کے اگر علیمہ خان کے پیچھے اتنی دنیا نکل آئی ہے ۔🔥✊
تو بیرسٹر گوہر، سہیل آفریدی، شیخ وقاص اکرم، سلمان اکرم راجہ چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھیں اور پارٹی کی کمان علیمہ خان کے حوالے کر دیں۔۔۔
آپ سے عمران خان کی رہائی کے لیے کچھ نہیں ہو پائے گا، 🚨🔥🔥
گجرات سے عمران خان کے جانثار ورکر ذیشان سیٹھی کو وفات کے ڈیڑھ سال بعد آج عدالت نے بے گناہ قرار دے کر با عزت بری کر دیا۔
کینسر کا موذی مرض جسم کو چاٹتا رہا، لیکن وہ شخص دو سال تک گرتا پڑتا عدالتوں میں پیش ہوتا رہا اور بالآخر اسی نظام کی چوکھٹ پر دم توڑ گیا۔ گجرات کا ذیشان گل سیٹھی تو سرخرو ہو کر مٹی تلے جا سویا، لیکن یہ مہرِ انصاف اس اندھے نظام کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔