@ImranRiazKhan بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف رپورٹنگ پر ہماری عوام حیران و پریشان کیوں نہیں ہوئی؟؟؟
کیونکہ ہماری عوام کئی سالوں سے Geo، ARY اور دوسرے چینلز کی PTI مخالف رپورٹنگ کے عادی ہیں۔🤓🥸😎
@InsafPK اور ان کے حمایتی میڈیا کی وہ جھوٹی مہم ناکام بنا دی جس میں پی ٹی آئی کو فوج مخالف قرار دیا جا رہا تھا۔ پی ٹی آئی نے واضح کر دیا کہ اس کی مخالفت صرف اسٹیبلشمنٹ کی سیاسی مداخلت سے ہے، نہ کہ خود فوج سے۔ عمران خان کے الفاظ "یہ ملک بھی میرا ہے اور یہ فوج بھی میری ہے" 2/3