فیصل واوڈا پہلے دن سے ارشد شریف شہید کے قتل کے بارے میں جھوٹے بیان دے رہا ہے۔ پی ٹی وی پر پریس کانفرنس سے لے کر آج تک کے تمام بیان جھوٹ پر مبنی ہیں. فیصل واڈا کے جھوٹوں کا ایک اور ثبوت ملاحضہ فرمائیں:
سپریم کورٹ نے دنیا سے رخصت ہونے کے پانچ ماہ بعد سابق صدر پرویز مشرف کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی ! سابق صدر نے 2013 میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا
نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں دوسری اننگز میں بھی سرفراز احمد نے ففٹی مکمل کر لی، پہلی اننگز میں انہوں نے 78 رنز بنائے تھے۔جبکہ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بھی سرفراز احمد نے ایک اننگز میں 86 اور دوسری میں 53 رنز بنائے تھے۔
#Cricket#PakvsNZ
ایک ایسا ٹیلی ویژن جسے چلانے کیلئے آپ کو کسی وائر اور بجلی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
امریکا میں بنا تار والا یعنی وائرلیس ٹی وی تیار کر لیا گیا جسے لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو کے موقع پر متعارف کرایا گیا ہے۔
#CostOfLivingCrisis
بھارت میں پاکستانی بلاک بسٹر فلم ”مولا جٹ” ریلیز ہونے سے ایک دن پہلے ملتوی کر دی گئی، مولا جٹ آج یعنی 30 دسمبر کو بھارتی پنجاب میں ریلیز کی جانی تھی۔
#MolaJutt#GetWellSoon