❌ A video in which Russian President Vladimir Putin allegedly threatens Pakistan amid Pakistan-Afghanistan tensions is 100% FAKE.
👉 The clip actually shows President Putin answering questions from the media after a meeting of the Russian Geographical Society's Board of Trustees on October 23, 2025. Vladimir Putin did not even mention Pakistan or Afghanistan in his original comments.
We emphasize that Russia supports the resolution of Pak-Afghan differences through political and diplomatic means and favors the resumption of constructive dialogue between Pakistan and Afghanistan - two countries friendly to Russia - including on counterterrorism and regional security issues.
نورانی صاحب مختصر سے کچھ سوال زہن میں آ رہے ہیں رہنمائی فرمائیں تا کہ حق اور باطل میں فرق کر کے حق کے ساتھ کھڑا ہوا جائے
سوال ۱:- قتل عام میں مرنے والے اور زخمی ہونے والا ہر شخص دہشت گرد تھا ؟
سوال۲:- قتل عام میں مارے جانے والے ہر شخص نے کسی پر توہین مزہب لگا کر قتل کیا تھا ؟
سوال۳:- دہشت گرد تو بندوق گولہ کے ساتھ حملہ کرتا ہے یہ سب لوگ تو نہتے تھے یہ فیصلہ کس نے کرنا تھا وہ سب دہشت گرد یا ریاست دشمن ہیں ؟
سوال۴:- اگر شدت پسند دہشت گرد ریاست مخالف تھے بھی تو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنا چاہئے تھا ثابت کرنا چاہئے تھا جب وہ خود گرفتاری دینے کو تیار تھے یا مریم ڈی جی یا آئی کو خدا مان کر اُنکو حق دے دیا جائے کسی کو بھی قتل کرنے کا ؟
سوال۵:- اگر ایک منٹ کے لیے آپکی بات مان بھی لی جائے تو دہشت گرد امام کے پیچھے کھڑے تمام مقتدی قتل کر دینا جائیز ہے ؟
سوال۶:- جیسے آپکے نزدیک کوئی ایک گروہ یا جماعت دہشت گرد ہے ویسے یہاں ہر جماعت کسی نا کسی کے نزدیک دہشت گرد ہے تو ماڈل ٹاون ، 26 نومبر ، جیسے متعدد قتل عام جائیز ہوئے ؟
سوال۷:- جان لینے کے فیصلے سڑکوں پر ہونے لگیں تو عدالتوں میں میرا نچوا لینے میں کیا قباعت ہے ؟ رول آف لا کی بات کرنے والے فئیر ٹرائیل کے بغیر کسی کا قتل جائیز قرار دے سکتے ہیں ؟
سوال۸:- آپ توہین مزہب کے الزام میں مارے جانے والوں کا مقدمہ لڑتے ہیں اس لیے کہ کسی نے قانون ہاتھ میں لیا بغیر ٹرائیل ثبوت کے مار دیا ، آج اداروں کے اُسی عمل کو سپورٹ کرنے سے آپ اپنا مقدمہ کمزور نہیں کر رہے ؟
سوال۹:- وکٹم بلیمنگ سے آپ قاتل کے نا دانستہ حامی بن جاتے ہیں تو کیا ان قابضوں ظالموں کو آپ وجہ نہیں دے رہے ہر ظلم کی ؟
@Ahmad_Noorani
اب عمران خان کو بھی ٹھنڈ پڑ گئی ہوگی کہ پاکستان نے مذاکرات نہیں کیے اور یہ کہ ہر مسئلہ مذاکرات سے حل ہوتا ہے۔۔
جب تک دشمن کے دماغ میں تکبر گھسا ہوا ہو مسئلہ جنگ سے حل ہوتا ہے مذاکرات سے نہیں ۔۔
مذاکرات اس وقت کامیاب ہوتے ہیں جب دونوں جانب امن چاہتے ہوں۔ جب ایک جانب فساد چاہتا ہے اکھنڈ افغانستان یا اکھنڈ بھارت بنانا چاہتا ہے تب کوئی مذاکرات کامیاب نہیں ہوتے ۔ تب صرف جنگ ہوتی ہے۔
افغانستان کے صوبے بدخشاں میں تاجک کمانڈر مولانا عمار نے نمک حرام طالبان کے خلاف پہلی بغاوت شروع کردی ہے اور 500 ساتھیوں کے ساتھ اب وہ نمک حرام طالبان کے خلاف صف آرا ہوچکے ہیں!
پاکستان کے پیچھے ہٹنے کے بعد افغان عوام ان دہشتگردوں سے خود اپنا ملک واپس لے رہی ہے۔
پاکستانی فوج کو صرف اقوام متحدہ کی امن فوج کے طور پر غزہ بھیجنا چاہیئے اور اسکا مینڈیٹ صرف اور صرف فلسطینیوں کی مدد ہونا چاہیئے اگر پاکستانی فوج حماس کو غیر مسلح کرنے کےلئے کسی مغربی ملک کے جرنیل کی کمان میں غزہ بھیجی گئی تو بڑے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں
#Gaza#Palestine#Pakistan